وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سبرمنیم بھارتی کو خراج عقیدت پیش کیا

December 11th, 10:27 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شاعر اور مصنف سبرمنیم بھارتی کو ان کےیوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم 11 دسمبر 2024 کو عظیم تمل شاعر اورمجاہد آزادی سبرامنیا بھارتی کے مکمل کاموں کا مجموعہ جاری کریں گے

December 10th, 05:12 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 11 دسمبر کو، 7 لوک کلیان مارگ، نئی دہلی میں تقریباً 1 بجے، عظیم تمل شاعر اور مجاہد آزادی سبرامنیا بھارتی کے مکمل کاموں کا مجموعہ جاری کریں گے۔