مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور 27 ریاستوں میں 508ریلوے اسٹیشنوں کی جدیدکاری کے لیے سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

August 06th, 11:30 am

وزیر ریلوے جناب اشونی ویشنو جی، ملک کے کونے کونے سے جڑے مرکزی کابینہ کے دیگر ارکان، مختلف ریاستوں کے گورنر، وزرائے اعلیٰ، ریاستی کابینہ کے وزرا، ممبران پارلیمنٹ، ایم ایل اے، دیگر تمام معززین اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو!

وزیر اعظم نے ملک بھر میں 508 ریلوے اسٹیشنوں کی ازسر نو ترقی کے لیے سنگ بنیاد رکھا

August 06th, 11:05 am

ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیوکانفرنسنگ کے توسط سے ملک کے 508 ریلوے اسٹیشنوں کی ازسر نو ترقی کا سنگ بنیاد رکھا۔ 24470 کروڑ روپئے سے زائد کی لاگت سے تیارشدہ یہ 508 ریلوے اسٹیشن 27 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پھیلے ہوئے ہیں، ان میں دیگر ریاستوں سمیت اترپردیش اور راجستھان میں 55-55، بہار میں 49، مہاراشٹر میں 44، مغربی بنگال میں 37، مدھیہ پردیش میں 34، آسام میں 32، اُڈیشا میں 25، پنجاب میں 22، گجرات اور تلنگانہ میں 21-21، جھارکھنڈ میں 20، آندھرا پردیش اور تمل ناڈو میں 18-18، ہریانہ میں 15، کرناٹک میں 13 ریلوے اسٹیشن شامل ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے رپبلک آف کوریا کے صدر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

May 10th, 12:52 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج رپبلک آف کوریا کے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر عالی جناب یون سک یول کو مبارک باد دی ہے اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے جمہوریہ کوریا کے نومنتخب صدر عالی جناب یون سُک-یول سے فون پر بات چیت کی

March 17th, 02:50 pm

نئی دہلی، 17/مارچ 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جمہوریہ کوریا کے نومنتخب صدر عالی جناب یون سُک- یول سے آج فون پر بات چیت کی۔

وزیراعظم 11 فروری کو ون اوشن سمٹ کے اعلی سطحی اجلاس میں شرکت کریں گے

February 10th, 07:42 pm

وزیراعظم جناب نریندر 11 فروری کو دو پہر تقریباً ڈھائی بجے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعہ ون اوشن سمٹ کے اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اس سمٹ کے اعلی سطحی اجلاس سے جرمنی ، یونائٹیڈ کنگڈم، جنوبی کوریا، جاپان، کناڈا سمیت کئی دیگر ملکوں کے سربراہان مملکت بھی خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور جمہوریہ کوریا کے صدر، عزت مآب مون جائے-اِن کے درمیان فون کال

October 21st, 03:53 pm

نئی دہلی، 21 اکتوبر: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صبح جمہوریہ کوریا کے صدر، عزت مآب مون جائے-اِن سے فون پر بات کی۔

PM Greets President & People of Republic of Korea on the 70th Anniversary of the Outbreak of the Korean War

June 25th, 07:04 pm

On the occasion of the 70th Anniversary of the outbreak of the Korean War in 1950, Prime Minister of India Shri Narendra Modi paid rich tribute to the bravehearts who sacrificed their lives in the pursuit of peace on the Korean Peninsula.

وزیر اعظم مودی کو ٹیلی فون کے ذریعہ مبارکباد پیش کی گئیں۔

June 04th, 06:52 pm

وزیر اعظم نریندر مودی کو آج جمہوریہ کوریا کے صدر عزت مآب جناب مون جے اِن؛ زمبابوے کے صدر عزت مآب جناب ایم ننگاگوا اور موزمبیق کے صدر عزت مآب جناب فلپ جاکنتو کی جانب سے فون کالس موصول ہوئیں۔ ان سبھی شخصیات نے وزیر اعظم مودی کو بھارتی انتخابات میں شاندار فتح کے لئے مبارکباد پیش کیں۔

Prime Minister Modi conferred the ‘Seoul Peace Prize’

February 22nd, 10:55 am

PM Narendra Modi today received the ‘Seoul Peace Prize’. Dedicating the award to the 130 crore Indians, PM Modi said, “I believe that this award belongs not to me personally, but to the people of India. The success that India has achieved in the last 5 years is due to aspirations, inspiration & efforts of the people of India. On their behalf, I accept the Award and express my gratitude.” The PM also donated the prize money towards the ‘Namami Gange’ initiative.

جمہوریہ کوریا کے سرکاری سفرکے دوران وزیراعظم کا اخباری بیان

February 22nd, 08:42 am

Addressing the joint press meet with President Moon of Republic of Korea, PM Modi noted that ties between both our countries were based on shared vision of people, peace and prosperity. The PM also mentioned that the MoU signed between both the countries will further strengthen the counter terrorism measures. Expressing contentment over the enhanced trade and investment ties between India and Republic of Korea, PM Modi reiterated India’s commitment to take bilateral trade to $50 dollars by 2030.

Indian community all over the world are the country’s ‘Rashtradoots’: PM Modi

February 21st, 06:01 pm

At the community programme in Seoul, South Korea, PM Modi appreciated the members of Indian community for their contributions. PM Modi termed them be true 'Rashtradoots' (ambassadors of the country). Addressing the gathering, the PM also highlighted the strong India-South Korea ties. He also spoke about India's growth story in the last four and half years.

وزیر اعظم کی کوریا میں ہندوستانی برادری سے ملاقات

February 21st, 06:00 pm

At the community programme in Seoul, South Korea, PM Modi appreciated the members of Indian community for their contributions. PM Modi termed them be true 'Rashtradoots' (ambassadors of the country). Addressing the gathering, the PM also highlighted the strong India-South Korea ties. He also spoke about India's growth story in the last four and half years.

PM unveils bust of Mahatma Gandhi at Yonsei University in Seoul

February 21st, 01:01 pm

PM Modi unveiled bust of Mahatma Gandhi at Yonsei University in Seoul, South Korea. The thoughts and ideals of Bapu have the power to help us overcome the menace of terrorism and climate change, two challenges humanity faces in these times, said the Prime Minister.

وزیراعظم نریندر مودی کی جنوبی کوریا کے دورے کے دوران بھارت

February 21st, 10:55 am

Addressing the India-Korea Business Symposium, PM Modi said India has emerged as a land of opportunities. The PM remarked, “In the last four years, we have jumped 65 places in the World Bank’s Ease of Doing Business ranking, to 77th. And, we are determined to move into the top 50 next year.”

Prime Minister Modi arrives in Seoul, Republic of Korea

February 21st, 08:26 am

PM Narendra Modi landed in Seoul, marking the start of his visit to the Republic of Korea. He will be participating in various programmes during the visit, aimed at boosting trade and cultural ties with the Republic of Korea.

جموریہ کوریہ کے لئے روانگی سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی کا بیان

February 20th, 02:30 pm

نئی دلّی ، 21 فروری ؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جمہوریہ کوریہ کے لئے روانہ ہونے سے قبل اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’ میں صدر مون جے ۔ ان کی دعوت پر جمہوریہ کوریا جا رہا ہوں ۔ جمہوریہ کوریا کے لئے یہ میرا دوسرا دورہ ہو گا اور صدر مون کے ساتھ میری دوسری چوٹی ملاقات ہو گی ۔

Prime Minister meets First Lady of the Republic of Korea

November 05th, 05:53 pm

Prime Minister Narendra Modi met H. E. Mrs. Kim Jung-sook, First Lady of the Republic of Korea. During their meeting, the Prime Minister and First Lady Kim discussed the deep civilizational and spiritual links between India and Korea, and exchanged views on promoting people-to-people exchanges.

کوریائی صدر کے بھارت کے سرکاری دورے کے دوران بھارت اور جمہوریہ کوریا کے درمیان دستخط کئے گئے مفاہمت ناموں اور دستاویزات کی فہرست

July 10th, 02:46 pm

بھارت اور جنوبی کوریا کے درمیان 11 کلیدی مفاہمتی عرضداشتوں پر دستخط عمل میں آئے، جن میں تجارت سے لے کر ثقافتی لین دین، سائنس اور تکنالوجی سے لے کر تحقیق و ترقی، بایو ٹیکنالوجی اور بایو اکونومکس سے لے کر آئی سی ٹی اور ایم ایس ایم ای تک مفاہمتی عرضداشت شامل ہیں۔

جنوبی کوریا کے صدر کے دورے کے موقع پروزیر اعظم کا مشترکہ اخباری بیان

July 10th, 02:30 pm

جنوبی کوریا کے صدر ساتھ مشترکہ پریس ملاقات کے موقع پر، وزیر اعظم مودی نے بھارت کوریائی کمپنیوں کی بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کو خوش آمدید کہا۔ انہوں نے کہا کہ ان اقدامات سے نہ صرف ’میک اِن انڈیا‘ جیسی پہل قدمی کو تقویت ملے گی، بلکہ اس سے لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع بھی مہیا کرائے جا سکیں گے۔ وزیر اعظم نے دونوں ممالک کے درمیان خصوصی حکمت عملی پر مبنی شراکت داری کو بڑھانے کے بارے میں بھی کہا۔

وزیر اعظم مودی اور جنوبی کوریا کے صدر مملکت نے بابائے قوم آنجہانی مہاتما گاندھی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

July 09th, 09:40 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور جنوبی کوریا کے صدر مملکت جناب مون جے ۔ اِن آج نئی دہلی کے گاندھی اسمرتی میں آنجہانی مہاتما گاندھی جی کو گلہائے عقیدت پیش کیے۔