مدھیہ پردیش میں سوامتویوجنا کے استفادہ کنندگان کے ساتھ بات چیت کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن

October 06th, 12:31 pm

اس پروگرام میں موجود مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب نریندر سنگھ تومر جی، ویریندر جی، دھرمیندر پردھان جی، جیوترادتیہ سندھیا جی، پرلہاد سنگھ پٹیل جی، فگن سنگھ کلستے جی، کپل موریشور پاٹل جی، ایل۔ موروگن جی، مدھیہ پردیش کے وزیر جناب اعلی شیوراج سنگھ چوہان جی، ایم پی حکومت کے وزراء، ارکان پارلیمنٹ ارکان اسمبلی، دیگر معززین اور ہدرہ سمیت ایم پی کے الگ الگ علاقوں کے ہزاروں کی تعداد میں گاؤوں سے جڑے بھائیوں اور بہنوں،

وزیراعظم نےمدھیہ پردیش میں سوامتوااسکیم کےمستفیدین کےساتھ بات چیت کی

October 06th, 12:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش میں سوامتوا اسکیم کے مستحقین سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بات چیت کی۔ وزیراعظم نے اس موقع پر اسکیم کے تحت 1,71,000 مستحقین میں ای-پراپرٹی کارڈز بھی تقسیم کیے۔ مرکزی وزراء، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی ، اراکین پارلیمان اور اراکین اسمبلی،مستفیدین، گاؤں،ضلع اور ریاستی عہدیداران بھی تقریب کے دوران موجود تھے۔

سوندھی اسکیم سے، اترپردیش میں مستفید ہونے والے افراد کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت کے دوران وزیراعظم کے خطاب کا متن

October 27th, 10:35 am

نئی دلی، 27؍ اکتوبر، ابھی جب پردھان منتری سوندھی یوجنا کے سبھی مستفیدین سے بات کر رہا تھا، تو یہ محسوس ہوا کہ سب کو ایک خوشی بھی ہے، اور ایک تعجب بھی ہے۔ پہلے تو نوکری پیشہ افراد کو بھی قرض لینے کے لئے بینکوں کے چکر لگانے پڑتے تھے۔ غریب آدمی، خوانچے والا، تو بینک جانے کی بھی نہیں سوچ سکتا تھا، لیکن آج بینک خود چل کر آ رہے ہیں۔ بغیر کسی بھاگ دوڑ کے اپنا کام شروع کرنے کے لئے قرض مل رہا ہے۔ آپ سب کے چہروں پر یہ خوشی دیکھ کر مجھے بھی بہت اطمینان ہو رہا ہے۔ آپ سب کو آپ کے کام کے لئے خود کفیل ہو کر آگے بڑھنے کے لئے ، یو پی اور ملک کو آگے بڑھانے کے لئے میں بہت بہت نیک خواہشات پیش کرتا ہوں اور جب میں آج آپ سب سے بات کر رہا تھا۔

PM Modi interacts with beneficiaries of PM SVANidhi Scheme from Uttar Pradesh

October 27th, 10:34 am

PM Narendra Modi interacted with beneficiaries of PM SVANIDHI Yojana from Uttar Pradesh through video conferencing. The Prime Minister said for the first time since independence street vendors are getting unsecured affordable loans. He said the maximum applications of urban street vendors have come from UP.

وزیر اعظم پردھان منتری سوا ندھی اسکیم کے اتر پردیش کے فیض کنندگان کے ساتھ 27 اکتوبر کو بات چیت کریں گے

October 25th, 01:57 pm

نئی لّی ، 25 اکتوبر / وزیر اعظم پردھان منتری سوا ندھی اسکیم کے اتر پردیش کے فیض کنندگان کے ساتھ 27 اکتوبر صبح 10.30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بات چیت کریں گے ۔ اس موقع پر اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ بھی موجود ہوں گے ۔

وزیر اعظم 9 ستمبر کو مدھیہ پردیش کے پھیری لگاکر سودا فروخت کرنے والوں کے ساتھ ’سواندھی سمواد‘ کا اہتمام کریں گے

September 08th, 02:59 pm

نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی 9 ستمبر 2020 کو مدھیہ پردیش کے پھیری لگاکر سودا فروخت کرنےو الوں کے ساتھ سواندھی سمواد کا اہتمام کریں گے۔