کیواڈیا، گجرات میں راشٹریہ ایکتا دیوس کے پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 31st, 07:31 am
سردار صاحب کے زریں اقوال...اسٹیچو آف یونٹی کے قریب یہ عظیم الشان پروگرام...ایکتا نگر کا یہ دلکش نظارہ، اور یہاں کی دلفریب نمائش...منی انڈیا کی یہ جھلک...سب کچھ کتنا شاندار، کس قدر متاثر کن ہے۔ 15 اگست اور 26 جنوری کی طرح 31 اکتوبر کو منعقد ہونے والی یہ تقریب پورے ملک کو نئی توانائی سے بھر دیتی ہے۔ میں تمام ہم وطنوں کو یوم قومی اتحاد کی مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے کیواڈیا میں اسٹیچو آف یونٹی پر سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا، راشٹریہ ایکتا دوس کی تقریبات میں شرکت کی
October 31st, 07:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے کیواڈیا میں اسٹیچو آف یونٹی میں راشٹریہ ایکتا دوس کی تقریبات میں شرکت کی۔ وزیر اعظم نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے ایکتا دوس کا عہد بھی لیا اور راشٹریہ ایکتا دوس کے موقع پر ایکتا دوس پریڈ کا مشاہدہ کیا جو ہر سال 31 اکتوبر کو سردار ولبھ بھائی پٹیل کےیوم پیدائش کی یاد میں منایا جاتا ہے۔روس میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 09th, 11:35 am
آپ کی یہ محبت ، آپ کا یہ پیار، آپ نے یہاں آنے کے لیے وقت نکالا، میں آپ کا بہت مشکور ہوں۔ میں اکیلا نہیں آیا ہوں۔ میں اپنے ساتھ بہت کچھ لایا ہوں۔ میں ہندوستان کی مٹی کی خوشبو اپنے ساتھ لایا ہوں۔ میں اپنے ساتھ 140 کروڑ ہم وطنو کی محبت لے کر آیا ہوں۔ میں آپ کے لیے ان کی نیک خواہشات لے کر آیا ہوں اور یہ بہت خوش آئند ہے کہ تیسری بار حکومت میں آنے کے بعد، یہاں ماسکو میں ہندوستانی تارکین وطن کے ساتھ میری پہلی بات چیت ہو رہی ہے۔وزیر اعظم نےروس میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا
July 09th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماسکو میں منعقدہ ایک تقریب میں، روس میں مقیم ہندوستانی برادری سے بات چیت کی۔ کمیونٹی ارکان نے ان کا خصوصی گرمجوشی کے ساتھ پر تپاک استقبال کیا۔India is now identified by its expressways and high-tech infrastructure: PM Modi in Prayagraj, UP
May 21st, 04:00 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a huge public gathering in Prayagraj, emphasizing the cultural and spiritual significance of the region, highlighting the progress made under his government, and drawing sharp contrasts with previous administrations.PM Modi addresses a public meeting in Prayagraj, Uttar Pradesh
May 21st, 03:43 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a huge public gathering in Prayagraj, emphasizing the cultural and spiritual significance of the region, highlighting the progress made under his government, and drawing sharp contrasts with previous administrations.‘‘مجسمہ اتحاد ’’کے بارے میں ٹی وی ایپی سوڈ دیکھ کرآپ کو جلدسے جلد کیوڑیہ جانے کی خواہش ہوگی:وزیراعظم
March 14th, 01:16 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے عظیم الشان‘‘مجسمہ اتحاد ’’کے بارے میں ایک ٹیلی ویژن ایپی سوڈشیئرکیاہے اورکہاہے کہ یہ آنکھیں کھول دینے والاایک تجربہ ثابت ہوگااوراسے دیکھ کر سبھی کی خواہش ہوگی کہ وہ جلد سے جلد کیوڑیہ کا دورہ کریں ۔گجرات میں کوچراب آشرم کے افتتاح اور سابرمتی آشرم پروجیکٹ کے ماسٹر پلان کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 12th, 10:45 am
پوجیہ باپو کا یہ سابرمتی آشرم ہمیشہ سے بے مثال توانائی کا ایک متحرک مرکز رہا ہے۔ اور جب بھی ہمیں یہاں آنے کا موقع ملتا ہے، ہم اپنے اندر باپو کی تحریک کو واضح طور پر محسوس کر سکتے ہیں۔ سچائی اور عدم تشدد کے آدرش ہونے چاہئیں، قوم کی پرستش کا عزم ہو، غریبوں اور محروموں کی خدمت میں نارائن کی خدمت دیکھنے کا احساس، سابرمتی آشرم باپو کی ان قدروں کو آج بھی زندہ رکھے ہوئے ہے۔ میں خوش قسمت ہوں کہ آج میں نے یہاں سابرمتی آشرم کی دوبارہ ترقی اور توسیع کا سنگ بنیاد رکھا ہے۔ کوچراب آشرم، جو باپو کے آنے سے پہلے پہلا آشرم تھا، جب وہ شروع میں آئے تھے، اس کو بھی تیار کیا گیا ہے، اور مجھے خوشی ہے کہ آج اس کا بھی افتتاح ہو گیا ہے۔ جنوبی افریقہ سے واپس آنے کے بعد گاندھی جی نے اپنا پہلا آشرم کوچراب آشرم میں بنایا۔ گاندھی جی یہاں چرخہ کاتتے تھے اور بڑھئی کا کام سیکھتے تھے۔ کوچراب آشرم میں دو سال رہنے کے بعد گاندھی جی پھر سابرمتی آشرم چلے گئے۔ تعمیر نو کے بعد اب گاندھی جی کے ان دنوں کی یادوں کو کوچراب آشرم میں بہتر طریقے سے محفوظ کیا جائے گا۔ میں نہایت قابل احترام باپو کے قدموں میں جھکتا ہوں اور انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ میں ان اہم اور متاثر کن تاریخی مقامات کی ترقی کے لیے تمام ہم وطنوں کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے گجرات کے سابرمتی میں کوچراب آشرم کا افتتاح کیا
March 12th, 10:17 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابرمتی آشرم کا دورہ کیا اور کوچراب آشرم کا افتتاح کیا اور گاندھی آشرم میموریل کے ماسٹر پلان کا آغاز کیا۔ وزیر اعظم نے مہاتما گاندھی کے مجسمہ پر پھول چڑھائے اور ہردے کنج کا دورہ کیا۔ انہوں نے نمائش کا گھوم پھیر کر معائنہ کیا اور ایک پودا بھی لگایا۔دوارکا، گجرات میں مختلف پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 25th, 01:01 pm
اسٹیج پر تشریف فرما گجرات کے مقبول وزیر اعلی جناب بھوپندر بھائی پٹیل، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی جناب سی آر پاٹل، گجرات پردیش بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر، دیگر تمام معززین اور گجرات کے میرے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم نے دوارکا، گجرات میں 4150 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ملک کے نام وقف کیا
February 25th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے دوارکا میں 4150 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انہیں ملک کے نام وقف کیا۔ وزیر اعظم نے اوکھا مین لینڈ اور بیت دوارکا کو جوڑنے والے سدرشن سیتو، وڈینار اور راجکوٹ-اوکھا میں پائپ لائن پروجیکٹ، راجکوٹ-جیتلسر-سومناتھ اور جیتلسر-ونسجلیا ریل برقی کاری منصوبوں کو ملک کے نام وقف کیا۔ انہوں نے این ایچ-927 کے دھوراجی-جمکنڈورنا-کالاواڑ سیکشن کی توسیع کرنے، جام نگر میں علاقائی سائنس سینٹر اور سکا تھرمل پاور اسٹیشن، جام نگر میں فلو گیس ڈیسلفرائزیشن (ایف جی ڈی) سسٹم کی تنصیب کا سنگ بنیاد رکھا۔The dreams of crores of women, poor and youth are Modi's resolve: PM Modi
February 18th, 01:00 pm
Addressing the BJP National Convention 2024 at Bharat Mandapam, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is February 18th, and the youth who have reached the age of 18 in this era will vote in the country's 18th Lok Sabha election. In the next 100 days, you need to connect with every new voter, reach every beneficiary, every section, every community, and every person who believes in every religion. We need to gain the trust of everyone.PM Modi addresses BJP Karyakartas during BJP National Convention 2024
February 18th, 12:30 pm
Addressing the BJP National Convention 2024 at Bharat Mandapam, Prime Minister Narendra Modi said, “Today is February 18th, and the youth who have reached the age of 18 in this era will vote in the country's 18th Lok Sabha election. In the next 100 days, you need to connect with every new voter, reach every beneficiary, every section, every community, and every person who believes in every religion. We need to gain the trust of everyone.BJP made a separate ministry & increased budget for the welfare of Adivasis: PM Modi
November 22nd, 09:15 am
The electoral atmosphere intensified as PM Narendra Modi engaged in two spirited rallies in Sagwara and Kotri ahead of the Rajasthan assembly election. “This region has suffered greatly under Congress rule. The people of Dungarpur are well aware of how the misrule of the Congress has shattered the dreams of the youth,” PM Modi said while addressing the public rally.PM Modi Addresses public meetings in Sagwara and Kotri, Rajasthan
November 22nd, 09:05 am
The electoral atmosphere intensified as PM Narendra Modi engaged in two spirited rallies in Sagwara and Kotri ahead of the Rajasthan assembly election. “This region has suffered greatly under Congress rule. The people of Dungarpur are well aware of how the misrule of the Congress has shattered the dreams of the youth,” PM Modi said while addressing the public rally.راشٹریہ ایکتادوس کے موقع پر کیوڑیا میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 31st, 10:00 am
آپ سبھی نوجوانوں کا ، جانبازوں کا یہ جوش راشٹریہ ایکتادوس کی بہت بڑی طاقت ہے۔ایک طرح سے میرے سامنے چھوٹا بھارت، منی انڈیا کی شکل دکھائی دے رہی ہے، ریاستیں الگ ہیں، زبانیں الگ ہیں، روایات الگ ہیں، لیکن یہاں موجود ہرایک آدمی اتحاد کے مضبوط دھاگے سے جڑا ہوا ہے۔موتی کے دانے کئی ہیں، لیکن مالا ایک ہے۔جسم الگ الگ ہے لیکن من ایک ہے۔جیسے 15 اگست ہماری یوم آزادی کے جشن کا اور 26 جنوری ہمارے یوم جمہوریہ کے جشن کا دن ہوتا ہےاسی طرح 31 اکتوبر کا یہ دن ملک کے کونے کونے میں قومیت کے اظہار کا جشن بن گیا ہے۔وزیر اعظم نے گجرات کے کیوڑیا میں راشٹریہ ایکتادوس کی تقریبات میں شرکت کی
October 31st, 09:12 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج راشٹریہ ایکتادوس سے متعلق پروگراموں میں شرکت کی۔انہوں نے اسٹیچو آف یونٹی پر سردار پٹیل کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔جناب مودی نے راشٹریہ ایکتادوس پریڈ کابھی مشاہدہ کیا جس میں بی ایس ایف اور مختلف ریاستوں کی پولیس شامل تھی۔اس موقع پر خواتین پرمبنی سی آر پی ایف بائیکرس کے ڈیرڈول شو، بی ایس ایف کی خواتین پائپ بینڈ، گجرات کی خواتین پولیس کے ذریعہ کوریو گراف کیے گئے پروگرام، اسپیشل این سی سی شو، اسکول بینڈ کی پیش کش، انڈین ایئرفورس کے ذریعہ فلائی پاسٹ، شاندار گاوؤں کی اقتصادی طاقت کو پیش کرنے والے پروگرام وغیرہ پیش کیے گئے۔مہسانہ، گجرات میں مختلف ترقیاتی پروگرام کے آغاز پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 30th, 09:11 pm
اسٹیج پرموجود گجرات کے ہر دلعزیز وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی، دیگر تمام وزراء، پارلیمنٹ میں میرے رفیق کار اور گجرات بی جے پی کے صدر بھائی سی آر پاٹل، دیگر تمام ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل اے ۔ تحصیل پنچایت اور ضلع پنچایت کے تمام ممبران اور بڑی تعداد میں آئے میرے پیارے گجرات کےلوگوں۔وزیر اعظم نے گجرات کے مہسانہ میں تقریباً 5800 کروڑ روپے کی لاگت کے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
October 30th, 04:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے مہسانہ میں تقریباً 5800 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیااور قوم کے نام وقف کیا ۔ ان منصوبوں میں ریل، سڑک، پینے کا پانی اور آبپاشی جیسے متعدد شعبے شامل ہیں۔وزیر اعظم 30 سے 31 اکتوبر تک گجرات کا دورہ کریں گے
October 29th, 02:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 سے 31 اکتوبر تک گجرات کا دورہ کریں گے۔ 30 اکتوبر کو، صبح تقریباً ساڑھے 10 بجے، وہ امباجی مندر میں پوجا اور درشن کریں گے۔ بعد ازاں دوپہر تقریباً 12 بجے ، کھیرالو، مہسانا میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے ، قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ 31 اکتوبر کو صبح تقریباً 8 بجے، وہ کیوڑیا جائیں گے جہاں وہ اسٹیچو آف یونٹی پر گلہائے عقیدت نذر کریں گے، اس کے بعد راشٹریہ ایکتا دیوس تقریبات میں شرکت کریں گے۔ وہ مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح بھی کریں گے۔ بعد ازاں، صبح تقریباً 11:15 بجے، وہ آرمبھ 5.0 کے تحت 98ویں کامن فاؤنڈیشن کورس کے زیر تربیت افسران سے خطاب کریں گے۔