مہاراشٹر میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 09th, 01:09 pm
مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن جی، وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ جناب دیویندر فڑنویس جی، اجیت پوار جی، دیگر تمام معززین اور مہاراشٹر کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو...وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مہاراشٹر میں 7600 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا
October 09th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مہاراشٹر میں 7600 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ آج کے پروجیکٹوں میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر بین الاقوامی ہوائی اڈے، ناگپور کی اپ گریڈیشن اور شرڈی ہوائی اڈے پر نئی مربوط ٹرمینل عمارت کا سنگ بنیاد رکھنا شامل ہے۔ جناب مودی نے مہاراشٹر میں 10 سرکاری میڈیکل کالجوں کے آپریشنلائزیشن کا بھی آغاز کیا اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف اسکلز(آئی آئی ایس)، ممبئی اور مہاراشٹر کے ودیا سمیکشا کیندر (وی ایس کے) کا افتتاح بھی کیا۔مصنوعی ذہانت سے متعلق عالمی شراکت داری سربراہ کانفرنس 2023 (جی پی ا ے آئی ) کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
December 12th, 05:20 pm
میں آپ سب کا مصنوعی ذہانت سے متعلق عالمی شراکت داری سربراہ کانفرنس میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ ہندوستان اگلے سال اس چوٹی کانفرنس کی صدارت کرنے جا رہا ہے۔ یہ سربراہی اجلاس ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب پوری دنیا میں مصنوعی ذہانت کے حوالے سے زبردست بحث چل رہی ہے۔ اس بحث سے مثبت اور منفی ہر قسم کے پہلو سامنے آرہے ہیں۔ اس لیے اس سربراہی اجلاس سے وابستہ ہر ملک پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ ماضی میں مجھے کئی سیاسی اور صنعت کاروں سے ملنے کا موقع ملا۔ میں نے ان سے اپنی ملاقات میں اس سربراہی اجلاس پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔ موجودہ اور آنے والی نسلیں، کوئی بھی مصنوعی ذہانت کے اثرات سے باہر نہیں ہے۔ ہمیں بڑی احتیاط کے ساتھ، بڑے محتاط طریقےسے آگے بڑھنا ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ اس سربراہی اجلاس سے ابھرنے والے خیالات، اس سربراہی اجلاس سے ابھرنے والی تجاویز پوری انسانیت کی بنیادی اقدار کے تحفظ اور انہیں سمت دینے کا کام کریں گی۔وزیراعظم نے مصنوعی ذہانت پر سالانہ عالمی شراکت داری (جی پی اے آئی) اجلاس کا افتتاح کیا
December 12th, 05:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں مصنوعی ذہانت پر عالمی شراکت داری (جی پی اے آئی) سربراہی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم نے گلوبل اے آئی ایکسپو کا جائزہ بھی لیا۔ جی پی اے آئی 29 رکن ممالک کے ساتھ ملٹی اسٹیک ہولڈر اقدام ہے جس کا مقصد AI سے متعلقہ ترجیحات پر جدید تحقیق اور لاگو سرگرمیوں کی حمایت کرتے ہوئے AI پر نظریہ اور عمل کے درمیان فرق کو ختم کرنا ہے۔ ہندوستان 2024 میں جی پی اے آئی کی قیادت کرنے والا سربراہ ہے۔انڈیا موبائل کانگریس کے ساتویں ایڈیشن کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 27th, 10:56 am
انڈیا موبائل کانگریس کے اس ساتویں ایڈیشن میں آپ سب کے درمیان ہونا اپنے آپ میں ایک خوشگوار تجربہ ہے۔ 21ویں صدی کی تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا میں یہ انعقاد کروڑوں لوگوں کی تقدیر بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایک وقت تھا، جب ہم مستقبل کی بات کرتے تھے، تواس کا مطلب اگلی دہائی، یا اب سے 20-30 سال بعد کا وقت، یا پھر اگلی صدی ہوتی تھی۔ لیکن آج ٹیکنالوجی میں تیز رفتار تبدیلیوں کی وجہ سے ہر روز ہم کہتے ہیں کہ 'دی فیوچر اِز ہیئر اینڈ ناؤ'، ابھی چند منٹ پہلے، میں نے یہاں نمائش میں کچھ اسٹالز لگے ہوئے دیکھے۔ اس نمائش میں میں نے اسی مستقبل کی ایک جھلک دیکھی۔ ٹیلی کام ہو، ٹیکنالوجی ہو یا کنیکٹیویٹی، 6 جی ہو، اے آئی ہو، سائبر سکیورٹی ہو، سیمی کنڈکٹرز ہو، ڈرون ہو یا خلائی شعبہ ہو، ڈیپ سی ہو، گرین ٹیک ہو یا دیگر شعبے، آنے والا وقت بالکل مختلف ہونے والا ہے۔ اور یہ ہم سب کے لیے خوشی کی بات ہے کہ ہماری نوجوان نسل ملک کے مستقبل کی قیادت کررہی ہے، ہمارے ٹیک انقلاب کی رہنمائی کر رہی ہے۔وزیر اعظم نے انڈیا موبائل کانگریس (آئی ایم سی) کے ساتویں ایڈیشن کا افتتاح کیا
October 27th, 10:35 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں انڈیا موبائل کانگریس 2023 کے ساتویں ایڈیشن کا افتتاح کیا۔ انڈیا موبائل کانگریس (آئی ایم سی) ایشیا میں سب سے بڑا ٹیلی مواصلات ، میڈیا اور ٹیکنالوجی کا فورم ہے جو ’’عالمی ڈیجیٹل اختراع‘‘ کے موضوع پر 27 اکتوبر 29 ا کتوبر 2023 تک منعقد ہو رہ ہے۔ آئی ایم سی 2023 کا مقصد بھارت کی ایک ڈیولپر، مینوفیکچرر اور جدید ترین ٹیکنالوجی کے برآمد کار کے طور پر پوزیشن کو مستحکم کرنا ہے۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم نے پورے ملک میں تعلیمی اداروں کو 100 پانچ جی یوز کیس لیبس عطا کئے۔With 5G, India is setting a global standard in telecom technology: PM Modi
October 01st, 07:06 pm
Ushering in a new technological era, PM Modi launched 5G services during 6th India Mobile Congress at Pragati Maidan in New Delhi. He said, New India will not remain a mere consumer of technology, but India will play an active role in the development and implementation of that technology.PM Modi inaugurates 6th India Mobile Congress at Pragati Maidan, New Delhi
October 01st, 12:05 pm
Ushering in a new technological era, PM Modi launched 5G services during 6th India Mobile Congress at Pragati Maidan in New Delhi. He said, New India will not remain a mere consumer of technology, but India will play an active role in the development and implementation of that technology.گجرات میں 11ویں کھیل مہاکمبھ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 12th, 06:40 pm
گجرات کے گورنر آچاریہ دیورت جی، یہاں کے ہردلعزیز وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر سی آر پاٹل جی، حکومت گجرات میں کھیل کود کے وزیر جناب ہرش وردھن سانگھوی جی، پارلیمنٹ میں میرے رفیق جناب ہنس مکھ بھائی پٹیل، جناب نرہری امین اور احمدآباد کے میئر بھائی جناب کریٹ کمار پرمار جی، دیگر معززین اور گجرات کے کونے کونے سے تشریف لائے میرے نوجوان دوستوں!وزیر اعظم نے 11ویں کھیل مہاکمبھ کے افتتاح کا اعلان کیا
March 12th, 06:30 pm
نئی دہلی۔ 12 مارچ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج احمد آباد میں 11 ویں کھیل مہاکمبھ کے افتتاح کا اعلان کیا۔ اس موقع پر گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت اور گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل بھی موجود تھے۔سمبائیوسس یونیورسٹی، پونے کی گولڈن جوبلی تقریبات کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 06th, 05:17 pm
مہاراشٹر کے گورنر جناب بھگت سنگھ کوشیاری جی، جناب دیویندر پھڑنویس جی، اس یونیورسٹی کے بانی صدر جناب سبھاش دیسائی جی، پروفیسر ایس بی مجومدار جی، پرنسپل ڈائریکٹر ڈاکٹر ودیا یرویدیکر جی، تمام فیکلٹی ممبران، معزز مہمان اور میرے نوجوان دوستو!وزیر اعظم نے سمبیوسس یونیورسٹی واقع پُنے کی گولڈن جبلی تقریب کا افتتاح کیا
March 06th, 01:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پُنے کی سمبیوسس یونیورسٹی کی گولڈن جبلی تقریب کا افتتاح کیا۔ انہوں نے سمبیوسس آروگیہ دھام کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پر موجود معززین میں مہاراشٹر کے گورنر جناب بھگت سنگھ کوشیاری شامل تھے۔سلطنتِ ڈنمارک کی وزیر اعظم کے دورے کے دوران تبادلہ کئے گئے مفاہمت ناموں نیز سمجھوتوں کی فہرست
October 09th, 03:54 pm
سلطنتِ ڈنمارک کی وزیر اعظم کے دورے کے دوران تبادلہ کئے گئے مفاہمت ناموں نیز سمجھوتوں کی فہرستڈنمارک کے وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن کے ہمراہ مشترکہ کانفرنس میں وزیر اعظم مودی کا خطاب
October 09th, 01:38 pm
کورونا وبائی مرض کے آغاز سے پہلے ، یہ حیدر آباد ہاؤس باقاعدگی سے سربراہان حکومت اور سربراہان ریاست کے استقبال کا شاہد رہا ہے۔ گزشتہ 20-18 مہینوں سے یہ سلسلہ تھم سا گیا تھا۔ مجھے خوشی ہے کہ آج ایک نئے سلسلے کی شروعات ڈنمارک کے وزیر اعظم کے دورے سے ہو رہی ہے۔کووِن عالمی اجلاس2021 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 05th, 03:08 pm
نئی دہلی، 05 جولائی: معزز وزراء ، سینئر افسران ، شعبہ صحت کے ماہرین ، اور پوری دنیا سے ہمارے ساتھ جڑنے والے دوستوں،وزیراعظم نے کووِن عالمی اجلاس سے خطاب کیا ، بھارت کووڈ-19 سے نمٹنے کی غرض سے کوون پلیٹ فارم کو پوری دنیا کی عوام کے لئے ایک ڈیجیٹل سہولت کے طور پر پیش کررہا ہے
July 05th, 03:07 pm
نئی دہلی، 05 جولائی2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کووِن عالمی اجلاس سے خطاب کیا ہے جبکہ بھارت نے کووڈ-19 سے نمٹنے کی غرض سےدنیا کو عوام کے لئے ایک ڈیجیٹل ماڈل کے طور پر کووِن پلیٹ فارم پیش کیا ہے ۔PM to address Grand Finale of Smart India Hackathon 2020
July 31st, 01:12 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi will address the Grand Finale of Smart India Hackathon 2020 on 1st August via video conferencing. He will also be interacting with students on the occasion.PM Modi interacts with booth Karyakartas from Alappuzha, Attingal, Mavelikkara, Kollam and Pathanamthitta
December 14th, 04:30 pm
Prime Minister Narendra Modi interacted with BJP booth-level Karyakartas from Alappuzha, Attingal, Mavelikkara, Kollam and Pathanamthitta in Kerala today.Innovation has the power to overcome the challenges our world faces: PM Modi at Smart India Hackathon
March 30th, 09:27 pm
Addressing the Grand Finale of Smart India Hackathon 2018, PM Narendra Modi said that he was glad to see the younger generation immerse themselves in nation building. Such efforts, he said, gave strength to the efforts to build a New India.PM addresses Grand Finale of the Smart India Hackathon-2018
March 30th, 09:20 pm
Addressing the Grand Finale of Smart India Hackathon 2018, PM Narendra Modi said that he was glad to see the younger generation immerse themselves in nation building. Such efforts, he said, gave strength to the efforts to build a New India.