شری نارائن کے انتقال پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کااظہارتعزیت

November 01st, 03:04 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی سیاست اور سماجی خدمت کی ایک ممتاز شخصیت شری نارائن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مالدیپ کے صدر کے دورۂ ہند کے دوران بھارت –مالدیپ مشترکہ بیان

August 02nd, 10:18 pm

. جمہوریہ مالدیپ کے صدر، عزت مآب جناب ابراہیم محمد صالح، وزیر اعظم جمہوریہ ہند، جناب نریندر مودی کی دعوت پر بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں۔

Prahladji Patel's work will contribute to inspire future generations: PM Modi

April 04th, 08:13 pm

PM Modi addressed the 115th Janmjayanti of Shri Prahladji Patel at Becharaji, Gujarat via a video message. He paid homage to the glorious land of Becharaji and bowed to the memory of the freedom fighter, social worker Shri Prahladji Patel. The PM noted Shri Prahladji Patel’s generosity in social service and his sacrifice.

وزیراعظم نریندر مودی کا 115 ویں جنم جینتی تقریب میں پیغام ، انہوں نے گجرات کے بیچھاراجی میں مجاہدآزادی پرہلادجی پٹیل کی سوانح حیات جار ی کی

April 04th, 08:01 pm

وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے آج ایک ویڈیو پیغام کے ذریعہ گجرات کے بیچھارا جی میں 115ویں جنم جینتی سے خطاب کیا اور مجاہد آزادی جناب پرہلادجی پٹیل کی سوانح حیات جا ری کی ۔ اس موقع پر گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل کے علاوہ دیگر معزز ہستیاں موجود تھیں۔

جنہیں ویکسین کی سب سے زیادہ ضرورت ہے ، انہیں سب سے پہلے ملے گی : پی ایم

January 16th, 02:25 pm

نئی دلّی ، 16 جنوری / وزیر اعظم نریند مودی نے کہا ہے کہ بھارت کی کووڈ – 19 ٹیکہ کاری کی مہم انتہائی انسانیت کے جذبے اور اہم اصولوں پر مبنی ہے ۔ جن لوگوں کو ویکسین کی سب سے زیادہ ضرورت ہے ، انہیں یہ پہلے ملے گی ۔ جن لوگوں کو انفیکشن سے متاثر ہونے کا سب سے زیادہ خطرہ ہے ، انہیں پہلے ٹیکہ لگایا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ڈاکٹر ، نرسیں ، اسپتال کے صفائی ستھرائی کے ورکر اور نیم طبی عملے کا ٹیکہ لگوانے کا پہلا حق ہے ۔ یہ ترجیح سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹر دونوں کے طبی اسپتالوں کے دستیاب ہے ۔ وزیر اعظم آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کووڈ – 19 ٹیکہ کاری مہم لانچ کرنے کے بعد اظہارِ خیال کر رہے تھے ۔

ملک گیر سطح پرکووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

January 16th, 10:31 am

نئیدہلی،16جنوری،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پورے بھارت میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری مہم کی شروعات کی۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا ٹیکہ کاری پروگرام ہے جس میں ملک کے پورےطول وعرض کا احاطہ کیا گیا ہے۔ ٹیکہ کاری کی شروعات کے دوران تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے کل ملاکر 3006 مقامات کو ورچوئل طور پر آپس میں جوڑ دیا گیا تھا۔

وزیر اعظم نے پورے بھارت میں کووڈ-19 کا ٹیکہ لگانے کی مہم کی شروعات کی

January 16th, 10:30 am

نئیدہلی،16جنوری،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پورے بھارت میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری مہم کی شروعات کی۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا ٹیکہ کاری پروگرام ہے جس میں ملک کے پورےطول وعرض کا احاطہ کیا گیا ہے۔ ٹیکہ کاری کی شروعات کے دوران تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے کل ملاکر 3006 مقامات کو ورچوئل طور پر آپس میں جوڑ دیا گیا تھا۔

PM condoles the passing away of Acharya Shree Purushottampriyadasji Swamishree Maharaj

July 16th, 10:56 am

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has condoled the passing away of Acharya Shree Purushottampriyadasji Swamishree Maharaj.

E-auction of mementos received by Prime Minister concludes

October 24th, 04:40 pm

The exhibition cum e-auctioning of mementos received by Prime Minister drew to a close today on 24th October. The auction met with a tremendous response and tens of thousands of bids were received. All proceeds from the e-auction will be donated towards funding the Namami Gange Mission.

Prime Minister pay tribute to Nanaji Deshmukh on his Birth Anniversary

October 11th, 10:43 am

Prime Minister Shri Narendra Modi paid tributes to Rastra sewak Nanaji Deshmukh on his Birth Anniversary. He said “I bow to Nanaji Deshmukh, a great social worker and patriot on his birth anniversary today. He struggled and dedicated his entire life for the upliftment and welfare of villages and farmers. He his contribution to nation building is everlasting and forever commemorative.”

ہمارے لئے ملک ہمیشہ سب سے پہلے آتا ہے : وزیر اعظم نریندر مودی بھوپال میں

September 25th, 03:20 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھوپال، مدھیہ پردیش میں ’کاریہ کرتا مہاکنبھ‘ سے خطاب کیا۔ 5 لاکھ سے زائد پارٹی کارکنان کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے پنڈت دین دیال اپادھیائے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر اور سابق وزیر اعظم آنجہانی جناب اٹل بہاری واجپئی کو یاد کرتے ہوئے اپنی تقریر کا آغاز کیا۔ انہوں نے کہا کہ، ’’ہمیں فخر ہے کہ ہم کارکن کے طور پر بھارتی جنتا پارٹی کی خدمت کرنے کے لئے پیدا ہوئے۔‘‘

ہمارے لئے ملک ہمیشہ سب سے پہلے آتا ہے : وزیر اعظم نریندر مودی بھوپال میں

September 25th, 03:15 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھوپال، مدھیہ پردیش میں ’کاریہ کرتا مہاکنبھ‘ سے خطاب کیا۔ 5 لاکھ سے زائد پارٹی کارکنان کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے پنڈت دین دیال اپادھیائے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر اور سابق وزیر اعظم آنجہانی جناب اٹل بہاری واجپئی کو یاد کرتے ہوئے اپنی تقریر کا آغاز کیا۔ انہوں نے کہا کہ، ’’ہمیں فخر ہے کہ ہم کارکن کے طور پر بھارتی جنتا پارٹی کی خدمت کرنے کے لئے پیدا ہوئے۔‘‘

وزیر اعظم کا سنت کبیرنگر میں عظیم صوفی اور شاعر کبیر کو خراج عقیدت

June 28th, 12:35 pm

نئی دہلی، 28 /جون۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے کبیر نگر ضلع میں آج مگہر کا دورہ کیا۔ انھوں نے سنت کبیر داس کی 500ویں برسی کے موقع پر ان کی سمادھی پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔ انھوں نے سنت کبیر کے مزار پر چادر چڑھائی۔ انھوں نے سنت کبیر کی گپھا کا دورہ کیا اور سنت کبیر اکیڈمی کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے ایک تختی کی نقاب کشائی کی، جس پر عظیم سنت کی تعلیمات و خیالات کو اجاگر کیا گیا ہے۔

Sant Kabir represents the essence of India's soul: PM Modi in Maghar

June 28th, 12:35 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, visited Maghar in SantKabir Nagar district of Uttar Pradesh today. He offered floral tributes at SantKabir Samadhi, on the occasion of the 500th death anniversary of the great saint and poet, Kabir. He also offered Chadar at SantKabirMazaar. He visited the SantKabir Cave, and unveiled a plaque to mark the laying of Foundation Stone of SantKabir Academy, which will highlight the great saint’s teachings and thought.

PM condoles the demise of Indian social activist and writer Mahashweta Devi

July 28th, 05:55 pm



PM expresses sadness, on the demise of social worker Poornimaben Pakvasa

April 25th, 09:14 pm