وزیر اعظم نے ایمرجنسی کی مذمت پر لوک سبھا اسپیکر کی ستائش کی

June 26th, 02:38 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایمرجنسی اور اس کے نتیجے میں ہونے والی زیادتی کی سخت مذمت کرنے کے لیے معزز لوک سبھا اسپیکر کی ستائش کی۔

وزیر اعظم نے جناب اوم برلا کو لوک سبھا کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دی

June 26th, 02:35 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ، جناب اوم برلا کو دوسری بار لوک سبھا کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔ انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ایوان کو نومنتخب اسپیکر کی بصیرت اور تجربے سے بہت فائدہ ہوگا۔

ایوان کے اسپیکر کے انتخاب کے بعد 18ویں لوک سبھا سےوزیر اعظم کے خطاب کا متن

June 26th, 11:30 am

یہ ایوان کی خوش قسمتی ہے کہ آپ دوسری بار اس نشست پرجلوا افروز ہورہے ہیں۔ آپ کو اور اس پورے ایوان کو میری طرف سےبہت بہت مبارکباد۔

وزیراعظم نے اسپیکر کے انتخاب کے بعد لوک سبھا سے خطاب کیا

June 26th, 11:26 am

وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے جناب اوم برلاکو ایوان کا اسپیکرچنے جانے کے بعد لوک سبھا سے خطاب کیا ۔

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل میڈیا کو وزیر اعظم کے بیان کا متن

December 04th, 11:56 am

یہ ان لوگوں کے لیے حوصلہ افزا ہیں، جو ملک کے عام آدمی کی فلاح و بہبود کے لیے پرعزم ہیں، جو ملک کے روشن مستقبل کے لیے وقف ہیں۔ خاص طور پر تمام معاشروں، شہروں اور دیہاتوں میں، تمام گروہوں کی خواتین، دیہاتوں اور شہروں کے تمام گروہوں کے نوجوان، ہر برادری کے کسان اور میرے ملک کے غریب، یہ چار اہم ذاتیں ہیں جن کا بااختیار ہونا ان کے مستقبل کا تعین کرے گا۔ یہ اصول، ٹھوس منصوبوں اور آخری میل کی ترسیل کو یقینی بناتے ہوئے، مکمل تعاون حاصل کرتے ہیں۔ اور جب اچھی حکمرانی ہو، مفاد عامہ کی مکمل حمایت ہو، تو پھر اقتدار مخالف کا لفظ غیر متعلقہ ہو جاتا ہے۔ اور ہم مسلسل دیکھ رہے ہیں کہ کچھ لوگ اسے حکومت نواز کہتے ہیں، کوئی اسے اچھی حکمرانی کہتے ہیں، کوئی اسے شفافیت کہتے ہیں، کوئی اسے قومی مفاد کی ٹھوس ا سکیمیں کہتے ہیں، لیکن یہ تجربہ مسلسل ہو رہا ہے۔ اور اتنے شاندار حق رائے دہی کے بعد آج ہم پارلیمنٹ کے اس نئے مندر میں مل رہے ہیں۔

وزیر اعظم 13 اکتوبر کو 9ویں جی 20 پارلیمانی اسپیکرز سربراہ کانفرنس ( پی 20 ) کا افتتاح کریں گے

October 12th, 11:23 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 13 اکتوبر ، 2023 ء کو نئی دلّی کے یشوبھومی میں صبح تقریباً 11 بجے 9ویں جی 20 پارلیمانی اسپیکرز سربراہ کانفرنس ( پی 20 ) کا افتتاح کریں گے۔ اس سربراہ اجلاس کی میزبانی بھارت کی پارلیمنٹ ، بھارت کی جی 20 صدارت کے وسیع فریم ورک کے تحت کر رہی ہے۔

پریزائیڈنگ آفیسروں کی 80ویں کُل ہند کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے وزیراعظم کے خطاب کا متن

November 26th, 12:52 pm

آج ماں نرمدا کے کنارے، سردار پٹیل جی کے سائے میں دو بہت ہی اہم مواقع کا سنگم ہورہا ہے۔ یوم آئین پر تمام برادران وطن کو مبارکباد اور نیک خواہشات۔ ہم ان تمام عظیم نفوس اور خواتین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جو ہمارے آئین کو بنانے میں شامل تھے۔ آج یوم آئین بھی ہے اور آئین کا تحفظ کرنے میں اہم کردار ادا کرنے والے آپ پریزائیڈنگ آفیسروں کا کانفرنس بھی ہے۔ یہ برس پریزائیڈنگ آفیسروں کی کانفرنس کا صدی سال بھی ہے۔ اس اہم حصولیابی کیلئے آپ سبھی کو بہت بہت مبارکباد۔

وزیراعظم نے پریزائڈنگ آفیسروں کی 80ویں کُل ہند کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کیا

November 26th, 12:51 pm

وزیراعظم نے کہا کہ یہ دن گاندھی جی کے تحریک دینے والے افکار ونظریات اور سردار ولبھ بھائی پٹیل کے عہد کو یاد کرنے کا ہے۔ انہوں نے سن 2008 میں آج ہی کے دن ہوئے ممبئی دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے لوگوں کو بھی یاد کیا۔ انہوں نے حفاظتی دستوں کے شہیدوں کے تئیں بھی خراج عقیدت پیش کیا اور کہاکہ آج بھارت ایک نئے طرح کی دہشت گردی سے جوجھ رہا ہے۔ انہوں نے حفاظتی دستوں کو بھی سلام کیا۔

وزیراعظم نے ناگالینڈ اسمبلی کے اسپیکر ویکھو-او-یوشو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

December 31st, 03:06 pm

نئی دہلی ،31دسمبر، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ناگالینڈ اسمبلی کے اسپیکر جناب ویکھو-او-یوشو کے انتقا ل پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ناگالینڈ کے اسپیکر ویکھو او یوشو کے انتقال پر سخت صدمہ ہوا۔ وہ ایک محنتی لیڈرتھے، جنہوں نے اپنی زندگی ناگالینڈ کی ترقی کے لئے وقت کر دی تھی۔دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں ان کے کنبے اور ان کے حامیوں کے ساتھ ہیں۔ میں دعا کرتا ہوں کہ ان کی آتما کوشانتی ملے۔

اوم برلا کے لوک سبھا اسپیکر چُنے جانے پر وزیر اعظم کا خیر مقدمی خطبہ

June 19th, 11:49 am

نئیدہلی19جون۔محترم اسپیکر ، اس ایوان کے سبھی ارکان کے لئے یہ انتہائی فخر کا موقع ہے ۔آپ کو اس عہدے پر فائز ہوتے ہوئے دیکھنے کا ۔ اس ایوان میں پرانے سبھی ارکان آپ سے اچھی طرح متعارف ہیں ۔ ممبر اسمبلی کے طور پر بھی ، راجستھان میں آپ نے جو سرگرم کردار ادا کیا ہے، اس سے بھی سیاسی زندگی سے وابستہ لوگ متعارف ہیں ۔

PM welcomes election of Om Birla as Speaker of Lok Sabha

June 19th, 11:48 am

Prime Minister Narendra Modi extended his well wishes to Shri Om Birla on being unanimously elected as the Speaker of Lok Sabha. “Jan Seva has been the focal point of the politics of Om Birla Ji. He is a compassionate leader who will preside over the sittings of the House”, said the PM.

Issues raised by PM Modi in Mann Ki Baat are very relevant: Lok Sabha Speaker Sumitra Mahajan

May 26th, 05:17 pm

After releasing two books on PM Narendra Modi, Lok Sabha Speaker, Smt. Sumitra Mahajan said that Mann Ki Baat had become a medium of two-way interaction and gained immense popularity.Shedding light on several aspects of the books, the Lok Sabha Speaker said, “The issues raised in Mann Ki Baat are very relevant that can connect widely. Under the Prime Minister's leadership the push to digital infrastructure is commendable.”

President receives first copies of two books on PM Narendra Modi

May 26th, 12:04 pm

Lok Sabha Speaker, Smt. Sumitra Mahajan released two books on PM Narendra Modi and handed over the first copies to President, Shri Pranab Mukherjee. The first book, ‘Mann Ki Baat: A Social Revolution on Radio’, highlights PM Modi’s effective use of radio as a medium to connect with common citizens. The second book, ‘Marching With A Billion Dreams’ focuses on PM Narendra Modi’s way of governance.

The Speaker, Gujarat Legislative Assembly, Shri Ganpatsinh Vasava call on PM

January 01st, 07:56 pm

The Speaker, Gujarat Legislative Assembly, Shri Ganpatsinh Vasava call on PM

PM’s welcome speech on election of Sumitra Mahajan as Speaker of Lok Sabha

June 06th, 03:51 pm

PM’s welcome speech on election of Sumitra Mahajan as Speaker of Lok Sabha

PM congratulates Smt. Sumitra Mahajan on being elected as Lok Sabha Speaker

June 06th, 02:07 pm

PM congratulates Smt. Sumitra Mahajan on being elected as Lok Sabha Speaker