Even small leaders of BJD have now become millionaires: PM Modi in Dhenkanal
May 20th, 10:00 am
The campaigning for the Lok Sabha Elections 2024 as well as the State Assembly Election has gained momentum as Prime Minister Narendra Modi has addressed a mega public meeting in Dhenkanal, Odisha. Addressing the huge gathering, the PM stated, “BJD has given nothing to Odisha. Farmers, youth and Apasis are still struggling for a better life. People who have destroyed Odisha should not be forgiven.”PM Modi addresses mega public rallies in Dhenkanal and Cuttack, Odisha
May 20th, 09:58 am
The campaigning for the Lok Sabha Elections 2024 as well as the State Assembly Election has gained momentum as Prime Minister Narendra Modi has addressed a mega public meeting in Dhenkanal, Odisha. Addressing the huge gathering, the PM stated, “BJD has given nothing to Odisha. Farmers, youth and Apasis are still struggling for a better life. People who have destroyed Odisha should not be forgiven.”سوراشٹر – تمل سنگمم میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
April 26th, 02:30 pm
گجرات کے وزیراعلیٰ جناب بھوپندر بھائی پٹیل، ناگالینڈ کے گورنر جناب ایل گنیشن جی ، جھار کھنڈ کے گورنر جناب سی پی رادھا کرشنن جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی بھائی پرشوتم روپالا جی، ایل مروگن جی ، میناکشی لیکھی جی، اس پروگرام سے جڑے دیگر حضرات، خواتین و حضرات سوراشٹر تمل سنگمم، نگل – چی ایل، پنگیر – کویند رکم، تمیلد سوندنکل، انیوریوم، ورگ این ورویرکرین، انگل، انیوریوم، گجرات منل، انڈو، سندت دل پیرو ماگلچی!وزیراعظم کا سوراشٹر تمل سنگمم کی اختتامی تقریب سے خطاب
April 26th, 10:30 am
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ، وزیراعظم نے اس حقیقت کی جانب توجہ مبذول کرائی کہ کسی مہمان کی میزبانی کرنا ایک خاص تجربہ ہے لیکن کئی دہائیوں کے بعد وطن واپسی کا تجربہ اورخوشی لاجواب ہے ۔ انھو ں نے اس بات کواجاگرکیاکہ سوراشٹر کے لوگوں نے تمل ناڈو کے اپنے ان دوستوں کے لئے سرخ قالین بچھادیاہے جو اسی جوش وخروش کے ساتھ ریاست کا دورہ کررہے ہیں ۔وزیر اعظم 17 اور 18 جون کو گجرات کا دورہ کریں گے
June 16th, 03:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17 اور 18 جون کو گجرات کا دورہ کریں گے۔ 18 جون کی صبح تقریباً 9:15 بجے، وزیر اعظم پاواگڑھ میں شری کالیکا ماتا کے از سر نو تعمیر شدہ مندر کا دورہ کریں گے اور اس کا افتتاح کریں گے۔ بعد ازاں موصوف تقریباً 11:30 بجے وراثت ون کا دورہ کریں گے۔ اس کے بعد تقریباً 12:30 بجے، وہ وڈودرا میں گجرات گورَو ابھیان میں شرکت کریں گے، جہاں وہ 21000 کروڑ روپئے کے بقدر کے پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔وزیراعظم نریندرمودی کا کینیڈا میں سناتن مندر کلچرل سینٹرکے زیر اہتمام منعقدہ ایک پروگرام سے
May 02nd, 08:33 am
ہم سب اونٹاریو میں سرگرم سناتن مندر کلچرل سینٹر کے ذریعہ اد ا کئے جارہے کردار سے بخوبی واقف ہیں ، جو کینیڈا میں بھارت کی ثقافت اور بھارتی اقدار کو برقرار رکھنے میں ادا کررہا ہے۔میں نےاس کا کینیڈا کے اپنے دورے میں مشاہدہ کیا ہے کہ آپ اپنی ان کوششوں میں کتنے کامیاب رہے ہیں اور کس طرح آپ نے خوداپنا مثبت تاثر چھوڑا ہے۔ ہم کینیڈا میں 2015 کے اُس یادگار تجربے اور بھارت نژاد افرادکی محبت کو کبھی فراموش نہیں کرسکتے ۔ میں سناتن مندر کلچرل سینٹر اور اس اختراعی کوشش سے وابستہ سبھی لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔سناتن مندر میں سردار ولبھ بھائی پٹیل کا یہ مجسمہ ، نہ صرف ہماری ثقافتی اقدار کو مستحکم بنائے گا بلکہ یہ دونوں ملکوں کے درمیان خوشگوار تعلقات کی علامت بھی ہوگا۔سناتن مندر کلچرل سینٹر، اونٹاریو، کینیڈا سے وزیر اعظم کا خطاب
May 01st, 09:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سناتن مندر کلچرل سینٹر (ایس ایم سی سی)، مارخم، اونٹاریو، کینیڈا میں سردار پٹیل کے مجسمے کے افتتاح کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے خطاب کیا۔بھارت کے نوجوان بڑے پیمانے پر کچھ نیا کرنا چاہتے ہیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
August 29th, 11:30 am
جب کھیلوں کی بات آتی ہے تو یہ فطری بات ہے کہ پوری نوجوان نسل ہمارے سامنے نظر آتی ہے اور جب ہم نوجوان نسل کو قریب سے دیکھتے ہیں تو کتنی بڑی تبدیلی نظر آتی ہے۔ نوجوانوں کا ذہن بدل گیا ہےاور آج کا نوجوان ذہن ، پرانے طریقوں سے کچھ نیا کرنا چاہتا ہے ، ہٹ کر کرنا چاہتا ہے۔ آج کا نوجوان بنے بنائے راستوں پر نہیں چلنا چاہتا ، وہ نئے راستے بنانا چاہتا ہے۔ کسی نامعلوم مقام پر قدم رکھنا چاہتا ہے۔ منزل بھی نئی ، ہدف بھی نئے ، راستے بھی نئے اور خواہش بھی نئی ۔ ارے ، ایک بار جب دل میں ٹھان لیتا ہے نا نو جوان ، جی جان سے لگ جاتا ہے ۔ دن رات محنت کر رہا ہے ۔ ہم دیکھتے ہیں ، ابھی کچھ عرصہ پہلے ہی بھارت نے اپنے اسپیس کے شعبے کو کھولا اور دیکھتے ہی دیکھتے نوجوان نسل نے اس موقع سے فائدہ اٹھایا اور اس سے فائدہ اٹھانے کے لیے ، کالجوں ، یونیورسٹیوں کے طلباء ، نجی شعبے میں کام کرنے والے نوجوان بڑھ چڑھ کو آگے آئے ہیں اور مجھے یقین ہے کہ آنے والے دنوں میں بہت بڑی تعداد میں ایسے سیٹلائٹس ہوں گے ، جن میں ہمارے نو جوانوں ، ہمارے طلباء نے ، ہمارے کالج نے ، ہماری یونیورسٹی نے ، لیب میں کام کرنے والے طلباء نے کام کیا ہوگا۔وزیر اعظم 20 اگست کو سومناتھ میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے
August 18th, 05:57 pm
نئی دہلی 18 اگست 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی 20 اگست کو صبح گیارہ بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سومناتھ ، گجرات میں کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ جن پروجیکٹوں کا افتتاح کیا جائے گا ان میں سومناتھ پرومینیڈ، سومناتھ ایگزیبیشن سینٹر اور اولڈ(جونا) سومناتھ کے مندر کے نو تعمیر شدہ احاطے کے مقامات شامل ہیں۔ وزیر اعظم اس پروگرام کے دوران شری پاروتی مندر کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔وزیر اعظم مودی نے گجرات میں سمندری طوفان تاؤتے سے متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کیا
May 19th, 04:38 pm
وزیر اعظم نے سمندری طوفان تاؤتے سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے آج گجرات کا دورہ کیا۔ وزیرا عظم نے گجرات اور دیو میں طوفان سے متاثرہ علاقوں اونا (گیر-سومناتھ)، جعفرآباد (امریلی)، مہوا (بھاو نگر) کا فضائی سروے کیا۔ہزیرا میں رو۔پیکس ٹرمنل کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 08th, 10:51 am
کسی ایک پروجیکٹ کے شروع ہونے سے کیسے ایز آف ڈوئنگ بزنس بھی بڑھتا ہے یعنی کاروبار کرنا مزید آسان ہو جاتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ایز آف لیونگ یعنی زندگی جینے کے لئے کیسے مزید آسانیاں پیدا ہو جاتی ہیں، اس کی یہ اعلیٰ مثال ہے۔ ابھی مجھے جن چار پانچ بھائی بہنوں سے بات کرنے کا موقع حاصل ہوا اور وہ اپنے تجربات کو جس طرح بیان کرتے تھے، خواہ وہ تیرتھ یاترا کا تصور ہو، یا گاڑی کو کم سے کم نقصان ہونے کی بات ، خواہ وقت بچانے کی بات ہو، یا کھیتی میں جو فصل پیدا ہوتی ہے اس کو ضائع ہونے سے بچانے کی با ت ہو، تازہ پھل، سبزیاں، سورت جیسے بازار تک پہنچانے کا اتنے اچھے طریقے سے سبھی ساتھیوں نے ایک طرح سے اس کے جتنے پہلو ہیں اس کو ہمارے سامنے پیش کیا۔ اس کی وجہ سے کاروبار میں جو مزید سہولتیں پیدا ہوں گی، تیزرفتاری میں اضافہ ہوگا، میں سمجھتا ہوں کہ بہت ہی خوشی کا ماحول ہے۔ تاجر ہوں، کاروباری ہوں، ملازم ہوں، مزدور ہوں، کسان ہوں، طلبا ہوں، ہر کسی کو اس بہترین کنکٹیویٹی کا فائدہ حاصل ہونے والا ہے۔ جب اپنوں کے درمیان فاصلے کم ہوتے ہیں، تو من کو سکون ملتا ہے۔وزیر اعظم نے ہزیرہ رو-پیکس ٹرمنل کا افتتاح کیا
November 08th, 10:50 am
نئی دہلی،08 نومبر ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہزیرہ میں رو-پیکس ٹرمنل کا افتتاح کیا اور گجرات میں ہزیرہ اور گھوگھا کے درمیان رو-پیکس فیری سروس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انھوں نے اس سروس کو استعمال کرنے والے مقامی افراد سے بات چیت بھی کی۔ انھوں نے جہاز رانی کی وزارت کا نام بدل کر بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت کیا۔وزیراعظم ہازیرا میں رو۔پیکس ٹرمینل کا افتتاح کریں گے اور ہازیرا اور گھوگھا کے درمیان 08 نومبر کو رو۔پیکس فیری سروس کو جھنڈی دکھا کر رخصت کریں گے
November 06th, 03:41 pm
رو۔پیکس ٹرمینل کا افتتاح ہازیرا میں 100 میٹر کی طویلت اور 40 میٹر چوڑائی پر مشتمل خدمت ہے جس کی مجموعی لاگت 25 کروڑ روپئے کے بقدر ہوگی ۔ اس ٹرمینل کے تحت انتظامی دفتر کی عمارتیں ، پارکنگ ایریا، ذیلی اسٹیشن اور آبی ٹاور وغیرہ سمیت مختلف النوع سہولتیں دستیاب ہیں۔Nepal-India Maitri Pashupati Dharmshala will further enhance ties between our countries: PM Modi
August 31st, 05:45 pm
PM Narendra Modi and PM KP Oli jointly inaugurated Nepal-Bharat Maitri Pashupati Dharmashala in Kathmandu. Addressing a gathering at the event, PM Narendra Modi highlighted the strong cultural and civilizational ties existing between both the countries.PM inaugurates Pashupatinath Dharmashala in Kathmandu
August 31st, 05:45 pm
PM Narendra Modi and PM KP Oli jointly inaugurated Nepal-Bharat Maitri Pashupati Dharmashala in Kathmandu. Addressing a gathering at the event, PM Narendra Modi highlighted the strong cultural and civilizational ties existing between both the countries.125 crore Indians are our high command, says PM Narendra Modi
December 04th, 08:05 pm
Prime Minister Narendra Modi today attacked the Congress party for defaming Gujarat. He said that Congress cannot tolerate or accept leaders from Gujarat and hence always displayed displeasure towards them and the people of the state.Development for us is not winning polls, but serving citizens: PM Modi
November 29th, 11:20 am
Prime Minister Narendra Modi addressed public meetings at Morbi, Prachi, Palitana and Navsari in Gujarat. He hit out at the Congress party for being heavily indulged in corruption and dynastic politics. He also spoke about the annoyance of Congress party when Dr. Rajendra Prasad had come to Gujarat for inaugurating the Somnath Temple.PM Modi addresses public meeting in Somnath
March 08th, 01:17 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi today addressed a public meeting at Somnath. Shri Modi talked about the development on coastal areas during his address. Shri Modi said that out of 400 projects under Sagarmala projects 40 will be in Gujarat.PM Modi offers prayers at Somnath Temple in Gujarat
March 08th, 09:18 am
Prime Minister Shri Narendra Modi visited the historical Somnath temple in Gujarat today. He offered prayers at the templeShri Modi felicitated in Gir Somnath and Botad districts
September 02nd, 07:50 pm
Shri Modi felicitated in Gir Somnath and Botad districts