وزیر اعظم نے تقدس مآب ڈاکٹر شری شری شری شیوکمار سوامی گالو کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

April 01st, 09:12 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تقدس مآب ڈاکٹر شری شری شری شیوکمارا سوامی گالو کی جینتی کے خصوصی موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے عزت مآب ڈاکٹر سری سری سری سیوکمارا سوامی گالو کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

April 01st, 11:38 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب ڈاکٹر سری سری سری سیوکمارا سوامی گالوکو ان کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت پیش کیا ہے۔

PM pays tributes to Dr. Sree Sree Sree Sivakumara Swamigalu on his Jayanti

April 01st, 11:09 am

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has paid tributes to His Holiness Dr. Sree Sree Sree Sivakumara Swamigalu on his Jayanti.

شری سِدھ گنگا مَٹھ میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن

January 02nd, 02:31 pm

نئی دہلی،02 جنوری / قابلِ احترام ، جناب سِدھ لنگیشورا سوامی جی ، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ جناب بی ایس یدی یورپاّ جی ، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ، جناب ڈی وی سدانند گوڑا جی ، جناب پرہلاد جوشی جی ، کرناٹک حکومت کے وزراء صاحبان ، یہاں موجود قابلِ احترام سَنت سماج ، عقیدت مند ، خواتین و حضرات ، آپ سبھی کو نمسکار ۔ تمکورو میں ڈاکٹر شیو کمار سوامی جی کی سرزمین سِدھ گنگا مَٹھ میں آکر مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے ۔ سب سے پہلے آپ سبھی کو نئے سال کی مبارکباد ۔

Prime Minister Modi addresses a programme at Sree Siddaganga Mutt in Tumakuru

January 02nd, 02:30 pm

PM Modi addressed a programme at Sree Siddaganga Mutt in Tumakuru. PM Modi said, The Prime Minister said, “India has entered the third decade of the 21st century with new energy and renewed vigour. You will remember what kind of atmosphere was there in country when last decade started. But this third decade has started with a strong foundation of expectations and aspirations.”

وزیر اعظم نے ڈاکٹر سری سری سری شیو کمار سوامی گالو کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

January 21st, 06:20 pm

PM Narendra Modi expressed sadness on demise of His Holiness Dr. Sree Sree Sree Sivakumara Swamigalu. The Prime Minister said, “His Holiness Dr. Sree Sree Sree Sivakumara Swamigalu lived for the people, especially the poor and vulnerable. He devoted himself towards alleviating ills like poverty, hunger and social injustice. Prayers and solidarity with his countless devotees spread all across the world.”