چھتیس گڑھ کے رائے پور میں خاص خصوصیات والی 35فصل اقسام کو قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
September 28th, 11:01 am
نمسکار جی!مرکزی وزیر برائے زراعت و کسان بہبود جناب نریندر سنگھ تومر جی، چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیش بگھیل جی، کابینہ کے میرے دیگر معاون جناب پرشوتم روپالا جی، کیلاش چھودھری جی، بہن شوبھا جی، چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلیٰ جناب رمن سنگھ جی، حزب اختلاف کے لیڈر جناب دھرم لال کوشک جی، زراعتی تعلیم سے جڑے تمام وائس چانسلر، ڈائریکٹرز، سائنداں ساتھی اور میرے پیارے کسان بہنوں اور بھائیوں!وزیر اعظم نے مخصوص خواص کی حامل فصلوں کی 35 اقسام کو قوم کے نام وقف کیا
September 28th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعےمخصوص خواص کی حامل فصلوں کی35اقسام کو قوم کے نام وقف کیا۔ وزیراعظم نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بائیوٹک اسٹریس مینجمنٹ، رائے پور کے نو تعمیر شدہ کیمپس کو بھی قوم کے لیے وقف کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے زرعی یونیورسٹیوں میں گرین کیمپس ایوارڈ زبھی تقسیم کیے۔ انہوں نے ان کسانوں سے بھی بات چیت کی جو زراعت میں جدید طریقے استعمال کرتے ہیں اوربعد ازاں ، اجتماع سے بھی خطاب کیا۔وزیر اعظم کا ’پرارمبھ‘: اسٹارٹ اپ انڈیا بین الاقوامی سربراہ کانفرنس میں خطاب کا متن
January 16th, 05:26 pm
نئی دہلی۔ 16 جنوری وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے اسٹارٹ اپس کے ساتھ بات چیت کی اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آج ‘پرامبھ: اسٹارٹ اپ انڈیا انٹرنیشنل سمٹ’ سے خطاب کیا۔ اس موقع پر بِمسٹیک (بی آئی ایم ایس ٹی ای سی) ممالک کے وزراء اور مرکزی وزراء جناب پرکاش جاوڈیکر ، جناب پیوش گوئل اورجناب سوم پرکاش موجود تھے۔وزیر اعظم کی اسٹارٹ اپس سے بات چیت، ‘پرارمبھ: اسٹارٹ اپ انڈیا انٹرنیشنل سمٹ' سے خطاب
January 16th, 05:24 pm
نئی دہلی۔ 16 جنوری وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے اسٹارٹ اپس کے ساتھ بات چیت کی اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آج ‘پرامبھ: اسٹارٹ اپ انڈیا انٹرنیشنل سمٹ’ سے خطاب کیا۔ اس موقع پر بِمسٹیک (بی آئی ایم ایس ٹی ای سی) ممالک کے وزراء اور مرکزی وزراء جناب پرکاش جاوڈیکر ، جناب پیوش گوئل اورجناب سوم پرکاش موجود تھے۔