آزادی کے امرت مہوتسو سے سورنم بھارت کی اُور، پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 20th, 10:31 am
پروگرام میں ہمارے ساتھ وجود لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا جی، راجستھان کے گورنر جناب کلراج مشرا جی، راجستھان کے وزیر اعلیٰ جناب اشوک گہلوت جی، گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب کشن ریڈی جی، بھوپیندر یادو جی، ارجن رام میگھوال جی، پرشوتم روپالا جی اور جناب کیلاش چودھری جی، راجستھان اسمبلی میں حزب اختلاف کے لیڈر جناب گلاب چند کٹاریہ جی، برہما کماریز کے ایگزیکٹیو سکریٹری راج یوگی مرتینوجے جی، راج یوگنی بہن موہنی جی، بہن چندریکا جی، برہماکماریز کی دیگر سبھی بہنیں، خواتین و حضرات اور یہاں موجود سبھی سادھک و سادھکائیں!’’آزادی کے امرت مہوتسو سے سورنم بھارت کی اور‘‘ کے قومی آغاز کی تقریب میں ،وزیراعظم کا کلیدی خطاب
January 20th, 10:30 am
’’آزادی کے امرت مہوتسو سے سورنم بھارت کی اور‘‘ کے قومی آغاز کی تقریب میں ،وزیراعظم نے کلیدی خطاب کیا۔ انہوں نے برہم کماریوں کے سات اقدامات کا آغاز بھی کیا۔ لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا ، راجستھان کے گورنر جناب کلراج مشرا، راجستھان کے وزیراعلیٰ جناب اشوک گہلوت، گجرات کے وزیراعلیٰ جناب بھوپیندر پٹیل، مرکزی وزراء جناب جی کرشنا ریڈی، جناب بھوپندر یادو، جناب ارجن رام میگھوال، جناب پرشوتم روپالا اور جناب کیلاش چودھری بھی اس موقع پر موجود تھے۔Cabinet approves Ayushman Bharat
March 21st, 09:31 pm
The Union Cabinet chaired by PM Narendra Modi approved Ayushman Bharat - National Health Protection Mission, which will provide coverage of Rs 5 lakh per family per year and benefit more than 10 crore families belonging to the poor and vulnerable sections of the society.