وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے باشندوں کو ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی

November 01st, 09:12 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست کے یوم تاسیس پر مدھیہ پردیش کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ہریانہ کے باشندوں کو ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی

November 01st, 09:10 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہریانہ کے باشندوں کو ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے کرناٹک کے باشندوں کو کنڑ راجیوتسو کے موقع پر مبارکباد دی

November 01st, 09:07 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کنڑ راجیوتسو کے موقع پر کرناٹک کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ریاست چھتیس گڑھ کےیوم تاسیس کے موقع پر باشندوں کو مبارکباد دی

November 01st, 09:06 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست کےیوم تاسیس کے موقع پر چھتیس گڑھ کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے کیرالہ پیراوی کے موقع پر کیرالہ کے باشندوں کو مبارکباد دی

November 01st, 09:03 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیرالہ پیراوی کے موقع پر کیرالہ کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے اروناچل پردیش کےعوام کو ان کے یوم ریاست پر نیک خواہشات کا اظہار کیا

February 20th, 10:58 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اروناچل پردیش کے عوام کو ان کے یوم ریاست کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی خواہش کی کہ اروناچل پردیش آنے والے برسوں تک ترقی کرتا رہے۔

وزیراعظم نےمیگھالیہ کےیوم تاسیس پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

January 21st, 09:27 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج تریپورہ کے یوم تاسیس پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظمنےمیگھالیہ کے عوام کو ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی ہے۔

January 21st, 09:25 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےمیگھالیہ کے عوام کو آج ان کی ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ناگالینڈ کے ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی

December 01st, 10:15 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ناگالنڈق کے عوام کو ریاست کے یوم تاسس کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

مدھیہ پردیش کے یوم تاسیس پر وزیراعظم نے مبارک باد دی

November 01st, 11:47 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر مدھیہ پردیش کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے چھتیس گڑھ کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی

November 01st, 11:42 am

وزیر اعظم نے کہا کہ اس کے لوگوں کی ولولہ انگیزی چھتیس گڑھ کو ایک خصوصی ریاست بناتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا۔‘‘ریاست کی ثقافت کو فروغ دینے میں ہماری قبائلی برادریوں کا بہت اہم حصہ ہے۔ ریاست کی شاندار روایت اور ثقافتی ورثہ ہر کسی کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ میں قدرتی اور ثقافتی شان سے بھرپور چھتیس گڑھ کے روشن مستقبل کی خواہش کرتا ہوں’’۔

وزیراعظم نے گوا ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر نیک خواہشات پیش کی ہیں

May 30th, 11:33 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے گوا ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر اپنی نیک خواہشات پیش کی ہیں ۔

وزیر اعظم نے سکم کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی

May 16th, 05:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سکم کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے سکم کی مسلسل ترقی کے لیے بھی دعا کی۔

وزیر اعظم نے اتکل دیبس کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی

April 01st, 09:16 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتکل دیبس کے موقع پر پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے میزورم کے قیام کے دن کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی

February 20th, 09:11 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میزورم کے عوام کو ریاست کے قیام پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے اروناچل پردیش کے یوم تاسیس پر ریاست کے عوام کو مبارک باد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں

February 20th, 09:09 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اروناچل پردیش کے عوام کو ریاست کے قیام کے موقع پر نیک خواہشات اور مبارک باد پیش کی ہیں ۔

وزیراعظم نے میگھالیہ کے لوگوں کو ریاست یوم تاسیس پر مبارکباد دی

January 21st, 10:45 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےمیگھالیہ کے عوام کو ریاست کے قیام کے دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے تری پورہ کے لوگوں کو ریاست یوم تاسیس پر مبارکباد دی

January 21st, 10:43 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے تریپورہ کے عوام کو ان کی ریاست کے قیام کے دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے منی پور کے لوگوں کو ریاست کے قیام کے دن پر مبارکباد دی

January 21st, 10:42 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےمنی پور کے عوام کو ریاست کے قیام کے دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے ناگالینڈ کو ریاست کا درجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر وہاں کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے

December 01st, 09:04 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ناگالینڈ کو ریاست کادرجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر وہاں کے عوام کواپنی نیک خواہشات پیش کی ہیں ۔