پوکھرن، راجستھان میں ‘بھارت شکتی مشق’ پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 12th, 02:15 pm
آج ہم نے یہاں جو منظر دیکھا، ہماری تینوں فوجوں کی بہادری، حیرت انگیز ہے۔ آسمان پر یہ گرج... زمین پر یہ بہادری... یہ فتح کا نعرہ ہر طرف گونج رہا ہے... یہ ایک نئے ہندوستان کی پکار ہے۔ آج ہمارا پوکھرن، ایک بار پھر ہندوستان کی خود انحصاری، ہندوستان کی خود اعتمادی اور ہندوستان کا خود فخر، تینوں افواج کا گواہ بن گیا ہے۔ یہ پوکھرن ہے، جو ہندوستان کی جوہری طاقت کا گواہ رہا ہے، اور یہ آج یہاں ہے کہ ہم اس کی طاقت کو مقامی بنانے اور بااختیار بنانے کے ذریعے دیکھ رہے ہیں۔ آج بھارت شکتی کا یہ جشن بہادری کی سرزمین راجستھان میں ہو رہا ہے لیکن اس کی بازگشت نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا میں سنائی دے رہی ہے۔وزیر اعظم نے پوکھرن، راجستھان میں تینوں افواج کی فائرنگ اور پینترے بازی کی مشق ’بھارت شکتی‘ کا مشاہدہ کیا
March 12th, 01:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پوکھرن ، راجستھان میں تینوں افواج کی لائیو فائر اینڈ مینیوور ایکسرسائز کی شکل میں دیسی دفاعی صلاحیتوں کا ایک ہم آہنگ مظاہرہ دیکھا۔ ’بھارت شکتی‘ میں ملک کی طاقت کے مظاہرے کے طور پر دیسی ہتھیاروں کے نظام اور پلیٹ فارمز کی نمائش ہوگی، جس کی بنیاد ملک کی آتم نربھرتا پہل ہے۔کاوارتی، لکشدیپ میں ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 03rd, 12:00 pm
آج لکشدیپ کی صبح دیکھ کر جی خوش ہوگیا۔ لکشدیپ کی خوبصورتی کو لفظوں میں سمیٹنا بہت مشکل ہے۔ اس بار مجھے اگتی، بنگارام اور کاوارتی میں آپ سبھی پریوار جنوں سے ملنے کا موقع ملا ہے۔ لکشدیپ کا زمینی رقبہ بھلے ہی چھوٹا ہو لیکن لکشدیپ کے لوگوں کا دل سمندر کی طرح بڑا ہے۔ آپ کے خلوص اور آپ کے آشیرواد سے میں بہت متاثر ہوا ہوں، میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیر اعظم نےلکشدیپ کے کاوارتی میں 1150 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا
January 03rd, 11:11 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لکشدیپ کے کاوارتی میں 1150 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کو وقف کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا۔ آج کے ترقیاتی منصوبے ٹیکنالوجی، توانائی، آبی وسائل، صحت کی دیکھ بھال اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں کا احاطہ کرتے ہیں۔ وزیر اعظم نے لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت طلباء کو لیپ ٹاپ دیئے اور بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ کے تحت اسکولی طلباء کو سائیکلیں دیں۔ انہوں نے کسانوں اور ماہی گیرمستفیدین کو پی ایم کسان کریڈٹ کارڈ بھی دئیے۔وزیر اعظم 4 دسمبر کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے
December 02nd, 04:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 4 دسمبر 2023 کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے۔ شام تقریباً 4:15 بجے، وزیر اعظم مہاراشٹر کے سندھو درگ پہنچیں گے اور راج کوٹ قلعہ میں چھترپتی شیواجی مہاراج کے مجسمے کی رونمائی کریں گے۔ بعد ازاں، وزیر اعظم سندھو درگ میں ’نیوی ڈے 2023‘ کے جشن کی تقریب میں شرکت کریں گے ۔ وزیر اعظم سندھو درگ میں تارکرلی بیچ سے بھارتی بحریہ کے جہازوں، آبدوزوں، طیاروں اور خصوصی افواج کے ذریعہ پیش کی جانے والی فوجی مشق بھی ملاحظہ کریں گے۔کیرالہ کے کوچی میں آئی این ایس وکرانت کی کمیشننگ کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
September 02nd, 01:37 pm
اس تاریخی تقریب میں موجود کیرالہ کے گورنر جناب عارف محمد خان، کیرالہ کے وزیر اعلیٰ جناب پنارائی وجین، ملک کے وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ، مرکزی کابینہ کے میرے دیگر رفقاء، بحریائی عملے کے سربراہ ایڈمرل آر ہری کمار، ایم ڈی کوچین شپ یارڈ، تمام معزز مہمانوں، اور اس پروگرام میں شامل میرے پیارے ہم وطنو!وزیر اعظم نے پہلے مقامی طیارہ بردار بحری جہاز کوآئی این ایس وکرانت کے طور پر کمیشن دیا
September 02nd, 09:46 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پہلے مقامی طیارہ بردار بحری جہاز آئی این ایس وکرانت کو کمیشن دیا۔ تقریب کے دوران، وزیر اعظم نے نوآبادیاتی ماضی کو ختم کرتے ہوئے اور مالا مال ہندوستانی سمندری ورثے کے لیے نئے بحری نشان (نشان) کی نقاب کشائی کی۔نئی دہلی میں این آئی آئی او سیمینار ’سواولمبن‘ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 18th, 04:31 pm
بھارتی فوجوں میں خود کفالت کا مقصد 21ویں صدی کے بھارت کے لیے بہت ضروری ہے، بہت لازمی ہے۔ خود کفالت بحریہ کے لیے پہلے خود سواولمبن سیمینار کا انعقاد ہونا ، میں سمجھتا ہوں یہ اپنے آپ میں ایک بہت بڑی اہم بات ہے اور ایک اہم قدم ہے اور اس کے لیے میں آپ سبھی کو بہت بہت خیر مقدم کرتا ہوں، آپ سب کو بہت بہت مبارک باد دیتا ہوں۔وزیراعظم نے این آئی آئی او سیمینار ’سواولمبن‘ سے خطاب کیا
July 18th, 04:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج این آئی آئی او (بحریہ سے متعلق اختراع اور ملک میں ہی ساز و سامان تیار کرنے سے متعلق تنظیم) سیمینار ’سواولمبن ‘ سے خطاب کیا۔Submarine OFC project connecting Andaman-Nicobar to rest of the world is a symbol of our commitment towards ease of living: PM
August 10th, 12:35 pm
PM Narendra Modi launched the submarine Optical Fibre Cable facility in Andaman and Nicobar Islands via video conferencing. In his address the PM said, This submarine OFC project that connects Andaman Nicobar Islands to the rest of the world is a symbol of our commitment towards ease of living. Thousands of families in Andaman-Nicobar will now get its access, the residents will reap the benefits of internet connectivity.PM Modi launches submarine Optical Fibre Cable facility in Andaman and Nicobar Islands
August 10th, 10:14 am
PM Narendra Modi launched the submarine Optical Fibre Cable facility in Andaman and Nicobar Islands via video conferencing. In his address the PM said, This submarine OFC project that connects Andaman Nicobar Islands to the rest of the world is a symbol of our commitment towards ease of living. Thousands of families in Andaman-Nicobar will now get its access, the residents will reap the benefits of internet connectivity.وزیر اعظم نے لکھنؤ میں ڈیف ایکسپو کا افتتاح کیا
February 05th, 01:48 pm
نئی دہلی ،05؍فروری: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اترپردیش کے لکھنؤ میں منعقد ہونے والے گیارہویں ڈیف ایکسپو کا افتتاح کیا۔ہندوستان کی دو سالہ فوجی مشق عالمی دفاعی مینوفیکچرنگ ہب کے طورپر ملک کی صلاحیتوں کی نمائش کے لئے ہوتی ہے۔ڈیف ایکسپو 2020ء ہندوستان کا سب سے بڑا دفاعی نمائش پروگرام کے علاوہ دنیا کے صفحہ اول کے ڈیف ایکسپو میں سے ایک بن گیا ہے۔اس بار ہزار سے زائد دفاعی مینوفیکچرز اور 150 کمپنیاں جن کا تعلق پوری دنیا سے اس ایکسپو کا حصہ بن رہی ہے۔Wrong policies and strategies of Congress destroyed the nation: PM
October 19th, 11:51 am
On the last day of campaigning for the Haryana Assembly elections, Prime Minister Narendra Modi addressed two major public meetings in Ellenabad and Rewari today. Speaking to the people, he asked, Isn't India looking more powerful ever since our government took over? did I not deliver on my promises?PM Modi addresses public meetings in Ellenabad and Rewari
October 19th, 11:39 am
On the last day of campaigning for the Haryana Assembly elections, Prime Minister Narendra Modi addressed two major public meetings in Ellenabad and Rewari today. Speaking to the people, he asked, Isn't India looking more powerful ever since our government took over? did I not deliver on my promises?INS Kalvari is a fine example of 'Make in India': PM Modi
December 14th, 09:12 am
PM Narendra Modi today dedicated the INS Kalvari to the nation from Mumbai. Speaking at the occasion, the PM said that it was a perfect example of the 'Make in India’ initiative. He said that the INS Kalvari would further strengthen the Indian Navy.PM dedicates INS Kalvari to the nation
December 14th, 09:11 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today dedicated the naval submarine INS Kalvari to the nation, at a function in Mumbai.PM to dedicate naval submarine INS Kalvari to the nation tomorrow
December 13th, 02:26 pm
PM Modi will dedicate to the nation, the naval submarine INS Kalvari, at Mumbai. The INS Kalvari is a diesel-electric attack submarine that has been built for the Indian Navy by the Mazagon Dock Shipbuilders Limited. It is the first of six such submarines that will be inducted into the Indian Navy, and represents a significant success for the Make in India initiative.