سری نگر میں ‘بااخیتار نوجوان، خوشحال جموں و کشمیر’ پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا اصل متن
June 20th, 07:00 pm
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب پرتاپ راؤ جادھو جی، دیگر تمام معززین اور میرے نوجوان دوست اور جموں و کشمیر کے کونے کونے سے جڑے میرے تمام بھائی اور بہنو!وزیر اعظم نے سری نگر، جموں و کشمیر میں ’نوجوانوں کی اختیارکاری، جموں و کشمیر کاتغیر‘ کے موضوع پر منعقدہ پروگرام سے خطاب کیا
June 20th, 06:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جموں و کشمیر کے سری نگر میں واقع شیرِ کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر (ایس کے آئی سی سی) میں ’نوجوانوں کی اختیارکاری، جموں و کشمیر کا تغیر ‘ کے موضوع پر منعقدہ پروگرام سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے جموں و کشمیر میں 1,500 کروڑ روپئے سے زائد کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا جس میں سڑک، پانی کی فراہمی اور اعلیٰ تعلیم میں بنیادی ڈھانچے کے شعبوں کو شامل کیا گیا ہے۔ انہوں نے 1,800 کروڑ روپئے کے زراعت اور اس سے منسلک شعبوں کے پروجیکٹ (جے کے سی آئی پی) میں مسابقتی بہتری کا بھی آغاز کیا۔ جناب مودی نے 200 نئی سرکاری بھرتیوں کو تقرری نامے دینے کی بھی شروعات کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے نمائش کا جائزہ لیا اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کے کامیاب نوجوان سے بات چیت کی۔نئی دہلی میں 9ویں جی 20 پارلیمانی اسپیکرز کی سربراہ کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 13th, 11:22 am
میں جی- 20 پارلیمانی اسپیکرز کے سربراہ اجلاس میں آپ سبھی کا 140 کروڑ ہندوستانیوں کی طرف سے تہہ دل سے خیرمقدم کرتا ہوں۔ یہ سربراہ اجلاس، ایک طرح سے، دنیا بھر سے مختلف پارلیمانی طریقوں کا ایک مہاکمبھ ہے۔ آپ سبھی مندوبین کو الگ الگ پارلیمنٹ میں کام کرنے کے طور طریقوں کا تجربہ کا حاصل ہے۔ اتنے بھرپور جمہوری تجربات کے ساتھ آپ کا ہندوستان آنا ہم سب کے لیے بہت خوشی کی بات ہے۔وزیراعظم نے 9ویں جی 20 پارلیمانی اسپیکرز سمٹ (پی 20)کا افتتاح کیا
October 13th, 11:06 am
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ہندوستان کے 140 کروڑ شہریوں کی جانب سے جی20 پارلیمانی اسپیکرس اجلاس میں معززین کا خیرمقدم کیا۔ وزیر اعظم نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ سربراہی اجلاس پوری دنیا کے تمام پارلیمانی طریقوں کا ایک ’مہا کمبھ‘ ہے۔ اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ آج موجود تمام مندوبین کے پاس مختلف ممالک سے پارلیمانی ڈھانچہ کا تجربہ ہے، جناب مودی نے آج کے پروگرام پر کافی حدتک اطمینان کا اظہار کیا۔وزیراعظم مودی کی جھارکھنڈ کے دمکا میں انتخابی مہمات
December 15th, 02:01 pm
جھارکھنڈ میں انتخابی مہم میں اس وقت شدت آئی جب وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج دمکا میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کیا۔ کانگریس اور جے ایم ایم پر الزام لگاتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کہا کہ‘‘ ان کے پاس جھارکھنڈ کی ترقی کا کوئی روڈ میپ نہیں ہے اور نہ ہی انہوں نے ماضی میں ریاست کے لئے کچھ کیا ہے۔ لیکن ہم آپ کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور ان کے حل کے لئے کام کرتے ہیں’’۔وزیراعظم مودی کی جھارکھنڈ کے دمکا میں انتخابی مہمات
December 15th, 02:00 pm
جھارکھنڈ میں انتخابی مہم میں اس وقت شدت آئی جب وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج دمکا میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کیا۔ کانگریس اور جے ایم ایم پر الزام لگاتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کہا کہ‘‘ ان کے پاس جھارکھنڈ کی ترقی کا کوئی روڈ میپ نہیں ہے اور نہ ہی انہوں نے ماضی میں ریاست کے لئے کچھ کیا ہے۔ لیکن ہم آپ کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور ان کے حل کے لئے کام کرتے ہیں’’۔وزیراعظم مودی کا جھارکھنڈ کے دھنباد میں ایک عوامی اجلاس سے خطاب
December 12th, 11:53 am
جھارکھنڈ میں جاری انتخابی مہم کے دوران وزیراعظم مودی کی ریلی میں لوگوں کا جوش و جذبہ مسلسل برقرار رہا۔ آج یہاں دھنباد میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے اپنی حمایت کے لئے لوگوں کا اظہار تشکر کیا اور کہا کہ جھارکھنڈ ترقی کا ڈبل انجن بن سکتا ہے کیونکہ مرکز اور ریاست دونوں جگہوں پر پارٹی اقتدار میں ہے۔وزیراعظم مودی کا جھارکھنڈ کے دھنباد میں ایک عوامی اجلاس سے خطاب
December 12th, 11:52 am
جھارکھنڈ میں جاری انتخابی مہم کے دوران وزیراعظم مودی کی ریلی میں لوگوں کا جوش و جذبہ مسلسل برقرار رہا۔ آج یہاں دھنباد میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے اپنی حمایت کے لئے لوگوں کا اظہار تشکر کیا اور کہا کہ جھارکھنڈ ترقی کا ڈبل انجن بن سکتا ہے کیونکہ مرکز اور ریاست دونوں جگہوں پر پارٹی اقتدار میں ہے۔وزیر اعظم نے برہی اور بوکارو، جھارکھنڈ میں انتخابی مہم کا اہتمام کیا
December 09th, 11:59 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جھارکھنڈ میں واقع بوکارو اور برہی میں دو بڑی سیاسی ریلیوں سے خطاب کیا۔ کرناٹکا کے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی فتح کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے ریاست میں استحکام اور ترقی کے تئیں بی جے پی پر یقین رکھنے کے لئے کرناٹکا کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا، ’’کرناٹکا میں جو ہوا وہ رائے عامہ اور جمہوریت کی جیت ہے۔‘‘وزیر اعظم نے برہی اور بوکارو، جھارکھنڈ میں انتخابی مہم کا اہتمام کیا
December 09th, 11:57 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جھارکھنڈ میں واقع بوکارو اور برہی میں دو بڑی سیاسی ریلیوں سے خطاب کیا۔ کرناٹکا کے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی فتح کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے ریاست میں استحکام اور ترقی کے تئیں بی جے پی پر یقین رکھنے کے لئے کرناٹکا کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا، ’’کرناٹکا میں جو ہوا وہ رائے عامہ اور جمہوریت کی جیت ہے۔‘‘Abrogation of Article 370 is a tribute to our brave Jawans: PM Modi
October 18th, 02:52 pm
Amidst the ongoing election campaigning in Haryana, PM Modi’s rally spree continued as he addressed public meetings in Hisar today. Highlighting the strengths of the region, the PM said, This region has made India proud in every field, be it fighting in the wrestling ring or fighting against terrorism. Sonipat means Kisan, Jawan aur Pehelwan.PM Modi campaigns in Haryana’s Gohana and Hisar
October 18th, 12:16 pm
Amidst the ongoing election campaigning in Haryana, PM Modi’s rally spree continued as he addressed public meetings in Gohana and Hisar today. Highlighting the strengths of the region, the PM said, This region has made India proud in every field, be it fighting in the wrestling ring or fighting against terrorism. Sonipat means Kisan, Jawan aur Pehelwan.The first 100 days of our government at the Centre have been marked by Promise, Performance and Delivery: PM Modi
September 19th, 04:29 pm
Addressing a large public meeting of supporters in Nashik, Maharashtra, PM Modi described the major milestones achieved by the state BJP government in the last five years. The first 100 days have been marked by Promise, Performance and Delivery, said PM Modi.PM Modi addresses public meeting in Nashik, Maharashtra
September 19th, 04:15 pm
Addressing a large public meeting of supporters in Nashik, Maharashtra, PM Modi described the major milestones achieved by the state BJP government in the last five years. The first 100 days have been marked by Promise, Performance and Delivery, said PM Modi.Social Media Corner 16 May 2017
May 16th, 07:33 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Elect a stable BJP Government with comfortable majority: PM Modi in Goa
January 28th, 05:41 pm
PM Narendra Modi addressed a public meeting in Panaji, Goa. The Prime Minister said that last five years had been the years of development for the state. He added that despite its small territory, Goa stood out for its development in various sectors. He urged people of the state to once again repose faith in the BJP and elect a Government with a comfortable majority.Prime Minister Modi addresses public meeting in Panaji, Goa
January 28th, 05:38 pm
While addressing a public meeting in Goa, PM Narendra Modi spoke about the political instability that Goa faced in the 1990s and the early 2000s. He said that the BJP Government in the state ensured progress for Goa in last five years and appealed to the people to elect a BJP Government with comfortable majority in the upcoming elections.