وزیر اعظم نے علاقائی زبان میں بھرتی امتحانات کے انعقاد کی تعریف کی

April 19th, 03:20 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندی اور انگریزی کے علاوہ 13 علاقائی زبانوں میں سرکاری ملازمتوں کے لیے اسٹاف سلیکشن کمیشن ملٹی ٹاسکنگ اسٹاف (ایس ایس سی ایم ٹی ایس) امتحان اور سی ایچ ایس ایل ای امتحان منعقد کرنے کے اقدام کی تعریف کی ہے۔ یہ زبان کی رکاوٹ کے نقصان کے بغیر ہر نوجوان کے لیے برابری کا میدان فراہم کرتا ہے۔