وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر بیڈمنٹن کھلاڑی سہاس یتھی راج کو مبارکباد دی

September 02nd, 11:35 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جاری پیرس پیرا اولمپکس میں مردوں کے سنگلز ایس ایل 4 بیڈمنٹن مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر سہاس یتھی راج کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے سہاس ایل یتی راج کو ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران بیڈمنٹن میں مردوں کے سنگلز مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

October 27th, 07:41 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سہاس ایل یتی راج کو ہینگ زو میں کھیلے جارہے ایشیائی پیرا گیمز کے دوران بیڈمنٹن میں مردوں کے سنگلز مقابلے میں ایک طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ۔

وزیراعظم نے اپنی رہائش گاہ پر بھارتی پیرالمپکس ٹیم کی میزبانی کی

September 09th, 02:41 pm

نئی دہلی، 9 ستمبر 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنی رہائش گاہ پر ٹوکیو 2020 پیرالمپک کھیلوں میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم کی میزبانی کی۔ اس ٹیم میں پیرا ایتھلیٹس کے ساتھ ساتھ کوچ بھی شامل تھے۔

مخصوص تصاویر: پیرالمپک چیمپئنس کے ساتھ ایک یادگاری گفت و شنید

September 09th, 10:00 am

وزیر اعظم نریندر مودی نے 2020 ٹوکیو پیرالمپکس میں حصہ لینے والے بھارتی پیرالمپکس چیمپئنس سے ملاقات کی جنہوں نے ملک کا سر مطلع عالم پر فخر سے بلند کیا ہے۔

وزیر اعظم نےسہاس یتی راج کوپیرالمپکس کھیلوں کے بیڈ منٹن مقابلےمیں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے مبارکباد دی

September 05th, 09:23 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےٹوکیو میں منعقد پیرالمپکس کھیلوں کے بیڈ منٹن مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئےسہاس یتی راج کو مبارکباد پیش کی ہے۔