وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری سومناتھ ٹرسٹ کی میٹنگ کی صدارت کی
September 16th, 10:29 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری سومناتھ ٹرسٹ کی میٹنگ کی صدارت کی۔وزیراعظم نے گا ندھی نگر، گجرات میں شری سومناتھ ٹرسٹ کی میٹنگ کی صدارت کی
October 30th, 11:08 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے گجرات کے شہرگاندھی نگرمیں شری سومناتھ ٹرسٹ کی میٹنگ کی صدارت کی اور ٹرسٹ کے کام کاج سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم 21 جنوری کو سومناتھ میں نئے سرکٹ ہاؤس کا افتتاح کریں گے
January 20th, 12:36 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 21 جنوری 2022 کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سومناتھ میں نئے سرکٹ ہاؤس کا افتتاح کریں گے۔افتتاحی تقریب کےبعد وزیراعظم اس موقع پر موجود لوگوں سے خطاب بھی کریں گے۔گجرات کے سومناتھ میں کئی پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
August 20th, 11:01 am
جے سومناتھ ! پروگرام میں ہمارے ساتھ جڑ رہے ہم سبھی کے قابل احترام لال کرشن اڈوانی جی، ملک کے وزیرداخلہ جناب امت شاہ جی، شری پدنائک جی ، اجے بھٹ جی، گجرات کے وزیراعلیٰ جناب وجے جی، گجرات کے نائب وزیراعلیٰ نتن بھائی، گجرات سرکار میں وزیرسیاحت جواہر جی ، واسن بھائی، لوک سبھا میں میرے ساتھی راجیش بھائی بھائی ،سومناتھ مندر ٹرسٹ کے ٹرسٹی جناب پروین لاہری جی، سبھی عقیدت مند، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے سومناتھ میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
August 20th, 11:00 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سومناتھ ، گجرات میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ جن پروجیکٹوں کا افتتاح کیا گیا ان میں سومناتھ پرومنیڈ، سومناتھ ایکزبیشن سنٹر اور پرانے (جونا) سومناتھ کے مندر کا نوتعمیر شدہ احاطہ شامل ہے۔ وزیر اعظم نے اس پروگرام کے دوران شری پاروتی مندر کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ جناب لال کرشن اڈوانی، مرکزی وزیر داخلہ اور گجرات کے وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ اس موقع پر بہ نفسِ نفیس موجود تھے۔وزیر اعظم 20 اگست کو سومناتھ میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے
August 18th, 05:57 pm
نئی دہلی 18 اگست 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی 20 اگست کو صبح گیارہ بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سومناتھ ، گجرات میں کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ جن پروجیکٹوں کا افتتاح کیا جائے گا ان میں سومناتھ پرومینیڈ، سومناتھ ایگزیبیشن سینٹر اور اولڈ(جونا) سومناتھ کے مندر کے نو تعمیر شدہ احاطے کے مقامات شامل ہیں۔ وزیر اعظم اس پروگرام کے دوران شری پاروتی مندر کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔وزیر اعظم کی شری سومناتھ ٹرسٹ کی میٹنگ میں شرکت
January 18th, 10:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری سومناتھ ٹرسٹ کی میٹنگ میں شرکت کی۔میٹنگ کا انعقاد ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کیا گیا۔ٹرسٹیز نے ٹرسٹ کے سابق چیئرمین آنجہانی جناب کیشو بھائی پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا۔116th meeting of trustees of Somnath Trust held at Somnath
March 08th, 03:04 pm
In a meeting of the Somnath Trust, PM Narendra Modi suggested that the entire campus of the temple be upgraded with water, greenery and facilities. He recommended that the Trust should actively participate in the effort to make Veraval and Prabhas Patan cashless. He also said that the Trust should organise special Mahotsavas in all major cities.Social Media Corner 11th September
September 11th, 07:56 pm
Your daily does of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!PM Modi attends meeting of Somnath Trust
September 10th, 06:59 pm
PM Narendra Modi today attended a meeting of Somanth Trust. Shri L.K. Advani chaired the meeting. PM Modi stressed the need to develop the Somnath as an ancient heritage pilgrimage as well as a tourist destination. The PM also suggested excavations of areas to establish various missing historic links. The Somnath Trust decided to deposit about 6 kg gold under Gold Monetisation Scheme of Government of India.PM attends meeting of Somnath Trust
January 12th, 08:44 pm