مسلح افواج کا یوم پرچم ہمارے بہادر سپاہیوں کی بہادری، عزم اور قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہے: وزیراعظم

December 07th, 02:40 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مسلح افواج کے یوم پرچم کے موقع پرکہا کہ یہ ہمارے بہادر سپاہیوں کی بہادری، عزم اور قربانیوں کو سلام کرنا ہے۔ انہوں نے سب پر زور دیا کہ وہ آرمڈ فورسز فلیگ ڈے فنڈ میں اپنا حصہ ڈالیں۔

جموں و کشمیر کے دراس میں کرگل وجے دِوس کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

July 26th, 09:30 am

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بی ڈی مشرا جی، مرکزی وزیر سنجے سیٹھ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف، جنرل انیل چوہان، تینوں افواج کے چیف آف آرمی اسٹاف، کرگل جنگ کے دوران آرمی چیف جنرل وی پی ملک جی، سابق آرمی چیف جنرل منوج پانڈے جی، بہادری کا انعام حاصل کرنے والے موجودہ اور ریٹائرڈ فوجیوں، کرگل جنگ کے بہادروں کی مائیں، بہادر خواتین اور ان کے تمام اہل خانہ،

وزیر اعظم نے کارگل وجے دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا اور لداخ میں شردھانجلی سماروہ میں شرکت کی

July 26th, 09:20 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لداخ میں 25 ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پر ان بہادروں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں سب سے زیادہ قربانی دی۔ انہوں نے شردھانجلی سماروہ میں بھی شرکت کی۔ وزیر اعظم نے گورو گاتھا: این سی اوز کے ذریعہ کارگل جنگ پر بریفنگ سنی اور امر سنسمرن: ہٹ آف ریمیمبرنس کا دورہ کیا۔ انہوں نے ویر بھومی کا بھی دورہ کیا۔

پوکھرن، راجستھان میں ‘بھارت شکتی مشق’ پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 12th, 02:15 pm

آج ہم نے یہاں جو منظر دیکھا، ہماری تینوں فوجوں کی بہادری، حیرت انگیز ہے۔ آسمان پر یہ گرج... زمین پر یہ بہادری... یہ فتح کا نعرہ ہر طرف گونج رہا ہے... یہ ایک نئے ہندوستان کی پکار ہے۔ آج ہمارا پوکھرن، ایک بار پھر ہندوستان کی خود انحصاری، ہندوستان کی خود اعتمادی اور ہندوستان کا خود فخر، تینوں افواج کا گواہ بن گیا ہے۔ یہ پوکھرن ہے، جو ہندوستان کی جوہری طاقت کا گواہ رہا ہے، اور یہ آج یہاں ہے کہ ہم اس کی طاقت کو مقامی بنانے اور بااختیار بنانے کے ذریعے دیکھ رہے ہیں۔ آج بھارت شکتی کا یہ جشن بہادری کی سرزمین راجستھان میں ہو رہا ہے لیکن اس کی بازگشت نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا میں سنائی دے رہی ہے۔

وزیر اعظم نے پوکھرن، راجستھان میں تینوں افواج کی فائرنگ اور پینترے بازی کی مشق ’بھارت شکتی‘ کا مشاہدہ کیا

March 12th, 01:45 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پوکھرن ، راجستھان میں تینوں افواج کی لائیو فائر اینڈ مینیوور ایکسرسائز کی شکل میں دیسی دفاعی صلاحیتوں کا ایک ہم آہنگ مظاہرہ دیکھا۔ ’بھارت شکتی‘ میں ملک کی طاقت کے مظاہرے کے طور پر دیسی ہتھیاروں کے نظام اور پلیٹ فارمز کی نمائش ہوگی، جس کی بنیاد ملک کی آتم نربھرتا پہل ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کرگل وجے دیوس پر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا

July 26th, 09:18 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کرگل وجے دیوس کے موقع پر ملک کا دفاع کرتے ہوئے کرگل میں بہادری اور عظیم قربانی کے لئے سبھی بہادر اورجانباز فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

گوا میں گوا کے یوم آزادی کے جشن کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے دوران وزیر اعظم کے ذریعہ دیے گئے خطاب کا متن

December 19th, 03:15 pm

بھارت ماتا کی جے، بھارت ماتا کی جے، سمیست گوئینکار بھاوا۔بھےڑینک، مایے موگاچو یووکار! اس تاریخی پروگرام میں موجود گوا کے گورنر جناب پی ایس شری دھرن پلئی جی، گوا کے فعال وزیر اعلیٰ پرمود ساونت جی، نائب وزیر اعلیٰ چندرکانت کاؤلیکر جی، منوہر ازگاؤں کر جی، مرکزی کابینہ میں میرے معاون شری پد نائک جی، گوا اسمبلی کے اسپیکر راجیش پٹنے کر جی، حکومت گوا کے تمام وزراء حضرات، عوامی نمائندگان، تمام عہدیداران اور گوا کے میرے بھائیو بہنو!

وزیر اعظم نے گوا میں' یوم آزادی گوا ' کی تقریبات میں شرکت کی

December 19th, 03:12 pm

نئی دہلی۔ 19 دسمبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوا میں 'یوم آزادی گوا' کے موقع پر منعقدہ تقریبات میں شرکت کی۔ وزیر اعظم نے تقریب میں مجاہدی آزادی اور 'آپریشن وجے' میں شامل ہونے والے فوجیوں کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، جن میں فورٹ اگوڈا جیل میوزیم کی تزئین و آرائش، گوا میڈیکل کالج میں سپر اسپیشلٹی بلاک، نیو ساؤتھ گوا ڈسٹرکٹ ہسپتال، موپا ہوائی اڈے پر ایوی ایشن اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر اور ڈابولم-نویلیم، مارگاؤ میں گیس سے موصل سب اسٹیشن شامل ہیں۔ انہوں نے گوا میں بار کونسل آف انڈیا ٹرسٹ کی انڈیا انٹرنیشنل یونیورسٹی آف لیگل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔

وزیر اعظم 19 دسمبر کو گوا کا دورہ کریں گے اور گوا کے یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کریں گے

December 17th, 04:34 pm

نئی دہلی:17 دسمبر،2021۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 دسمبر کو گوا کا دورہ کریں گے اور گوا میں ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی اسٹیڈیم میں منعقدہ گوا کے یوم آزادی کی تقریبات میں تقریباً سہ پہر 3 بجے شرکت کریں گے۔ وزیراعظم تقریب میں ‘آپریشن وجے’ کے مجاہدین آزادی اور سابق فوجیوں کو مبارکباد پیش کریں گے۔ گوا کا یوم آزادی ہر سال 19 دسمبر کو گوا کو پرتگالی قبضے سے آزاد کرانے کے لئے بھارتی مسلح افواج کے ذریعے انجام دینے گئے ‘آپریشن وجے’ کو یاد کرتے ہوئے منایا جاتا ہے۔

وزیراعظم نے50 ویں وجے دیوس پر مکتی جودھاؤں، بیرانگناؤں اور بھارتی مسلح افواج کی بہادری اور قربانیوں کو یاد کیا

December 16th, 12:07 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 50ویں وجے دیوس کے موقع پر بھارتی مسلح افواج کے مکتی جودھاؤں، بیرانگناؤں اور جانبازوں کی زبردست شجاعت اور قربانی کو یاد کیا ہے۔جناب مودی نے یہ بھی کہا ہے کہ اس موقع پر صدرجمہوریہ ہند کی ڈھاکہ میں موجود گی ہر ہندوستانی کے لئے ایک خصوصی اہمیت کی حامل ہے۔

یہ بھارت کی نمو کی داستان کا اہم موڑ ہے:من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال

November 28th, 11:30 am

میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار۔ آج ہم ایک بار پھر ’من کی بات‘ کے لیے ایک ساتھ جڑ رہے ہیں۔ دو دن بعد دسمبر کا مہینہ بھی شروع ہو رہا ہے اور دسمبر آتے ہی نفسیاتی طور پر ہمیں لگتا ہے کہ چلئے بھائی سال پورا ہو گیا ہے۔ یہ سال کا آخری مہینہ ہے اور نئے سال کے لیے تانے بانے بننا شروع کر دیتے ہیں۔اسی مہینے نیوی ڈے آرمڈ فورسز فلیگ ڈے بھی ملک مناتا ہے۔ ہم سب کو معلوم ہے کہ 16 دسمبر کو1971 کی جنگ کی گولڈن جوبلی بھی ملک منا رہا ہے۔ میں ان سبھی مواقع پر ملک کی سیکورٹی فورسز یاد کرتا ہوں، اپنے بہادروں کو یاد کرتا ہوں۔ اور خاص طور پر ان بہادر ماؤں کو یاد کرتا ہوں جنہوں نے ایسے بہادروں کو جنم دیا۔ ہمیشہ کی طرح، اس بار بھی مجھے نمو ایپ پر، مائی جی او وی پر آپ کے بہت سارے مشورے بھی ملے ہیں۔ آپ لوگوں نے مجھے اپنے خاندان کا حصہ مانتے ہوئے اپنی زندگی کے سکھ دکھ بھی ساجھا کئے ہیں۔ ان میں بہت سارے نوجوان بھی ہیں، طلبا اور طالبات بھی ہیں۔ مجھے واقعی بہت اچھا لگتا ہے کہ’من کی بات‘ کا ہمارا یہ خاندان مسلسل بڑا تو ہوہی رہا ہے،من سے بھی جڑ رہا ہے اور مقصد سے بھی جڑ رہا ہے اور ہمارےگہرے ہوتے رشتے، ہمارے اندر، مسلسل مثبت نظریات کا ایک سلسلہ پیدا کررہے ہیں۔

وزیر اعظم نے سکھ برادری کے نمائندوں اور اٹلی میں عالمی جنگوں کے دوران لڑنے والے ہندوستانی فوجیوں کی یادگاری تقریبات میں شامل اداروں سے ملاقات کی

October 30th, 12:55 am

نئی دہلی۔ 30 اکتوبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اٹلی میں پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے دوران لڑنے والے ہندوستانی فوجیوں کی یادگاری تقریبات میں شامل سکھ برادری کے نمائندوں اور اداروں سمیت مختلف تنظیموں کے کمیونٹی ممبران سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت کی۔

’من کی بات‘ حساس اور مثبت فکر کا حامل ہے۔ اس کا ایک جامع کردار ہے: وزیر اعظم مودی

July 25th, 09:44 am

من کی بات کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوکیو اولمپکس کے لئے بھارتی دستے کے ساتھ بات چیت کا تذکرہ کیا اور اہل وطن سے ان کی حمایت کرنے کی اپیل کی۔ امرت مہوتسو کے بارے میں بات کرتے ہوئے، وزیر اعظم مودی نے ایک خصوصی ویب سائٹ کا ذکر کیا، جہاں ملک بھر کے شہری اپنی آواز میں قومی ترانہ ریکارڈ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے ملک کے مختلف علاقوں کی چند ترغیباتی داستانیں ساجھا کیں،آبی تحفظ کی اہمیت کو اجاگر کیا ، وغیرہ۔

بنگلہ دیش کے قومی دن کے پروگرام کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 26th, 04:26 pm

PM Modi took part in the National Day celebrations of Bangladesh in Dhaka. He awarded Gandhi Peace Prize 2020 posthumously to Bangabandhu Sheikh Mujibur Rahman. PM Modi emphasized that both nations must progress together for prosperity of the region and and asserted that they must remain united to counter threats like terrorism.

وزیر اعظم نے قومی دن کے پروگرام میں شرکت کی

March 26th, 04:24 pm

نئی دلّی ، 26 مارچ / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلہ دیش کے اپنے دو روزہ دورے کے موقع پر معزز مہمان کے طور پر بنگلہ دیش کے صدر ہز ایکسی لینسی جناب محمد عبد الحامد ، بنگلہ دیش کی وزیر اعظم ہر ایکسی لینسی شیخ حسینہ ، شیخ مجیب الرحمٰن کی چھوٹی بیٹی شیخ ریحانہ ، مجیب برس کی قومی تقریبات کمیٹی کے چیف کوآرڈینیٹر ڈاکٹر کمال عبد الناصر چودھری اور دیگر معززین کے ساتھ بنگلہ دیش کی آزادی کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت کی ۔ یہ تقریب تاج گاؤں کے نیشنل پریڈ اسکوائر میں منعقد ہوئی ۔ اس میں بنگلہ دیش کے بابائے قوم بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمٰن کی یومِ پیدائش کی صد سالہ تقریب بھی منعقد ہوئی ۔

وزیر اعظم کے ‘ من کی بات 2.0 ’ میں 28 فروری ، 2021 ء کو 21 ویں ایپیسوڈ میں خطاب کا متن

February 28th, 11:00 am

During Mann Ki Baat, PM Modi, while highlighting the innovative spirit among the country's youth to become self-reliant, said, Aatmanirbhar Bharat has become a national spirit. PM Modi praised efforts of inpiduals from across the country for their innovations, plantation and biopersity conservation in Assam. He also shared a unique sports commentary in Sanskrit.

دفاعی شعبے میں بجٹ کے موثر نفاذ کے موضوع پر منعقدہ ویبینار میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

February 22nd, 11:07 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نے دفاع کے شعبہ میں مرکزی بجٹ کے التزامات کے موثر نفاذ سے متعلق ویبنار سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم نے کہاکہ اس ویبنار کی اہمیت میں اس وجہ سے مزید اضافہ ہوجاتا ہے کہ یہ بھارت کو دفاع کے شعبہ میں خود کفیل بنانے کے اہم موضوع پر توجہ مرکوز کررہاہے۔

وزیراعظم نے دفاع کے شعبہ میں مرکزی بجٹ کے التزامات کے موثر نفاذ سے متعلق ویبنار سے خطاب کیا

February 22nd, 11:06 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نے دفاع کے شعبہ میں مرکزی بجٹ کے التزامات کے موثر نفاذ سے متعلق ویبنار سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم نے کہاکہ اس ویبنار کی اہمیت میں اس وجہ سے مزید اضافہ ہوجاتا ہے کہ یہ بھارت کو دفاع کے شعبہ میں خود کفیل بنانے کے اہم موضوع پر توجہ مرکوز کررہاہے۔

چنئی میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح / سپردگی/ سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کا متن

February 14th, 11:31 am

نئی دہلی:14،فروری، 2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج چنئی میں متعدد اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیراعظم نے آرمی کو ارجن مین بیٹل ٹینک (ایم کے۔1 اے) بھی سونپا۔

وزیراعظم نے تملناڈو میں اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا

February 14th, 11:30 am

نئی دہلی:14،فروری، 2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج چنئی میں متعدد اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیراعظم نے آرمی کو ارجن مین بیٹل ٹینک (ایم کے۔1 اے) بھی سونپا۔