PM inaugurates Integrated Check Post and flags off 1st batch of pilgrims at Kartarpur Sahib corridor
November 09th, 05:22 pm
Prime Minister Narendra Modi inaugurated Integrated Check Post and flagged off first batch of pilgrims at Kartarpur Sahib corridor in Gurdaspur, Punjab today.گرداس پور، پنجاب میں ڈیرا بابا نانک میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
November 09th, 11:13 am
ساتھیو، آج اس مقدس سرزمین پر آکر میں فخر محسوس کر رہا ہوں۔ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ میں آج ملک کو کرتار پور صاحب کوریڈور وقف کر رہا ہوں۔ جیسا احساس آپ سبھی کو کارسیوا کے وقت ہوتا ہے ابھی اس وقت مجھے بھی ویسا ہی محسوس ہو رہا ہے۔ میں آپ سبھی کو ، پورے ملک کو، دنیا بھر میں بسے سکھ بھائیوں اور بہنوں کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔وزیراعظم نے گرونانک دیو جی کی تعلیمات اور انہوں نے جن اقدار کی تعلیم دی ہے اُن پر عمل کرنے کی اپیل کی
November 09th, 11:12 am
نئی دہلی،09 نومبر / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج گرونانک دیو جی کے تعلیمات اور اقدار پر عمل کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے انٹی گریٹڈ چیک پوسٹ (آئی سی پی) اور کرتار پور کوریڈور کے افتتاح کے موقع پر ڈیرا بابا نانک میں منعقدہ خصوصی تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے گرونانک دیو جی کے 550ویں یوم پیدائش کے موقع پر یادگار سکہ بھی جاری کیا۔وزیراعظم نے گرودوارا بیر صاحب میں متّھا ٹیکا
November 09th, 10:00 am
نئی دہلی،09 نومبر / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سلطان پور لودھی میں گرو دوارا بیر صاحب میں متّھا ٹیکا ۔ وزیراعظم کے ساتھ ڈبہ بند خوراک کی صنعت کی مرکزی وزیر محترمہ ہرسمرت کور بادل ، پنجاب کے گورنر وی پی سنگھ بڈنور اور پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امرندر سنگھ تھے۔وزیراعظم 9؍نومبر 2019 کو کرتارپور کوریڈور میں انٹیگریٹیڈ چیک پوسٹ کا افتتاح کریں گے
November 08th, 02:48 pm
نئی دہلی،08؍نومبر، وزیراعظم جناب نریندر مودی 9؍نومبر2019 کو پنجاب کے گُرداس پور میں ڈیرابابانانک کے مقام پر کرتارپورکوریڈور کی مربوط چوکی آئی سی پی کا افتتاح کریں گے۔مرکزی کابینہ نے شری گورونانک دیو جی کی550ویں سالگرہ کی یاد گارکومنظوری دی
November 22nd, 05:19 pm
نئی دہلی،22؍نومبر، وزیراعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے سکھ مذہب کے بانی اور عظیم صوفی سنت شری گورونانک دیو جی کی 550ویں سالگرہ منانے کے لئے ایک قرار داد منظور کی ہے۔ یہ سالگرہ اگلے سال پورے ملک اور پوری دنیا میں پوری شان وشوکت کے ساتھ منائی جائے گی، جس میں ریاستی سرکاروں کے ساتھ ساتھ بیرون ملکوں میں بھارت کے سفارت خانے بھی حصہ لیں گے۔گورونانک دیو جی کے پیار ، امن ، مساوات اور بھائی چارے کی تعلیمات آج بھی ابدی اور لافانی ہیں۔