Progress of the people,Progress by the people,Progress for the people is our Mantra for a Viksit Bharat: PM Modi
November 16th, 10:15 am
PM Modi addressed the Hindustan Times Leadership Summit 2024. The Prime Minister remarked that his Government had won back the trust of the people by ensuring the Mantra of Progress of the people, Progress by the people and Progress for the people. He added that the Government's aim was to build a new and developed India and the people of India had entrusted them with the capital of their trust.PM Modi addresses Hindustan Times Leadership Summit 2024 in New Delhi
November 16th, 10:00 am
PM Modi addressed the Hindustan Times Leadership Summit 2024. The Prime Minister remarked that his Government had won back the trust of the people by ensuring the Mantra of Progress of the people, Progress by the people and Progress for the people. He added that the Government's aim was to build a new and developed India and the people of India had entrusted them with the capital of their trust.Tribal society is the one that led the fight for centuries to protect India's culture and independence: PM Modi
November 15th, 11:20 am
PM Modi addressed Janjatiya Gaurav Diwas, emphasizing India's efforts to empower tribal communities, preserve their rich heritage, and acknowledge their vital role in nation-building.PM Modi participates in Janjatiya Gaurav Divas programme in Jamui, Bihar
November 15th, 11:00 am
PM Modi addressed Janjatiya Gaurav Diwas, emphasizing India's efforts to empower tribal communities, preserve their rich heritage, and acknowledge their vital role in nation-building.آج، دنیا بھر کے لوگ بھارت کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں: من کی بات کے دوران پی ایم مودی
October 27th, 11:30 am
ساتھیو، ہر دور میں ہندوستان کو کسی نہ کسی چیلنج کا سامنا رہا ہے اور ہر دور میں غیر معمولی ہندوستانی پیدا ہوئے جنہوں نے ان چیلنجوں کا مقابلہ کیا۔ آج کی ’من کی بات‘ میں میں دو ایسے ہی عظیم جانبازوں کے بارے میں بات کروں گا جن کے پاس ہمت اور دور اندیشی تھی۔ ملک نے ان کی 150ویں سالگرہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سردار پٹیل کا 150 واں یوم پیدائش اس سال 31 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ اس کے بعد بھگوان برسا منڈا کا 150 واں یوم پیدائش اس سال 15 نومبر سے شروع ہوگا۔ ان دونوں عظیم روحوں کو مختلف چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا لیکن ان کا نقطۂ نظر ایک ہی تھا، صرف ایک ہی ’ملک کی وحدت‘۔وزیر اعظم نے گزشتہ 10 برسوں میں سوچھ بھارت ابھیان میں نمایاں تبدیلی کے اثرات کو اجاگر کیا
October 03rd, 08:52 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سوچھ بھارت مہم کے سبب 10 برسوں میں ہوئی نمایاں تبدیلیوں کے اثرات پر روشنی ڈالی۔اجتماعی کوششیں سماجی تبدیلی میں کمال کر سکتی ہیں: وزیر اعظم
October 03rd, 08:50 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اجتماعی کوششوں کی تعریف کی اور کہا کہ سماجی تبدیلی کے لیے لوگوں کا ایک ساتھ مل کر کام کرنا حیرت انگیز سماجی تبدیلی لا سکتا ہے۔من کی بات کے دوران سوَچھتا کا موضوع ان موضوعات میں شامل تھا جس پر سب سے زیادہ تبادلہ خیال کیا گیا: وزیر اعظم
October 02nd, 05:56 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس امر کو اجاگر کیا ہے کہ سوَچھتا کا موضوع ان موضوعات میں شامل تھا جن پر من کی بات کے دوران سب سے زیادہ تبادلہ خیال کیا گیا۔سوَچھ بھارت ابھیان ایک غیر معمولی تحریک ہے جسے 140 کروڑ بھارتیوں کی حمایت حاصل ہے: وزیر اعظم
October 02nd, 05:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوَچھ بھارت ابھیان کے 10 برس مکمل ہونے کی ستائش کی اور کہا کہ یہ ایک شاندار تحریک ہے جسے 140 کروڑ بھارتیوں کی حمایت حاصل ہے۔دہلی میں صفائی پروگرام میں نوجوانوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
October 02nd, 04:45 pm
طالب علم:سر، ہمیں کوئی بیماری نہیں ہوسکتی اس سے ، ہمیشہ ہم صاف رہیں گے سر، اور ہمارا ملک اگر صاف رہے گا تو اور سب کو معلوم ہوگا کہ یہ جگہ صاف رکھنی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوچھ بھارت ابھیان کے 10 سال مکمل ہونے پر نوجوانوں کے ساتھ صفائی مہم میں حصہ لیا
October 02nd, 04:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی میں اسکول کے چھوٹے بچوں کے ساتھ صفائی مہم میں حصہ لیا اور سوچھ بھارت ابھیان کے 10 سال مکمل ہونے کے موقع پر ان کے ساتھ بات چیت کی۔وزیر اعظم کو سوچھ بھارت مشن کے 10 سال مکمل ہونے پر عالمی تنظیموں کے رہنماؤں کی جانب سے تہنیتی پیغامات موصول ہوئے
October 02nd, 02:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج سوچھ بھارت مشن کے 10 سال مکمل ہونے پر مختلف عالمی تنظیموں کے رہنماؤں کی جانب سے تہنیتی پیغامات موصول ہوئے۔ رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ کس طرح سوچھ بھارت مشن نے وزیر اعظم کی دور اندیش قیادت میں بہتر صفائی ستھرائی کے ذریعہ ہندوستان کو نمایاں طور پر تبدیل کیا ہے۔سوچھتا ہی سیوا 2024 پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کے اہم نکات
October 02nd, 10:15 am
آج قابل احترام باپو اور لال بہادر شاستری جی کا یوم پیدائش ہے۔ میں بھارت ماتا کے بیٹوں کو بڑے احترام سے خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ آج کا دن ہمیں ہندوستان کے اس خواب کو پورا کرنے کی ترغیب دیتا ہے جس کا خواب گاندھی جی اور ملک کی دیگر عظیم شخصیات نے دیکھا تھا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےسوچھ بھارت دیوس 2024 میں شرکت کی
October 02nd, 10:10 am
صفائی کے لیے سب سے اہم عوامی تحریک میں سے ایک سوچھ بھارت مشن کے آغاز کے 10 سال مکمل ہونے کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 2 اکتوبر کو 155 ویں گاندھی جینتی کے موقع پر وگیان بھون، نئی دہلی میں سوچھ بھارت دیوس 2024 پروگرام میں شرکت کی۔ جناب مودی نے امرت اور امرت ٹو، نیشنل مشن فار کلین گنگا اور گوبردھن اسکیم کے تحت پروجیکٹوں سمیت 9600 کروڑ روپے سے زیادہ کے کئی صفائی وستھرائی کے پروجیکٹوں کا آغاز اور سنگ بنیاد رکھا۔ سوچھتا ہی سیوا 2024 کا موضوع ’’سبھاؤ سوچھتا، سنسکار سوچھتا‘‘ ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گاندھی جینتی کے موقع پر صفائی مہم میں حصہ لیا
October 02nd, 09:38 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گاندھی جینتی کے موقع پر ملک کے نوجوانوں کے ساتھ صفائی مہم میں حصہ لیا۔ جناب مودی نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ آج صفائی سے متعلق سرگرمیوں میں حصہ لیں، اس سے سوچھ بھارت مشن کو تقویت ملے گی۔وزیر اعظم نے سوچھ بھارت ابھیان کے 10 سال مکمل ہونے پرستائش کی
October 02nd, 09:19 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوچھ بھارت ابھیان کے 10 سال مکمل ہونے پر ستائش کی ہے جو کہ ہندوستان کو صاف ستھرا بنانے اور صفائی کی بہتر سہولیات کو یقینی بنانے کی ایک اہم اجتماعی کوشش ہے۔مہاراشٹر میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح، وقف کرنے اور سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 29th, 12:45 pm
مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن جی، مہاراشٹر کے مقبول وزیر اعلی مسٹر ایکناتھ شنڈے جی، نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس جی، اجیت پوار جی، پونے کے ایم پی اور وزراء کی کونسل میں میرے نوجوان ساتھی بھائی مرلی دھر، مرکز کے دیگر وزراء جنہوں نے شمولیت اختیار کی۔ ویڈیو کانفرنس میں میں اپنے سامنے مہاراشٹر کے تمام سینئر وزراء، ارکان پارلیمنٹ ، ایم ایل اے، اور اس پروگرام سے وابستہ تمام بھائیوں اور بہنوں کو دیکھ سکتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مہاراشٹر میں 11200 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور قوم کو وقف کیا
September 29th, 12:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مہاراشٹر میں 11200 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور قوم کے نام وقف کیا۔'من کی بات' کے سننے والے اس پروگرام کے اصل اینکر ہیں: پی ایم مودی
September 29th, 11:30 am
’من کی بات‘ کے سامعین ہی اس پروگرام کے حقیقی سہولت کار ہیں۔ عام طور پر یہ تاثر قائم ہو گیا ہے کہ جب تک چٹ پٹی یا منفی باتیں نہ ہوں اس کوزیادہ توجہ نہیں ملتی۔ لیکن 'من کی بات' نے ثابت کر دیا ہے کہ ملک کے لوگ مثبت معلومات کے کتنے بھوکے ہیں۔ لوگ مثبت چیزیں، متاثر کن مثالیں، حوصلہ افزا کہانیاں پسند کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر 'چکور' نامی ایک پرندہ ہے، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ صرف بارش کی بوندیں پیتا ہے۔ 'من کی بات' میں ہم نے دیکھا کہ کس طرح لوگ 'چکور' پرندے کی طرح ملک کی کامیابیوں اور لوگوں کی اجتماعی کامیابیوں کو اتنے فخر سے سنتے ہیں۔ 'من کی بات' کے 10 سالہ سفر نے ایک ایسی سیریز بنائی ہے جس میں ہر قسط کے ساتھ نئی کہانیاں، نئے ریکارڈ اور نئی شخصیات شامل ہوتی ہیں۔ ہمارے معاشرے میں اجتماعیت کے جذبے سے جو بھی کام ہو رہا ہے، اسے 'من کی بات' کے ذریعے عزت ملتی ہے۔ میرا دل بھی اس وقت فخر سے لبریز ہوجاتا ہے جب میں 'من کی بات' کے لیے موصول ہونے والے خطوط کو پڑھتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نومولود اور بچوں کی اموات کو کم کرنے میں سووچھ بھارت مشن کے اثرات کو اجاگر کرنے والی سائنسی رپورٹ مشترک کی
September 05th, 04:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سائنسی رپورٹ مشتر ک کی ہے جس میں ملک کے نومولود اوربچوں کی اموات کو کم کرنے میں سوچھ بھارت مشن جیسی کوششوں کے اثرات کو اجاگر کیا گیا ہے۔