PM Modi addresses the Parliament of Guyana
November 21st, 07:50 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi addressed the National Assembly of the Parliament of Guyana today. He is the first Indian Prime Minister to do so. A special session of the Parliament was convened by Hon’ble Speaker Mr. Manzoor Nadir for the address.بین الاقوامی ابھیدھم دیوس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 17th, 10:05 am
وزیر ثقافت جناب گجیندر سنگھ شیخاوت جی، اقلیتی امور کے وزیر جناب کرن رجیجو جی، بھنتے بھدنت راہل بودھی مہاتھیرو جی، قابل احترام چانگچپ چھودین جی، مہاسنگھ کے تمام معزز اراکین، معززین، سفارتی برادری کے اراکین، بدھ مت کے اسکالرز، دھّم کے پیروکار، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بین الاقوامی ابھیدھم دیوس منانے اور پالی کو کلاسیکی زبان کے طور پر تسلیم کرنے کی تقریب سے خطاب کیا
October 17th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں بین الاقوامی ابھیدھم دیوس منانے اور پالی کو کلاسیکی زبان کے طور پر تسلیم کرنے کی تقریب سے خطاب کیا۔ ابھیدھم دیوس ، ابھیدھم کی تعلیم کے بعد آسمانی دائرے سے بھگوان بدھ کے نزول کی یاد مناتا ہے۔ پالی کو ایک کلاسیکی زبان کے طور پر حال ہی میں تسلیم کرنے سے اس سال کے ابھیدھم دیوس کی تقریبات کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے، کیونکہ ابھیدھم پر بھگوان بدھ کی تعلیمات اصل میں پالی زبان میں دستیاب ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں منتخب صدر انورا کمارا دیسانائیکے کو جیت کے لئے مبارکباد دی
September 23rd, 12:11 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں انورا کمارا دیسانائیکے کو ان کی جیت پر مبارکباد پیش کی۔ جناب مودی نے سری لنکا کے ساتھ مل کر کثیر جہتی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے کام کرنے کی امید ظاہر کی۔سری لنکا کے صدر نے وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی
June 05th, 10:11 pm
وزیر اعظم جناب مودی نے صدر وکرما سنگھے کی دلی مبارک باد کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے ہندوستان نے پڑوسی مقدم پالیسی اور ساگر وژن کو مدنظر رکھتے ہوئے ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان مضبوط تعلقات استوار کرنے کے لیے ہندوستان کے مسلسل عزم سے آگاہ کیا۔Congress, with its Emergency-era mentality, has lost faith in democracy: PM Modi in Rudrapur
April 02nd, 12:30 pm
Ahead of the Lok Sabha election 2024, Prime Minister Narendra Modi spoke to a large audience in Rudrapur, Uttarakhand today. Beginning his speech, PM Modi remarked, This marks my inaugural electoral rally in the 'Devbhumi,' Uttarakhand. Moreover, this rally unfolds in an area frequently labeled as Mini India. You all have come here to bless us in such large numbers. We are deeply grateful to all of you.PM Modi delivers a powerful speech at a public meeting in Rudrapur, Uttarakhand
April 02nd, 12:00 pm
Ahead of the Lok Sabha election 2024, Prime Minister Narendra Modi spoke to a large audience in Rudrapur, Uttarakhand today. Beginning his speech, PM Modi remarked, This marks my inaugural electoral rally in the 'Devbhumi,' Uttarakhand. Moreover, this rally unfolds in an area frequently labeled as Mini India. You all have come here to bless us in such large numbers. We are deeply grateful to all of you.سری لنکا اور ماریشس میں یو پی آئی خدمات کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 12th, 01:30 pm
آج کا دن، بحر ہند کے تین دوست ممالک کے لیے ایک خاص دن ہے۔ آج ہم اپنے تاریخی تعلقات کو جدید ڈیجیٹل طریقے سے منسلک کر رہے ہیں۔ یہ ہمارے عوام کی ترقی کے لیے ہمارے عزم کا ثبوت ہے۔ فن ٹیک کنیکٹیویٹی کے ذریعے نہ صرف سرحد پار لین دین، بلکہ سرحد پار رابطے بھی مضبوط ہوں گے۔ ہندوستان کا یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس یعنی یو پی آئی ، اب ایک نئی ذمہ داری نبھا رہا ہے --شراکت داروں کو ہندوستان کے ساتھ متحد کرنا۔وزیر اعظم نے ماریشس کے وزیر اعظم اور سری لنکا کے صدر کے ساتھ مشترکہ طور پریو پی آئی خدمات کا افتتاح کیا
February 12th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سری لنکا کے صدر جناب رانیل وکرما سنگھے اور ماریشس کے وزیر اعظم جناب پراوِند جگناوتھ کے ساتھ مشترکہ طور پر سری لنکا اور ماریشس میں یونیفائیڈ پیمنٹ انٹرفیس (یو پی آئی) خدمات کے آغاز اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ماریشس میں ‘روپے’ کا رڈ کی خدمات کا بھی افتتاح کیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی، سری لنکا کے صدر جناب رانیل وکرم سنگھے اور ماریشس کے وزیر اعظم جناب پراویند جگناتھ سری لنکا اور ماریشس میں یو پی آئی خدمات کے آغاز کا مشاہدہ کریں گے
February 11th, 03:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی، سری لنکا کے صدر جناب رانیل وکرم سنگھے اور ماریشس کے وزیر اعظم جناب پراوِند جگناتھ 12 فروری 2024 کو دوپہر 1 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سری لنکا اور ماریشس میں یونیفائیڈ پیمنٹ انٹرفیس (یوپی آئی) خدمات اور ماریشس میں رو پے کارڈ کی خدمات کے آغاز کا مشاہدہ کریں گے۔وزیر اعظم نے سری لنکا کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں ہندوستانی جیت کی ستائش کی
November 02nd, 10:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرکٹ ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف شاندار جیت کے لیے ٹیم انڈیا کو مبارکباد دی۔گوامیں 37ویں قومی کھیلوں پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 26th, 10:59 pm
گواکے گورنر جناب پی ایس سری دھرن پلّئی جی یہاں کے مقبول اور نوجوان،توانائی سے بھرپور وزیر اعلیٰ پرمود ساونت جی، کھیلوں کے وزیر انوراگ ٹھاکر، مرکزی کابینہ کےمیرےدیگر ساتھی، اسٹیج پر موجود دیگر عوامی نمائندگان، بھارتیہ اولمپک فیڈریشن کی صدر بہن پی ٹی اوشا جی ملک کے کونے کونے سے آنے والے سبھی میرےکھلاڑی ساتھی،معاون عملہ، دیگر عہدیداران اور نوجوان دوستو! بھارتیہ کھیل کے مہاکنبھ کا عظیم سفر آج گوا آ پہنچا ہے۔ہر طرف رنگ ہے......، ترنگ ہے...... مستی ہے ..... روانگی ہے۔ گوا ہی فضا میں بات ہی کچھ ایسی ہے آپ سبھی کو 37 ویں قومی گیمز کیلئے نیک خواہشات، بہت بہت مبارکباد۔وزیر اعظم نے گوا میں 37ویں قومی کھیلوں کا افتتاح کیا
October 26th, 05:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گوا کے مارگاؤ میں پنڈت جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں 37ویں قومی کھیلوں کا افتتاح کیا۔ یہ کھیل کود 26 اکتوبر سے 9 نومبر تک منعقد ہوں گے اور اس میں ملک بھر سے آئے 10,000 سے زائد ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں جو 28 مقامات پر کھیلوں کے 43 سے زائد زمروں میں حصہ لیں گے۔ناگاپٹنم، بھارت اور کنکیسنتورئی، سری لنکا کے درمیان کشتی خدمات کے آغاز کے موقع وزیر اعظم کا خطاب کا متن
October 14th, 08:15 am
اس اہم موقع پر آپ کے ساتھ شامل ہونا میرے لیے فخر کی بات ہے۔ ہم بھارت اور سری لنکا کے درمیان سفارتی اور اقتصادی تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز کر رہے ہیں۔ ناگاپٹنم اور کنکیسنتھورئی کے درمیان فیری خدمات کا آغاز ہمارے تعلقات کو مضبوط بنانے میں ایک اہم سنگ میل ہے۔وزیر اعظم نے ناگاپٹنم، ہندوستان اور کنکیسن تھورائی، سری لنکا کے درمیان فیری خدمات کے آغاز سے خطاب کیا
October 14th, 08:05 am
ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان ثقافت، تجارت اور تہذیب کی مشترکہ تاریخ پر روشنی ڈالتے ہوئے، وزیر اعظم نےکہا کہ ناگاپٹنم اور آس پاس کے شہر سری لنکا سمیت کئی ممالک کے ساتھ سمندری تجارت کے لیے جانے جاتے ہیں اور پومپوہار کی تاریخی بندرگاہ کا ذکر ایک مرکز کے طور پر ملتا ہے۔ قدیم تامل ادب میں انہوں نے سنگم کے زمانے کے ادب کے بارے میں بھی بات کی جیسے پٹن پلائی اور منی میکالائی جو دونوں ممالک کے درمیان کشتیوں اور بحری جہازوں کی نقل و حرکت کو بیان کرتے ہیں۔ انہوں نے عظیم شاعر سبرامنیم بھارتی کےگیت’سندھو ندھیئن مسائی‘ کا بھی ذکر کیا ، جس میں ہندوستان اور سری لنکا کو ملانے والے ایک پل کا ذکر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فیری سروس ان تمام تاریخی اور ثقافتی رابطوں کو زندہ کرتی ہے۔سری لنکا کے صدر کے دورۂ ہند پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا پریس بیان
July 21st, 12:13 pm
میں صدر وکرم سنگھے اور ان کے وفد کا ہندوستان میں پرتپاک خیرمقدم کرتا ہوں۔ آج صدر وکرما سنگھے اپنے عہدے کا ایک سال مکمل کر رہے ہیں۔ اس موقع پر، میں ہم سب کی طرف سے انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ گزشتہ ایک سال سری لنکا کے عوام کے لیے چیلنجوں سے بھرا رہا ہے۔ ایک قریبی دوست کی حیثیت سے، ہمیشہ کی طرح، ہم اس بحران کے دوران سری لنکا کے لوگوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہے ہیں۔ اور جس ہمت کے ساتھ انھوں نے ان چیلنجوں سے بھرے حالات کا سامنا کیا، اس کے لئے میں سری لنکا کے لوگوں کا دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔آئی ٹی یو ایریا آفس اینڈ اینوویشن سینٹر کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
March 22nd, 03:34 pm
آج کا دن بہت خاص ہے، بہت مقدس ہے۔ آج سے ’ہندکیلنڈر‘ کا نیا سال شروع ہوا ہے۔ میں آپ سب کو اور تمام ملک کے شہریوں کو وِکرم سنوت 2080کی بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔ ہمارے اتنے عظیم ملک میں، تنوع سے بھرے ملک میں صدیوں سے الگ الگ کلینڈرس مشتعمل ہیں۔ کولّم عہد کا ملیالم کلینڈر ہے، تمل کیلنڈر ہے، سینکڑوں برسوں سے ہندوستان کو تاریخ کی معلومات دیتے آرہے ہیں۔ وِکرم سنوت بھی 2080سال پہلے سے چل رہا ہے۔ گریگورین کیلنڈر میں ابھی سال 2023 سال چل رہا ہے، لیکن وِکرم سنوت اس س سے بھی 57سال پہلے کا ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ نئے سال کے پہلے دن ٹیلی کام، آئی سی ٹی اور اس سے جڑے اینوویشن سینٹر کو لے کر ایک بہت بڑی شروعات ہندوستان میں ہورہی ہے۔آج یہاں انٹرنیشنل ٹیلی کمیونکیشن یونین(آئی ٹی یو)کے ایریا آفس اور صرف ایریا آفس نہیں، ایریا آفس اور اینوویشن سینٹر کا قیام عمل میں آیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ آج 6جی ٹیسٹ-بیڈ کو بھی لانچ کیا گیا ہے۔ اس ٹیکنالوجی سے جڑے ہمارے وژن ڈاکیومنٹ کو اَنویل کیا گیا ہے۔یہ ڈیجیٹل انڈیا کو نئی توانائی دینے کے ساتھ ہی ساؤتھ ایشیا ء کے لئے، گلوبل ساؤتھ کے لئے، نئے حل، نئے اینوویشن لے کر آئے گا۔خاص طور سے ہمارے اکیڈمیاں، ہمارے اینوویٹر-اسٹارٹ اَپ، ہماری انڈسٹری کے لئے اس سے متعدد نئے مواقع پیدا ہوں گے۔وزیر اعظم نے آئی ٹی یو ایریا آفس اور انوویشن سنٹر کا افتتاح کیا
March 22nd, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وگیان بھون میں ایک پروگرام میں ہندوستان میں نئے بین الاقوامی ٹیلی کمیونی کیشن یونین (آئی ٹی یو) ایریا آفس اور انوویشن سنٹر کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے بھارت 6 جی وژن دستاویز کی بھی نقاب کشائی کی اور 6 جی آر اینڈ ڈی ٹیسٹ بیڈ کا افتتاح کیا۔ انہوں نے ’کال بیفور یو ڈِگ‘ ایپ بھی لانچ کیا۔ آئی ٹی یو اقوام متحدہ کی انفارمیشن اینڈ کمیونی کیشن ٹیکنالوجیز (آئی سی ٹی) کے لیے خصوصی ایجنسی ہے۔ ہندوستان نے ایریا آفس کے قیام کے لیے آئی ٹی یو کے ساتھ مارچ 2022 میں میزبان ملک کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ یہ ہندوستان، نیپال، بھوٹان، بنگلہ دیش، سری لنکا، مالدیپ، افغانستان اور ایران کی خدمت کرے گا، اقوام کے درمیان ہم آہنگی کو بڑھانے اور خطے میں باہمی طور پر فائدہ مند اقتصادی تعاون کو فروغ دے گا۔وزیر اعظم 22 مارچ کو آئی ٹی یو ایریا آفس اور انوویشن سنٹر کا افتتاح کریں گے
March 21st, 04:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 22 مارچ، 2023 کو دوپہر 12:30 بجے وگیان بھون میں ایک پروگرام کے دوران ہندوستان میں نئے بین الاقوامی ٹیلی کمیونی کیشن یونین (آئی ٹی یو) ایریا آفس اور انوویشن سنٹر کا افتتاح کریں گے۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم بھارت 6 جی وژن دستاویز کی نقاب کشائی کریں گے اور 6 جی آر اینڈ ڈی ٹیسٹ بیڈ کا افتتاح کریں گے۔ وہ ’کال بیفور یو ڈِگ‘ ایپ بھی لانچ کریں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم مجمع سے خطاب بھی کریں گے۔ترکی اور شام میں ’آپریشن دوست ‘ میں شامل رہے این ڈی آر ایف کے عملے کے ساتھ وزیراعظم کے تبادلہ خیال کا متن
February 20th, 06:20 pm
آپ انسانیت کے لیے ایک عظیم کام کرنے کے بعد واپس آئے ہیں۔ آپریشن دوست سے وابستہ پوری ٹیم چاہے وہ این ڈی آر ایف ہو، آرمی ہو، ایئرفورس ہو یا دیگر سروسز کے ہمارے ساتھیوں نے شاندار کام کیا ہے اور یہاں تک کہ ہمارے بے زبان دوستوں، ڈاگ اسکواڈز کے ممبران نے بھی حیرت انگیز صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ ملک کو آپ سب پر بہت فخر ہے۔