وزیر اعظم نے سوچھ بھارت ابھیان کے 10 سال مکمل ہونے پرستائش کی

October 02nd, 09:19 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوچھ بھارت ابھیان کے 10 سال مکمل ہونے پر ستائش کی ہے جو کہ ہندوستان کو صاف ستھرا بنانے اور صفائی کی بہتر سہولیات کو یقینی بنانے کی ایک اہم اجتماعی کوشش ہے۔

سوچھ بھارت مشن کے آغاز کے 10 سال مکمل ہونے کے موقع پر، وزیر اعظم 2 اکتوبر کو سوچھ بھارت دیوس 2024 میں شرکت کریں گے

September 30th, 08:59 pm

صفائی کے لیے سب سے اہم عوامی تحریکوں میں سے ایک - سوچھ بھارت مشن - کے آغاز کے 10 سال مکمل ہونے کے موقع پروزیر اعظم جناب نریندر مودی 155 ویں گاندھی جینتی کے موقع پر 2 اکتوبر کو صبح 10 بجے نئی دہلی میں واقع وگیان بھون میں سوچھ بھارت دیوس 2024 پروگرام میں شرکت کریں گے۔

سووچھ بھارت دِوس ۔2019کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کی تقریرکامتن

October 02nd, 08:04 pm

میں آج اپنی بات شروع کرنے سے پہلے سابرمتی کے اس ساحل پر یہاں موجود سبھی سرپنچوں کے ذریعہ سے ملک کے سبھی سرپنچوں ، نگرپالیکا، مہانگرپالیکا کے سبھی منتظمین ،شراکت دار ،آپ سب نے پانچ سال لگاتارجس جوانمردی کے ساتھ کام کیاہے ، جس طرح خود کو وقف کرنے دینے کے جذبے کے ساتھ محنت کی ہے، جس ایثارکے جذبے سے باپوکے خواب کو حقیقت بنایاہے ، اس لئے آج میں اپنی بات شروع کرنے سے پہلے آپ سب کو احترام کے ساتھ سلام کرناچاہتاہوں ۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سووچھ بھارت دِوس 2019 کا افتتاح کیا

October 02nd, 08:03 pm

نئیدہلی 03اکتوبر۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج احمد آباد میں سووچھ بھارت دوس 2019 کا افتتاح کیا ۔ انہوں نے مہاتما گاندھی کے 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ڈاک ٹکٹ اور چاندی کا سکہ بھی جاری کیا ۔ جناب مودی نے انعام جیتنے والوں کو سووچھ بھارت پرسکار بھی پیش کئے ۔اس سے پہلے دن میں انہوں نے سابر متی آشرم پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا ۔وزیر اعظم نے مگن نواس (چرخہ گیلری ) کا بھی معائنہ کیا اور وہاں بچوں کے ساتھ بات چیت کی ۔