وزیر اعظم نے مکسڈ ڈبلز ٹیبل ٹینس میں سونے کا تمغہ جیتنے پر شرتھ کمل اور سریجا اکولا کی حوصلے اور عزم کی ستائش کی
August 08th, 08:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ کھیل 2022 کےمکسڈ ڈبلز ٹیبل ٹینس مقابلے میں سونے کا تمغےجیتنے پر شرتھ کمل اور سریجا اکولا کی ستائش کی ہے۔