اڑیشہ پرب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 24th, 08:48 pm
مرکزی کابینہ کے میرے رفقا جناب دھرمیندر پردھان جی ، جناب اشونی ویشنو جی ، اوڈیہ سماج کے صدر جناب سدھارتھ پردھان جی ، اوڈیہ سماج کے دیگر عہدیدار ان، اڈیشہ کے تمام فنکار ، دیگر معززین ، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے’اڈیشہ پرب 2024‘ کی تقریبات میں شرکت کی
November 24th, 08:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم میں ’اڈیشہ پرب 2024‘ کی تقریبات میں شرکت کی۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اڈیشہ کے تمام بھائیوں اور بہنوں کو سلام پیش کیا جو اس تقریب میں موجود تھے۔ انہوں نے اس سال سوبھاو کوی گنگادھر مہر کی سو ویں برسی کا ذکر کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔اس موقع پر انہوں نے بھکت دسیا بھوری، بھکت سالبیگا اور اڑیہ بھگوت کے مصنف شری جگناتھ داس کو بھی خراج عقیدت پیش کیا۔سبز ہائیڈروجن پر دوسری بین الاقوامی کانفرنس کے لیے وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
September 11th, 10:40 am
سائنس دان اور اختراع کار، صنعت کے رہنما، اور میرے پیارے دوستوں، میں آپ سب کا پرتپاک خیرمقدم کرتاہوں۔ سبز ہائیڈروجن پر دوسری بین الاقوامی کانفرنس میں آپ کا استقبال کرتے ہوئے مجھےخوشی ہو رہی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سبز ہائیڈروجن پر دوسری بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کیا
September 11th, 10:20 am
وزیر اعظم نے سبز ہائیڈروجن پر دوسری بین الاقوامی کانفرنس میں تمام معززین کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے اپنے خطاب کا آغاز کیا اور کہا کہ دنیا ایک اہم تبدیلی سے گزر رہی ہے۔ انہوں نے اس بڑھتے ہوئے احساس پر زور دیتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی صرف مستقبل کا معاملہ نہیں ہے بلکہ اس کے اثرات ابھی محسوس کیے جارہے ہیں۔’’جناب مودی نے کہاکہ‘‘اس پرکارروائی کی فوری ضرورت ہے’’۔ انہوں نے کہا کہ توانائی کی منتقلی اور پائیداری عالمی پالیسی گفتگو میں مرکزی حیثیت رکھتی ہے۔کنکٹیویٹی فراہم کرنے، سفر میں آسانی پیدا کرنے، رسد کی لاگت کو کم کرنے، تیل کی درآمدات کو کم کرنے اور سی او -2 کے اخراج کو کم کرنے کے لیے کابینہ نے ہندوستانی ریلوے میں دو نئی لائنوں اور ایک ملٹی ٹریکنگ پروجیکٹ کو منظوری دی
August 28th, 05:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی (سی سی ای اے) نے ریلوے کی وزارت کے 3 (تین) پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے، جس کی کل تخمینہ لاگت 6,456 کروڑ روپے ہو گی۔Many people want India and its government to remain weak so that they can take advantage of it: PM in Ballari
April 28th, 02:28 pm
Prime Minister Narendra Modi launched the poll campaign in full swing for the NDA in Karnataka. He addressed a mega rally in Ballari. In Ballari, the crowd appeared highly enthusiastic to hear from their favorite leader. PM Modi remarked, “Today, as India advances rapidly, there are certain countries and institutions that are displeased by it. A weakened India, a feeble government, suits their interests. In such circumstances, these entities used to manipulate situations to their advantage. Congress, too, thrived on rampant corruption, hence they were content. However, the resolute BJP government does not succumb to pressure, thus posing challenges to such forces. I want to convey to Congress and its allies, regardless of their efforts... India will continue to progress, and so will Karnataka.”PM Modi addresses public meetings in Belagavi, Uttara Kannada, Davanagere & Ballari, Karnataka
April 28th, 11:00 am
Prime Minister Narendra Modi today launched the poll campaign in full swing for the NDA in Karnataka. He addressed back-to-back mega rallies in Belagavi, Uttara Kannada, Davanagere and Ballari. PM Modi stated, “When India progresses, everyone becomes happy. But the Congress has been so indulged in 'Parivarhit' that it gets perturbed by every single developmental stride India makes.”You have seen that I have been serving you without taking any leave: PM Modi in Mahasamund
April 23rd, 02:50 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed mega rally today in Mahasamund, Chhattisgarh. Beginning his speech, PM Modi said, I have come to seek your abundant blessings. Our country has made significant progress in the last 10 years, but there is still much work to be done. The previous government in Chhattisgarh did not allow my work to progress here, but now that Vishnu Deo Sai is here, I must complete that work as well.”PM Modi campaigns in Chhattisgarh’s Janjgir-Champa and Mahasamund
April 23rd, 02:45 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed two mega rallies today in Janjgir-Champa and Mahasamund, Chhattisgarh. Beginning his speech, PM Modi said, I have come to seek your abundant blessings. Our country has made significant progress in the last 10 years, but there is still much work to be done. The previous government in Chhattisgarh did not allow my work to progress here, but now that Vishnu Deo Sai is here, I must complete that work as well.”Congress is now being run by people who are in league with anti-national forces: PM Modi
October 03rd, 12:46 pm
PM Modi addressed the 'Parivartan Sankalp Yatra' in Jagdalpur, Chhattisgarh. He said everyone is saddened by the misdeeds done by Congress MLAs and ministers here. Corruption is prevalent everywhere. Crime is at its peak in Chhattisgarh. Chhattisgarh has reached among the leading states in terms of murders. Development in Chhattisgarh is visible either in posters and banners, or in the coffers of Congress leaders.” “Congress has given Chhattisgarh false propaganda, corruption and a scandalous government.PM Modi address 'Parivartan Sankalp Yatra' at Jagdalpur in Chhattisgarh
October 03rd, 12:45 pm
PM Modi addressed the 'Parivartan Sankalp Yatra' in Jagdalpur, Chhattisgarh. He said everyone is saddened by the misdeeds done by Congress MLAs and ministers here. Corruption is prevalent everywhere. Crime is at its peak in Chhattisgarh. Chhattisgarh has reached among the leading states in terms of murders. Development in Chhattisgarh is visible either in posters and banners, or in the coffers of Congress leaders.” “Congress has given Chhattisgarh false propaganda, corruption and a scandalous government.وزیراعظم کاجگدل پور اورچھتیس گڑھ میں مختلف پروجیکٹوں کے سنگ بنیاد اورافتتاح کے موقع پرتقریرکا متن
October 03rd, 11:30 am
ترقی یافتہ ہندوستان کا خواب تبھی پورا ہوگا جب ہر ریاست، ہر ضلع، ہر گاؤں کی ترقی ہوگی۔ اس عزم کو تقویت دینے کے لیے آج یہاں تقریبا 27 ہزار کروڑ روپے کی اسکیموں کا سنگ بنیاد رکھا گیا اور افتتاح کیا گیاہے۔ میں آپ سب کو، چھتیس گڑھ کے لوگوں کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم نے چھتیس گڑھ کےجگدل پور، بستر میں تقریباً 27,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کو وقف کیا
October 03rd, 11:12 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ کے جگدل پور اور بستر میں 27ہزار کروڑ روپے کی لاگت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کے سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ ان پروجیکٹوں میں بستر ضلع میں 23800 کروڑ روپے سے زیادہ کے ناگر نار میں این ایم ڈی سی اسٹیل لمیٹڈ کا اسٹیل پلانٹ کے ساتھ متعدد ریلوے اور سڑک پروجیکٹ شامل ہیں۔ انہوں نے تروکی – رائے پور ڈی ای ایم یو ٹرین سروس کو بھی ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔کانگریس نے ووٹ بینک کے لیے دہشت گردی کو ڈھال بنایا: کرناٹک کے بلاری میں پی ایم مودی
May 05th, 07:38 pm
بلاری میں جلسہ عام کے دوران، انہوں نے کیرالہ میں دہشت گردانہ سازشوں کے مسئلہ پر بھی تبادلہ خیال کیا اور ان سے معاشرے میں ہونے والی تباہی پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے ’دی کیرالہ سٹوری‘ نامی فلم کا حوالہ دیا جو اس طرح کی سازشوں پر مبنی ہے۔ پی ایم مودی نے کہا، '''دی کیرلا اسٹوری' دہشت گردی کی بدصورت سچائی کو ظاہر کرتی ہے اور دہشت گردوں کے ڈیزائن کو بے نقاب کرتی ہے۔ کانگریس دہشت گردی پر بنی فلم کی مخالفت کر رہی ہے اور دہشت گردی کے رجحانات کے ساتھ کھڑی ہے۔ کانگریس نے ووٹ بینک کے لیے دہشت گردی کو ڈھال بنایا ہے۔پی ایم مودی کرناٹک کے بلاری اور تماکورو میں انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔
May 05th, 02:00 pm
کرناٹک میں جاری انتخابی مہم کے درمیان، پی ایم مودی کی ریلی کا سلسلہ جاری رہا جب انہوں نے آج بلاری اور تماکورو میں دو میگا جلسوں سے خطاب کیا۔ بلاری میں اپنی پہلی ریلی میں، پی ایم مودی نے کہا، بی جے پی کے سنکلپا پترا میں کرناٹک کو ملک کی سب سے اوپر والی ریاست بنانے کا روڈ میپ ہے لیکن کانگریس کا منشور بے شمار جھوٹے وعدوں پر مشتمل ہے اور یہ خوش کرنے کے اقدامات کا مجموعہ ہے۔قومی روزگار میلہ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 13th, 10:43 am
آج بیساکھی کا مقدس تہوار ہے۔ میں ملک کے تمام شہریوں کو بیساکھی کی لکھ لکھ مبارکباد دیتا ہوں۔ خوشیوں سے بھرے اس تہوار میں، آج 70 ہزار سے زیادہ نوجوانوں کو مرکزی حکومت کے مختلف محکموں میں سرکاری نوکری ملی ہے۔ آپ سبھی نوجوانوں کو، آپ کے اہل خانہ کو، بہت بہت مبارک، آپ کے روشن مستقبل کے لیے بہت ساری نیک خواہشات۔وزیراعظم کا قومی روزگار میلے سے خطاب
April 13th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے قومی روزگار میلہ سے خطاب کیا۔ انہوں نے مختلف سرکاری محکموں اور تنظیموں میں نئے بھرتی ہونے والوں میں تقریباً 71,000 تقرری نامےتقسیم کئے۔ ملک بھر سے منتخب ہونے والے نئے بھرتی کئے گئے افراد حکومت ہند کے تحت مختلف عہدوں/ آسامیوں جیسے ٹرین منیجر، اسٹیشن ماسٹر، سینئر کمرشل کم ٹکٹ کلرک، انسپکٹر، سب انسپکٹر، کانسٹیبل، سٹینوگرافر، جونیئر اکاؤنٹنٹ، پوسٹل اسسٹنٹ، انکم ٹیکس میں شامل ہوں گے۔ انسپکٹر، ٹیکس اسسٹنٹ، سینئر ڈرافٹ مین، جے ای/سپروائزر، اسسٹنٹ پروفیسر، ٹیچر، لائبریرین، نرس، پروبیشنری آفیسرز،پی اے ،ایم ٹی ایس ، اور دیگر۔ نئے شامل کیے گئے تقرریافتہ افراد کرم یوگی پرارمبھ کے ذریعے خود کو تربیت دینے کے قابل بھی ہوں گے، جو کہ مختلف سرکاری محکموں میں تمام نئے تقرری نامہ پانے والوں کے لیے ایک آن لائن اورینٹیشن کورس ہے۔ وزیراعظم کے خطاب کے دوران 45 مقامات میلے سے منسلک کردئے گئے تھے۔جاپان کے وزیر اعظم کے ساتھ منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر اعظم جناب مودی کا پریس بیان
March 20th, 12:30 pm
ابتدا میں میں وزیراعظم کیشیدا اور ان کے وفدکا بھارت میں گرمجوشی سے خیرمقدم کرتا ہوں۔ وزیر اعظم کیشیدا کے ساتھ گزشتہ ایک برس میں میری متعدد ملاقاتیں ہوئی ہیں اور ہر مرتبہ میں نے ، بھارت- جاپان تعلقات کے تئیں ان کی مثبت سوچ اور عہد بندگی کا احساس کیا ہے۔لہذا اس لیے ان کا آج کا دورہ ہمارے تعاون کی رفتار کو برقرار رکھنے میں بہت مفید ثابت ہوگا۔پی ایل آئی اسکیم نے اسٹیل کے شعبہ کو زبردست توانائی دی ہےاور یہ ہمارے نوجوانوں اور صنعت کاروں کے لئے مواقع پیدا کرےگی:وزیر اعظم
March 17th, 09:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ آتم نربھرتا حاصل کرنے کے لیے فولاد بہت ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ایل آئی اسکیم نے واضح طور پر اس شعبے کوتوانائی اور تقویت بخشی ہے اور یہ ہمارے نوجوانوں اور کاروباری افراد کے لیے مواقع پیدا کرے گی۔A strong steel sector leads to a robust infrastructure sector: PM Modi
October 28th, 04:01 pm
PM Modi addressed a gathering on the occasion of expansion of ArcelorMittal Nippon Steel India (AM/NS India) Hazira plant. Underlining the growing role of the steel industry in goals of moving towards a developed India by 2047, the Prime Minister said that a strong steel sector leads to a robust infrastructure sector. Similarly, the steel sector has a massive contribution in roads, railways, airport, ports, construction, motive, capital goods, and engineering products.