جی 20 کی مزدور اورروزگار وزراء کی میٹنگ کے دوران وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
July 21st, 09:06 am
آپ کا گروپ سب سے اہم معاشی اور سماجی عوامل میں سے ایک روزگارپر بات کر رہا ہے ۔ ہم روزگار کے شعبے میں کچھ بڑی تبدیلیوں کی دہلیز پر ہیں اور ہمیں ان تیز رفتار تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ذمہ دار اور موثر حکمت عملی تیار کرنے کی ضرورت ہے۔ چوتھے صنعتی انقلاب کے اس دور میں ٹیکنالوجی روزگار کے لیے بنیادی محرک بن چکی ہے اور رہے گی۔ یہ خوش قسمتی کی بات ہے کہ یہ اجلاس ایک ایسے ملک میں ہو رہا ہے جسے ٹیکنالوجی کی قیادت میں ہونے والی تبدیلی کے دوران بڑی تعداد میں ٹیکنالوجی سے متعلق روزگار پیدا کرنے کا تجربہ حاصل ہےاور آپ کا میزبان شہر اندور بہت سے اسٹارٹ اپس کا گھر ہے جو اس طرح کی تبدیلیوں کی نئی لہر کی رہنمائی کرتے ہیں۔وزیراعظم کا جی 20کے محنت و روزگارکے وزراء کی میٹنگ سے خطاب
July 21st, 09:05 am
وزیراعظم نے جدیدترین ٹیکنولوجیز اور امور کے استعمال کے ساتھ افرادی قوت کو ہنرمندبنانے کی ضرورت پرزوردیااورکہا کہ ہنرمندی ، ازسرنوہنراورہنرمندی کو بہتربنانااورفروغ مستقبل کی افرادی قوت کے لئے منترہیں۔انھوں نے اسے حقیقت کی شکل دینے میں بھارت کے ‘اسکل انڈیا مشن ’کی مثال پیش کی اوراس کے ساتھ ہی ‘پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا ’ کی مثال بھی پیش کی ، جس نے اب تک بھارت کے ایک کروڑ25لاکھ سے زیادہ نوجوانوں کو تربیت فراہم کی ہے ۔وزیراعظم نے مزید کہا ‘‘مصنوعی ذہانت ، روبوٹکس ، انٹرنیٹ آف تھنگس ، اورڈرونزجیسے ‘فورپوائنٹ او ’شعبوں کی صنعت پر خصوصی توجہ مرکوز کی جارہی ہے ۔ ’’’ بریجیٹل نیشن ‘ نامی کتاب کے اجراء کے موقع پر وزیر اعظم کا خطاب کا متن
October 20th, 07:45 pm
نئی دلّی، 20 اکتوبر / ملک کی سماجی اور تجارتی قیادت کو ہمیشہ ترغیب اور توانائی دینے والے رتن ٹاٹا جی، ان کی اس وراثت کو آگے بڑھانے والے این چندر شیکھرن جی، روپا جی، خواتین و حضرات !!PM unveils the book “Bridgital Nation”
October 20th, 07:42 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi today unveiled the book “Bridgital Nation” and presented its first copy to Shri Ratan Tata in an event organized at 7, Lok Kalyan Marg, New Delhi today. The book has been written by Shri N Chandrasekaran and Ms. Roopa Purushottam.Mr. Bimalendra Nidhi, Deputy Prime Minister and Minister of Home Affairs of Nepal calls on PM
March 17th, 07:58 pm
Mr. Bimalendra Nidhi, Deputy Prime Minister and Minister of Home Affairs of Nepal called on Prime Minister Narendra Modi. The PM said that India is fully committed to strengthening the age-old ties of friendship and kinship between the people of both countries.