
PM Narendra Modi's Stellar Start to 2025: Transforming Vision into Reality in Just 15 Days
January 16th, 02:18 pm
Prime Minister Narendra Modi has begun 2025 with a flurry of transformative initiatives, demonstrating his vision for a progressive, self-reliant, and united India. From advancing infrastructure and scientific research to empowering youth and celebrating India’s cultural persity, his leadership has set the tone for a remarkable year ahead.
جموں و کشمیر میں سونمرگ ٹنل کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 13th, 12:30 pm
لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا جی، جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جی، میرے کابینہ کے ساتھی جناب نتن گڈکری جی،جناب جتیندر سنگھ جی، اجے ٹمٹا جی، نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری جی، قائد حزب اختلاف سنیل شرما جی،سبھی ممبران پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی اور جموں و کشمیر کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر میں سونمرگ سرنگ کا افتتاح کیا
January 13th, 12:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جموں و کشمیر میں سونمرگ سرنگ کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر مجمع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ان مزدوروں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے سخت محنت کی اور جموں و کشمیر اور ہندوستان کی ترقی کے لیے اپنی جانیں بھی خطرے میں ڈالیں ۔ جناب مودی نے کہا کہ ’’چیلنجوں کے باوجود ہمارا عزم نہیں ہٹا‘‘۔ انہوں نے کام کو مکمل کرنےکی غرض سے راہ میں حائل تمام تر رکاوٹوں سے نمٹنے کے لیے مزدوروں کے عزم اور حوصلے کی تعریف کی ۔ انہوں نے 7 مزدوروں کے انتقال پر بھی تعزیت کا اظہار کیا ۔میں سرنگ کے افتتاح کی غرض سے سون مرگ، جموں و کشمیر کے دورے کا بے صبری سے انتظار کر رہا ہوں: وزیر اعظم
January 11th, 06:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ زیڈ-موڑ ٹنل کے افتتاح کی غرض سے سون مرگ، جموں و کشمیر کے اپنے دورے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔وزیر اعظم 13 جنوری کو جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے اور سون مرگ سرنگ پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے
January 11th, 05:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 13 جنوری کو جموں و کشمیر میں سون مرگ کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 11:45 بجے وہ سون مرگ سرنگ کا دورہ کریں گے ، بعد ازاں اس کا افتتاح کیا جائے گا۔ اس موقع پر وہ مجمع سے خطاب بھی کریں گے۔