جمہوریت سے متعلق سربراہ کانفرنس کے دوران وزیر اعظم کے ویڈیو خطاب کا متن

March 20th, 10:55 pm

میں اس پہل کو جاری رکھنے کے لیے صدر یون سک یول کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ’’جمہوریت سے متعلق سربراہ کانفرنس کے لیے سربراہی اجلاس‘‘ ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر ابھرا ہے، جہاں جمہوریتیں ایک دوسرے سے تجربات مشترک کرتی ہیں اور ایک دوسرے سے سیکھتی ہیں۔

وزیراعظم کا جمہوریت سے متعلق سربراہ کانفرنس سے خطاب

March 20th, 10:44 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جمہوریت سے متعلق سربراہ کانفرنس سے خطاب کیا۔ جمہوریت سے متعلق سربراہ کانفرنس کو دنیا بھر کی جمہوریتوں کے لیے تجربات کے تبادلے اور ایک دوسرے سے سیکھنے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم قرار دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے جمہوریت کے تئیں ہندوستان کی گہری وابستگی کا اعادہ کرتے ہوئے کہا،’’ہندوستان جمہوریت کی ایک قدیم اور اٹوٹ ثقافت اوریہ ہندوستانی تہذیب کی ایک روح رواں رہی ہے۔‘‘ انہوں نے مزید زور دے کر کہا، ’’اتفاق رائے پیدا کرنا، کھلی بات چیت، اور آزادانہ بحث و مباحثہ ہندوستان کی پوری تاریخ میں گونجتی رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میرے ہم وطنوں نے ہندوستان کو جمہوریت کی ماں سمجھاہے ۔‘‘

National Statement by Prime Minister Narendra Modi at the Summit for Democracy

December 10th, 05:52 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed the Summit for Democracy organised by the US President. In his remarks, PM Modi said, The India story has one clear message to the world. That democracy can deliver, that democracy has delivered, and that democracy will continue to deliver.