وزیر اعظم نے ایشیائی کھیل 2022 میں لانگ جمپ مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر شری شنکر مرلی کو مبارکباد دی
October 01st, 11:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہونگ زو میں ایشیائی کھیل 2022 کے دوران لانگ جمپ مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر شری شنکر مرلی کو مبارکباد پیش کی ہے۔وزیر اعظم نے پیرس ڈائمنڈ لیگ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر لانگ جمپر سری شنکر مرلی کو مبارکباد دی
June 10th, 07:56 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس ڈائمنڈ لیگ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر لانگ جمپر سری شنکر مرلی کو مبارکباد دی ہے۔