سردار دھام بھون کے افتتاح اور سردار دھام مرحلہ II کے بھومی پوجن کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

September 11th, 11:01 am

پروگرام میں ہمارے ساتھ موجود گجرات کے وزیر اعلی جناب وجے بھائی روپانی جی، نائب وزیر اعلیٰ جناب نتن بھائی، مرکز میں وزرائے کونسل کے میرے ساتھی، جناب پرشوتم روپالا جی، جناب منسکھ بھائی مانڈویہ جی، بہن انوپریہ پٹیل جی، لوک سبھا میں میرے ساتھی اور گجرات پردیش جنتا پارٹی کے صدر جناب سی آر پاٹل جی، گجرات حکومت کے تمام وزرا، یہاں موجود تمام ساتھی ایم پی، گجرات کے ایم ایل اے، سردار دھام کے تمام ٹرسٹی ، میرے دوست بھائی شری گاگ جی بھائی، ٹرسٹ کے تمام معزز اراکین، اس مقدس کام کو آگے بڑھانے میں اپنا تعاون کرنے والے سبھی ساتھی، بھائیوں اور بہنوں

وزیر اعظم نے سرداردھام بھون کا افتتاح اور سردار دھام مرحلہ–II کنیا چھاترالیہ کا بھومی پوجن کیا

September 11th, 11:00 am

نئی دہلی۔ 11 ستمبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سرداردھام بھون کا افتتاح اور سردار دھام مرحلہ –II کنیا چھاترالیہ کا بھومی پوجن کیا۔ اس موقع پر گجرات کے وزیر اعلی اور نائب وزیر اعلی بھی موجود تھے۔