وزیر اعظم نے سریش واڈیکر کا گایا ایک بھکتی گیت شیئر کیا

January 19th, 09:44 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سریش واڈیکر اور آریہ امبیکر کا ایک بھکتی گیت شیئر کیا۔ وزیر اعظم نے اس بات کا ذکرکیا کہ پورا ملک رام بھکتی کے جذبات میں ڈوبا ہوا ہے۔