ماریشس کے وزیر اعظم محترم پروِند جگن ناتھ کے ساتھ اگلیگا جزائر میں فضائی پٹی اور جیٹی کے مشترکہ افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
February 29th, 01:15 pm
گزشتہ 6 مہینوں میں وزیر اعظم جگن ناتھ اور میری یہ پانچویں ملاقات ہے۔ یہ ہندوستان اور ماریشس کے درمیان متحرک، مضبوط اور منفرد شراکت داری کا ثبوت ہے۔ ماریشس ہماری پڑوسی پہلے پالیسی کا ایک اہم شراکت دار ہے۔ ماریشس ہمارے وژن ساگر کے تحت ہمارا خصوصی شراکت دار ہے۔ گلوبل ساؤتھ کے رکن کے طور پر، ہماری مشترکہ ترجیحات ہیں۔ پچھلے 10 سالوں میں ہمارے تعلقات میں بے مثال رفتار آئی ہے۔ ہم نے باہمی تعاون میں نئی بلندیاں حاصل کی ہیں۔ ثقافتی اور تاریخی تعلقات کو ایک نئی شکل دی گئی ہے۔ ہمارے لوگ پہلے ہی زبان اور ثقافت کے سنہرےدھاگوں سے جڑے ہوئے ہیں۔ ابھی کچھ دن پہلے، ہم نے یوپی آئی اورروپے کارڈ جیسے اقدامات کے ذریعے جدید ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی فراہم کی ہے۔وزیر اعظم اور ماریشس کے وزیر اعظم نے ماریشس کے اگالیگا جزیرے پر مشترکہ طور پر نئی ہوائی پٹی اور ایک جیٹی کا افتتاح کیا
February 29th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور ماریشس کے وزیر اعظم عزت مآب جناب پروِند جگناتھ نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ماریشس کے اگالیگا جزیرے میں کمیونٹی ڈیولپمنٹ کے چھ پروجیکٹوں کے ساتھ ساتھ ایک نئی ہوائی پٹی اور سینٹ جیمز جیٹی کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔ ان پروجیکٹوں کا افتتاح بھارت اور ماریشس کے درمیان مضبوط اور دہائیوں پرانی ترقیاتی شراکت داری کا منہ بولتا ثبوت ہے اور یہ مین لینڈ ماریشس اور اگالیگا جزیرے کے درمیان بہتر رابطے کی مانگ کو پورا کرے گا، بحری سیکورٹی کو مستحکم کرے گا اور سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا۔ ان پروجیکٹوں کا افتتاح اہم ہے، کیونکہ یہ 12 فروری 2024 کو دونوں رہنماؤں کے ذریعہ ماریشس میں یو پی آئی اور رو-پے کارڈ خدمات کے حالیہ آغاز کے بعد کیا گیا ہے۔سری لنکا اور ماریشس میں یو پی آئی خدمات کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 12th, 01:30 pm
آج کا دن، بحر ہند کے تین دوست ممالک کے لیے ایک خاص دن ہے۔ آج ہم اپنے تاریخی تعلقات کو جدید ڈیجیٹل طریقے سے منسلک کر رہے ہیں۔ یہ ہمارے عوام کی ترقی کے لیے ہمارے عزم کا ثبوت ہے۔ فن ٹیک کنیکٹیویٹی کے ذریعے نہ صرف سرحد پار لین دین، بلکہ سرحد پار رابطے بھی مضبوط ہوں گے۔ ہندوستان کا یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس یعنی یو پی آئی ، اب ایک نئی ذمہ داری نبھا رہا ہے --شراکت داروں کو ہندوستان کے ساتھ متحد کرنا۔وزیر اعظم نے ماریشس کے وزیر اعظم اور سری لنکا کے صدر کے ساتھ مشترکہ طور پریو پی آئی خدمات کا افتتاح کیا
February 12th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سری لنکا کے صدر جناب رانیل وکرما سنگھے اور ماریشس کے وزیر اعظم جناب پراوِند جگناوتھ کے ساتھ مشترکہ طور پر سری لنکا اور ماریشس میں یونیفائیڈ پیمنٹ انٹرفیس (یو پی آئی) خدمات کے آغاز اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ماریشس میں ‘روپے’ کا رڈ کی خدمات کا بھی افتتاح کیا۔وزیراعظم کی امریکہ کے وزیر خارجہ اور وزیر دفاع سے ملاقات
November 10th, 08:04 pm
امریکہ کے وزیر خارجہ جناب انٹونی بلنکن اور وزیر دفاع جناب لائیڈ آسٹن نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔نتائج کی فہرست: متحدہ جمہوریہ تنزانیہ کی صدر محترمہ سامیہ صلوحو حسن کا بھارت کا سرکاری دورہ (8سے 10 اکتوبر 2023)
October 09th, 07:00 pm
مفاہمتی عرضداشتوں اور معاہدوں کا تبادلہمالدیپ کے صدر کے دورۂ ہند کے دوران بھارت –مالدیپ مشترکہ بیان
August 02nd, 10:18 pm
. جمہوریہ مالدیپ کے صدر، عزت مآب جناب ابراہیم محمد صالح، وزیر اعظم جمہوریہ ہند، جناب نریندر مودی کی دعوت پر بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور امریکی صدر جوسف آر بائیڈن کے درمیان ورچوئل گفتگو
April 10th, 09:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 11 اپریل، 2022 کو امریکی صدر جوسف آر بائیڈن کے ساتھ ورچوئل طریقے سے میٹنگ کریں گے۔ دونوں لیڈران اس وقت جاری دو طرفہ تعاون کا جائزہ لیں گے اور جنوبی ایشیا، ہند-بحرالکاہل خطہ کی حالیہ پیش رفتوں اور باہمی مفاد کے عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ورچوئل میٹنگ دونوں فریقین کو دو طرفہ جامع عالمی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید مضبوط کرنے کے مقصد سے مسلسل اور اعلیٰ سطحی مذاکرات کو جاری رکھنے کا موقع عطا کرے گی۔21 Exclusive Photos of PM Modi from 2021
December 31st, 11:59 am
As the year 2021 comes to an end, here is a look at some exclusive photos of PM Modi from 2021.