وزیراعظم نے سرینام کے صدر سے ملاقات کی
November 21st, 10:57 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے 20 نومبر کو گیانا کے شہر جورج ٹاؤن میں دوسرے ہندوستان-کیریکوم سربراہی اجلاس کے دوران، سورینام کے صدر محترم چندرکاپرساد سنٹوکھی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے سورینام اور ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو سے موصولہ بھجن شیئر کئے
January 19th, 09:51 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سورینام اور ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے بھجنوں کا اشتراک کیا۔ بھجن رامائن کا ابدی پیغام پہنچاتے ہیں۔وزیراعظم نے راشٹرپتی جی کو سرینام کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دیئے جانے پر انہیں مبارکباد پیش کی
June 06th, 10:45 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راشٹرپتی جی کو سرینام کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ – گرینڈ آرڈر آف دی چین آف دی یلو اسٹار دیئے جانے پر انہیں مبارکبادپیش کی ہے۔17ویں پرواسی بھارتیہ دِوس سے الگ ہٹ کر وزیر اعظم کی سوری نام کے صدر کے ساتھ ملاقات
January 09th, 05:39 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اندور میں 17ویں پرواسی بھارتیہ دِو س(پی بی ڈی)سے الگ ہٹ کرسوری نام کے صدر عزت مآب جناب چندرکار پرساد سنتوکھی سے ملاقات کی۔صدر سنتوکھی 14-7جنوری 2023 سے ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں اور وہ 17ویں پرواسی بھارتیہ دِوس کے خصوصی مہمان اعزازی بھی ہیں۔16 ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن سے وزیر اعظم کے افتتاحی خطاب کا متن
January 09th, 10:31 am
نئی دہلی،09 جنوری ، 2021 /وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پرواسی بھارتیہ دوس کنوینشن کا افتتاح کیا ۔ اس موقعے پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے بیرون ملک بھارتیوں کو اپنے اپنے ملکوں میں کورونا عالمی وبا کے دوران ان کے رول کے لیے سراہا۔ انہوں نے کہا کہ سربراہان مملکت کے ساتھ اپنے مذاکرات کے دوران ہمیشہ بیرون ملک بھارتیوں پر فخر محسوس کیا ہے جب کبھی سربراہان نے اپنے ملکوں میں ڈاکٹر، نیم طبی عملے اور عام شہریوں کے طور پر ان کے تعاون کی تعریف کی۔ بیرون ملک بھارتیوں کا کووڈ کے خلاف بھارت کی لڑائی میں تعاون کا بھی ذکر کیاوزیراعظم نے پرواسی بھارتیہ دوس کنوینشن کا افتتاح کیا
January 09th, 10:30 am
نئی دہلی،09 جنوری ، 2021 /وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پرواسی بھارتیہ دوس کنوینشن کا افتتاح کیا ۔ اس موقعے پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے بیرون ملک بھارتیوں کو اپنے اپنے ملکوں میں کورونا عالمی وبا کے دوران ان کے رول کے لیے سراہا۔ انہوں نے کہا کہ سربراہان مملکت کے ساتھ اپنے مذاکرات کے دوران ہمیشہ بیرون ملک بھارتیوں پر فخر محسوس کیا ہے جب کبھی سربراہان نے اپنے ملکوں میں ڈاکٹر، نیم طبی عملے اور عام شہریوں کے طور پر ان کے تعاون کی تعریف کی۔ بیرون ملک بھارتیوں کا کووڈ کے خلاف بھارت کی لڑائی میں تعاون کا بھی ذکر کیاDuring Kargil War, Indian Army showed its might to the world: PM Modi during Mann Ki Baat
July 26th, 11:30 am
During Mann Ki Baat, PM Modi paid rich tributes to the martyrs of the Kargil War, spoke at length about India’s fight against the Coronavirus and shared several inspiring stories of self-reliant India. The Prime Minister also shared his conversation with youngsters who have performed well during the board exams this year.Every Indian takes pride in the fact that India is a land of diversity: PM Modi
June 27th, 10:51 pm
Prime Minister Narendra Modi interacted with Indian community in the Netherlands. During his address, PM Modi appreciated the role of Indian diaspora in Netherlands and Suriname. Prime Minister Modi said that each and every Indian staying in any part of the world was a 'Rashtradoot' (India's ambassador to the world).PM interacts with Indian community in the Netherlands
June 27th, 10:50 pm
Prime Minister Narendra Modi today interacted with Indian community in the Netherlands. During his address, PM Modi appreciated the role of Indian diaspora in Netherlands and Suriname. He noted that Netherlands had the second largest Indian diaspora in entire Europe.Prime Minister meets the Vice President of the Republic of Suriname
March 11th, 07:45 pm