حکومتِ اسپین کے صدر کے دورہ ہند کے دوران بھارت اسپین مشترکہ بیان (28-29 اکتوبر، 2024)
October 28th, 06:32 pm
دونوں رہنماؤں نے کہا کہ اس دورے سے دوطرفہ تعلقات کی تجدید ہوئی ہے اور اس میں نئی رفتار آئی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے ایک نئے دور کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ انھوں نے 2017 میں وزیر اعظم مودی کے اسپین کے دورے کے بعد سے دوطرفہ تعلقات کی پیش رفت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اپنی ٹیموں کو ہدایت کی کہ وہ دوطرفہ ایجنڈے کو مزید اپ گریڈ کرتے رہیں اور سیاسی، اقتصادی، سیکیورٹی، دفاع، عوامی اور ثقافتی تعاون کے تمام پہلوؤں میں تعاون کو فروغ دیں۔نتائج کی فہرست: حکومت اسپین کے وزیر اعظم عزت مآب جناب پیڈرو سانچیز کا دورۂ ہند (28-29 اکتوبر 2024)
October 28th, 06:30 pm
وڈوڈرامیں سی 295 طیارے کے فائنل اسمبلی لائن پلانٹ کا مشترکہ افتتاح جسے ٹاٹا ایڈوانسڈ سسٹمز نے ایئربس اسپین کے تعاون سے قائم کیا ہے۔گجرات کے امریلی میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 28th, 04:00 pm
اسٹیج پر موجودگجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت جی، گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل جی، مرکز میں میرے ساتھی سی آر۔ پاٹل جی اور گجرات کے میرے بھائی اور بہن، اور آج خاص طور پر امریلی کےمیرے بھائی اور بہن۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امریلی، گجرات میں 4,900 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
October 28th, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے امریلی میں 4,900 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ آج کے ترقیاتی منصوبوں میں ریل، سڑک، پانی اور سیاحت کے شعبے شامل ہیں۔ ان سے ریاست کے امریلی، جام نگر، موربی، دیو بھومی دوارکا، جوناگڑھ، پور بندر، کچھ اور بوٹاڈ اضلاع کے شہریوں کو فائدہ ہوگا۔وزیر اعظم نے پیڈرو سانچیز کو اسپین کے وزیر اعظم کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی
November 17th, 06:57 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیڈرو سانچیز کو اسپین کے وزیر اعظم کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نےاسپین کے وزیر اعظم عزت مآب جناب پیڈرو سانچیز، کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی
February 15th, 08:57 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اسپین کے وزیر اعظم عزت مآب مسٹر پیڈرو سانچیز کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔وزیراعظم کی روم میں جی -20 سربراہ اجلاس سے الگ اسپین کے وزیراعظم سے ملاقات
October 31st, 06:42 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جی -20 سربراہ اجلاس سے الگ 31 اکتوبر 2021 کو اسپین کے وزیراعظم جناب پیڈروسانچیز سے ملاقات کی ۔PM Modi's meetings on the sidelines of G-20 Summit in Buenos Aires, Argentina
December 01st, 07:56 pm
PM Narendra Modi held productive talks with several world leaders on the margins of the G-20 Summit in Buenos Aires, Argentina.Prime Minister Modi meets King Felipe VI of Spain
May 31st, 03:29 pm
PM Narendra Modi today met King Felipe VI of Spain at Palacio de la Zarzuela.Press statement by PM during his visit to Spain
May 31st, 12:24 pm
Prime Minister Narendra Modi said that India was committed to enhance bilateral ties with Spain. He said that both countries could collaborate in host of sectors and contribute to each other's economic growth and development. The PM also called for stepping up cooperation to tackle the menace of terrorism.Prime Minister Modi holds talks with President Mariano Rajoy of Spain
May 31st, 12:18 pm
PM Narendra Modi today met President Mariano Rajoy of Spain. The leaders deliberated on enhancing bilateral ties between both countries.Prime Minister Modi arrives in Madrid, Spain
May 30th, 11:07 pm
PM Narendra Modi arrived in Madrid, Spain for the second leg of his four-nation tour. Prime Minister Modi was received by Foreign Minister of Spain, Mr. Alfonso Dastis at the airport.PM’s statement prior to his departure to Germany, Spain, Russia and France
May 28th, 04:46 pm
PM Narendra Modi will embark on a four-nation tour to Germany, Spain, Russia and France on May 29th to June 3rd. PM Modi would hold talks with several leaders and captains of industries. The visit is aimed at further boosting India’s strong ties with the four nations.PM's bilateral engagements on the sidelines of G20 Summit - November 16th, 2015
November 16th, 06:41 pm
Foreign Minister of Spain calls on PM
April 27th, 06:45 pm
Foreign Minister of Spain calls on PM