نئی دہلی میں سی آئی آئی کی بعد از بجٹ کانفرنس میں وزیراعظم کےخطاب کا متن
July 30th, 03:44 pm
اگر نوجوانوں کی میٹنگ ہوتی تو میں شروع کرتا – جوش کیسا ہے؟ لیکن ایسا لگتا ہے کہ یہ بھی صحیح جگہ ہے۔ اور جب میرے ملک میں اس طرح سے زندگی کے ہر شعبے میں استحکام حاصل کرنے والے اور جوش و خروش سے بھرپور لوگ موجود ہوں تو میرا ملک کبھی پیچھے نہیں رہ سکتا۔ آپ نے مجھے اس پروگرام میں مدعو کیا میں سی آئی آئی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مجھے یاد ہے، عالمی وباء کے وقت آپ اور ہم بات چیت کر رہے تھے، آپ میں سے بہت سے لوگوں کو بھی یاد ہوگا۔ اور بحث کے مرکز میں موضوع رہتاتھا - ترقی کی واپسی، اسی کے ارد گرد ہماری ہماری بحث رہتی تھی۔ اور تب میں نے آپ کو بتایا تھا کہ ہندوستان بہت جلد ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ اور آج ہندوستان کس بلندی پر ہے؟ آج ہندوستان 8 فیصد کی شرح سے ترقی کر رہا ہے۔ آج ہم سبھی بات کر رہے ہیں- وکِسِت بھارت کی طرف سفر۔ یہ تبدیلی صرف جذبات کی نہیں ہے، یہ تبدیلی اعتماد کی ہے۔ آج ہندوستان دنیا کی پانچویں سب سے بڑی اقتصادی طاقت ہے اور وہ دن دور نہیں جب ہندوستان دنیا کی تیسری بڑی اقتصادی طاقت بن جائے گا۔ میں جس برادری سے آتا ہوں، اس برادری کی ایک پہچان بن گئی ہے کہ وہ الیکشن سے پہلے جو بھی بات کرتے ہیں، الیکشن کے بعد بھول جاتے ہیں۔ لیکن میں اس برادری میں مستثنیٰ ہوں، اور اسی لیے میں آپ کو یاد دلاتا ہوں کہ میں نے کہا تھا کہ میری تیسری مدت میں ملک تیسرے نمبر کی معیشت بن جائے گا۔ ہندوستان انتہائی احتیاط کے ساتھ مسلسل آگے بڑھ رہا ہے۔وزیر اعظم نے،کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (سی آئی آئی) کے ذریعہ یونین بجٹ 25-2024 کے بعد کی کانفرنس‘‘وکست بھارت کی طرف سفر’’ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا
July 30th, 01:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (سی آئی آئی) کے زیر اہتمام ’’وکست بھارت کی طرف سفر: یونین بجٹ 25-2024 کے بعدکانفرنس‘‘ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔ کانفرنس کا مقصد ترقی کے لیے حکومت کے وسیع تر وژن اور صنعت کے کردار کے لیے خاکہ پیش کرنا ہے۔ صنعت، حکومت، سفارتی برادری اور تھنک ٹینکس کے 1000 سے زائد شرکاء نے ذاتی طور پر کانفرنس میں شرکت کی، جبکہ ملک اور بیرون ملک کے بہت سے لوگ سی آئی آئی کے مختلف مراکز سے منسلک ہوئے۔Karyakartas must organize impactful booth-level events to raise awareness: PM Modi in TN via NaMo App
March 29th, 05:30 pm
Prime Minister Narendra Modi interacted with the BJP Karyakartas from Tamil Nadu through the NaMo App, emphasizing the Party's dedication to effective communication of its good governance agenda across the state. During the interaction, PM Modi shared insightful discussions with Karyakartas, addressing key issues and soliciting feedback on grassroots initiatives.PM Modi interacts with BJP Karyakartas from Tamil Nadu via NaMo App
March 29th, 05:00 pm
Prime Minister Narendra Modi interacted with the BJP Karyakartas from Tamil Nadu through the NaMo App, emphasizing the Party's dedication to effective communication of its good governance agenda across the state. During the interaction, PM Modi shared insightful discussions with Karyakartas, addressing key issues and soliciting feedback on grassroots initiatives.نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں اسٹارٹ اپ مہاکمبھ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 20th, 10:40 am
بہت سے لوگ اسٹارٹ اپ لانچ کرتے ہیں اور سیاست میں یہ اور بھی زیادہ ہوتا ہے، اور انہیں بار بار لانچ کرنا پڑتا ہے۔ آپ اور ان میں فرق یہ ہے کہ آپ تجرباتی ہیں، اگر ایک لانچ نہیں ہوتا ہے تو آپ فوراً دوسرے پر چلے جاتے ہیں۔ اب دیر ہو رہی ہے۔وزیر اعظم نے نئی دہلی میں بھارت منڈپم کے مقام پر اسٹارٹ اپ مہاکمبھ کا افتتاح کیا
March 20th, 10:36 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں اسٹارٹ اپ مہاکمبھ کا افتتاح کیا۔ وہ اس موقع پر لگائی گئی ایک نمائش بھی دیکھنے گئے۔پی ایم -سورج پورٹل کےآغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
March 13th, 04:30 pm
سماجی انصاف کے وزیر جناب وریندر کمار جی،ملک کے کونے کونے سے مختلف سرکاری اسکیموں کے استفادہ کنندگان، ہمارے صفائی کارکن بھائی بہن، دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات،آج اس پروگرام میں ملک کے تقریباً 470 اضلاع سے تقریباً 3 لاکھ لوگ براہ راست جڑے ہوئے ہیں۔ میں ان سب کا اسقبال کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے محروم طبقوں کی مدد کے لیے قرض تک رسائی کے ملک گیر پروگرام سے خطاب کیا
March 13th, 04:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے محروم طبقوں کو قرض کی امداد کے لیے ملک گیر رسائی کے پروگرام سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے پردھان منتری سماجک اتھان ایوم روزگار آدھارت جن کلیان (پی ایم-سورج) قومی پورٹل کا آغاز کیا اور ملک کے پسماندہ طبقوں کے ایک لاکھ کاروباریوں کو قرض کی امداد کی منظوری دی۔ انہوں نے درج فہرست ذاتوں، پسماندہ طبقات اور صفائی کرمچاریوں سمیت محروم گروپوں کے سرکاری اسکیموں کے مختلف استفادہ کنندگان کے ساتھ گفتگو بھی کی۔Only BJP can guarantee social justice to people of Telangana and take the state on golden path of development: PM Modi
November 11th, 05:30 pm
Election fervour intensified in Telangana as Prime Minister Narendra Modi addressed the huge crowd in Secunderabad today ahead of the state assembly election. At the event, PM Modi said, “After independence, you have seen many governments in the country. Our government is such that its top priority is the welfare of the poor and the underprivileged have to be given priority. The mantra on which BJP works is ‘Sabka Saath, Sabka Vikas, Sabka Vishwas aur Sabka Prayas’. We are committed to ensuring social justice.”PM Modi’s election campaign electrifies Telangana’s Secunderabad
November 11th, 05:00 pm
Election fervour intensified in Telangana as Prime Minister Narendra Modi addressed the huge crowd in Secunderabad today ahead of the state assembly election. At the event, PM Modi said, “After independence, you have seen many governments in the country. Our government is such that its top priority is the welfare of the poor and the underprivileged have to be given priority. The mantra on which BJP works is ‘Sabka Saath, Sabka Vikas, Sabka Vishwas aur Sabka Prayas’. We are committed to ensuring social justice.”Congress is now being run by people who are in league with anti-national forces: PM Modi
October 03rd, 12:46 pm
PM Modi addressed the 'Parivartan Sankalp Yatra' in Jagdalpur, Chhattisgarh. He said everyone is saddened by the misdeeds done by Congress MLAs and ministers here. Corruption is prevalent everywhere. Crime is at its peak in Chhattisgarh. Chhattisgarh has reached among the leading states in terms of murders. Development in Chhattisgarh is visible either in posters and banners, or in the coffers of Congress leaders.” “Congress has given Chhattisgarh false propaganda, corruption and a scandalous government.PM Modi address 'Parivartan Sankalp Yatra' at Jagdalpur in Chhattisgarh
October 03rd, 12:45 pm
PM Modi addressed the 'Parivartan Sankalp Yatra' in Jagdalpur, Chhattisgarh. He said everyone is saddened by the misdeeds done by Congress MLAs and ministers here. Corruption is prevalent everywhere. Crime is at its peak in Chhattisgarh. Chhattisgarh has reached among the leading states in terms of murders. Development in Chhattisgarh is visible either in posters and banners, or in the coffers of Congress leaders.” “Congress has given Chhattisgarh false propaganda, corruption and a scandalous government.وزیراعظم کاجگدل پور اورچھتیس گڑھ میں مختلف پروجیکٹوں کے سنگ بنیاد اورافتتاح کے موقع پرتقریرکا متن
October 03rd, 11:30 am
ترقی یافتہ ہندوستان کا خواب تبھی پورا ہوگا جب ہر ریاست، ہر ضلع، ہر گاؤں کی ترقی ہوگی۔ اس عزم کو تقویت دینے کے لیے آج یہاں تقریبا 27 ہزار کروڑ روپے کی اسکیموں کا سنگ بنیاد رکھا گیا اور افتتاح کیا گیاہے۔ میں آپ سب کو، چھتیس گڑھ کے لوگوں کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم نے چھتیس گڑھ کےجگدل پور، بستر میں تقریباً 27,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کو وقف کیا
October 03rd, 11:12 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ کے جگدل پور اور بستر میں 27ہزار کروڑ روپے کی لاگت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کے سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ ان پروجیکٹوں میں بستر ضلع میں 23800 کروڑ روپے سے زیادہ کے ناگر نار میں این ایم ڈی سی اسٹیل لمیٹڈ کا اسٹیل پلانٹ کے ساتھ متعدد ریلوے اور سڑک پروجیکٹ شامل ہیں۔ انہوں نے تروکی – رائے پور ڈی ای ایم یو ٹرین سروس کو بھی ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔Our motto is to unlock the potential of the youth of our country: PM Modi
April 24th, 06:42 pm
PM Modi addressed the Yuvam conclave and acknowledged that for the vibrancy of any mission, the vibrancy of youth is of utmost importance. He stated that India has transformed from being the fragile five to being the fifth largest economy. He mentioned that the BJP and the youth of this country have a similar wavelength. We bring reforms and the youth brings results enabling a successful youth-led partnership and changePM Modi addresses ‘Yuvam’ Conclave in Kerala
April 24th, 06:00 pm
PM Modi addressed the Yuvam conclave and acknowledged that for the vibrancy of any mission, the vibrancy of youth is of utmost importance. He stated that India has transformed from being the fragile five to being the fifth largest economy. He mentioned that the BJP and the youth of this country have a similar wavelength. We bring reforms and the youth brings results enabling a successful youth-led partnership and changeوزیراعظم نے اسٹینڈ اپ انڈیا کے 7 سال پورے ہونے پر مبارک باد دی
April 05th, 01:36 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے اُس بات کو تسلیم کیا ہے کہ اسٹینڈاپ انڈیا پہل نے درج فہرست ذاتوں / درج فہرست قبائل طبقوں کو با اختیار بنانے میں اہم رول اداکیا ہے اور خواتین کو با اختیاربنانے کو یقینی بنا یا ہے۔ آج اسٹینڈ اپ انڈیا نے 7 سال مکمل کرلئے ہیں۔We have tried tremendously to empower the girl child from birth till her education, career, every aspect of her life: PM Modi in Valsad
November 19th, 07:29 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting at Valsad, Gujarat. PM Modi started his address by expressing delight over Gujarat's youth and women, for turning out in huge number. He said that with their blessings, the BJP will emerge victorious in the upcoming elections.PM Modi addresses a public meeting at Valsad, Gujarat
November 19th, 07:28 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting at Valsad, Gujarat. PM Modi started his address by expressing delight over Gujarat's youth and women, for turning out in huge number. He said that with their blessings, the BJP will emerge victorious in the upcoming elections.وشو کرما جینتی کے موقع پر آئی ٹی آئی کے کوشل دیکشانت سماروہ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 17th, 04:54 pm
آج میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے ملک کے لاکھوں آئی ٹی آئی کے طلباء و طالبات سے بات چیت کرنے کا موقع ملا ہے۔ اسکل ڈیولپمنٹ سے جڑے مختلف اداروں کے طلباء، اساتذہ، تعلیمی دنیا کی دیگر شخصیات، خواتین و حضرات!