سال 2020 کے لیے گاندھی امن انعام کا اعلان کردیا گیا ہے
March 22nd, 09:37 pm
نئی دہلی ،22مارچ ،2021، سال 2020 کے لیے گاندھی امن انعام بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمن کے لیے دیا جارہا ہے۔ گاندھی امن انعام ہر سال دیا جاتا ہے اس کی شروعات بھارت سرکار نے مہاتما گاندھی کے 125ویں یوم پیدائش کی یاد میں 1995 میں کی تھی۔ یہ ایوارڈ قومیت، نسل، زبان اور ذات پات یا جنس کی تفریق کے بغیر تمام افراد کو دیا جاسکتا ہے۔2019کے لئے گاندھی امن ایوارڈ کا اعلان
March 22nd, 09:36 pm
سال2019 کا گاندھی امن ایوارڈ سے عمان کے (مرحوم) سلطان قابوس بن سید السیدکو نوازا جارہا ہے۔ گاندھی امن ایوارڈ ،سال 1995 میں مہاتما گاندھی کی 125ویں یوم پیدائش کے موقع پر بھارتی حکومت کے ذریعہ قائم کیا گیا ایک سالانہ ایوارڈ ہے۔ یہ ایوارڈ قومیت،نسل ،زبان،ذات ،طبقے یا صنف سے پرے سبھی افراد کے لئے ہے۔PM condoles the passing away of His Majesty Sultan Qaboos bin Said al Said
January 11th, 09:42 am
The Prime Minister Shri Narendra Modi has condoled the passing away of His Majesty Sultan Qaboos bin Said al Said.PM Modi meets Sultan Qaboos of Oman
February 11th, 10:30 pm
Prime Minister Narendra Modi met Sultan Qaboos of Oman. The leaders held productive talks.