PM Modi highlights extensive work done in boosting metro connectivity, strengthening urban transport
January 05th, 11:18 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has highlighted the remarkable progress in expanding Metro connectivity across India and its pivotal role in transforming urban transport and improving the ‘Ease of Living’ for millions of citizens.Our government's intentions, policies and decisions are empowering rural India with new energy: PM
January 04th, 11:15 am
PM Modi inaugurated Grameen Bharat Mahotsav in Delhi. He highlighted the launch of campaigns like the Swamitva Yojana, through which people in villages are receiving property papers. He remarked that over the past 10 years, several policies have been implemented to promote MSMEs and also mentioned the significant contribution of cooperatives in transforming the rural landscape.PM Modi inaugurates the Grameen Bharat Mahotsav 2025
January 04th, 10:59 am
PM Modi inaugurated Grameen Bharat Mahotsav in Delhi. He highlighted the launch of campaigns like the Swamitva Yojana, through which people in villages are receiving property papers. He remarked that over the past 10 years, several policies have been implemented to promote MSMEs and also mentioned the significant contribution of cooperatives in transforming the rural landscape.وزیر اعظم 4 جنوری کو نئی دہلی میں گرامین بھارت مہوتسو 2025 کا افتتاح کریں گے
January 03rd, 05:56 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 4 جنوری کو، صبح تقریباً ساڑھے دس بجے، نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں گرامین بھارت مہوتسو 2025 کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر وہ اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔وزیر اعظم نے رانی ویلو ناچیار کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا
January 03rd, 10:59 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شجاعت مند رانی ویلو ناچیار کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا ۔ جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے غیر معمولی بہادری اوربہترین حکمت عملی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوآبادیاتی حکمرانی کے خلاف بہادری سےمقابلہ کیا ۔وزیر اعظم نے ساوتری بائی پھولے جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
January 03rd, 10:57 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ساوتری بائی پھولے جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ۔ جناب مودی نے انہیں خواتین کو بااختیار بنانے اور تعلیم اور سماجی اصلاحات کے شعبے میں پیش رو کے طور پر سراہا ۔وزیر اعظم نے دور دراز اور ماؤنواز سے متاثرہ علاقوں میں ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنانے کے لئے مہاراشٹر حکومت کی کوششوں کی ستائش کی
January 02nd, 10:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دور دراز اور ماؤنواز سے متاثرہ علاقوں میں ہمہ گیر ترقی کو یقینی بنانے کے لیے مہاراشٹر حکومت کی کوششوں کی ستائش کی۔ہم 2025 میں اور بھی زیادہ محنت کرنے اور وکست بھارت کے اپنے خواب کو پورا کرنے کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعظم
December 31st, 01:27 pm
2024 میں حاصل کیے گئے کارناموں پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس بات کا اعادہ کیا کہ حکومت 2025 میں اس سے بھی زیادہ محنت کرنے اور وکست بھارت کے ہمارے خواب کو پورا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔آئین ہماری مشعل راہ ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
December 29th, 11:30 am
ساتھیو، اگلے مہینے کی 13 تاریخ سے پریاگ راج میں مہا کمبھ بھی ہونے جا رہا ہے۔ فی الحال سنگم کے کناروں پر زبردست تیاریاں جاری ہیں۔ مجھے یاد ہے، ابھی کچھ دن پہلے جب میں پریاگ راج گیا تھا، تو مجھے ہیلی کاپٹر سے پورے کمبھ علاقے کو دیکھ کر خوشی ہوئی تھی۔ بہت بڑا! بہت خوبصورت! اتنا عظیم!وزیر اعظم کی کرسمس کے موقع پر عوام کو مبارکباد
December 25th, 09:36 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرسمس کے موقع پر عوام کو دلی مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم جناب مودی نے سی بی سی آئی میں شرکت کردہ کرسمس پروگرام کی جھلکیاں بھی مشترک کیں۔کیتھولک بشپس کانفرنس آف انڈیا کے زیر اہتمام کرسمس کی تقریبات میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 23rd, 09:24 pm
ابھی تین چار دن پہلے ہی میں اپنے ساتھی حکومت ہند میں وزیر جارج کورین جی کے کرسمس کے جشن میں گیا تھا ۔ اب آج آپ کے درمیان آکر خوشی ہو رہی ہے ۔ کیتھولک بشپس کانفرنس آف انڈیا-سی بی سی آئی کی یہ تقریب کرسمس کی خوشی میں آپ کے ساتھ شامل ہونے کا موقع ہے ، یہ دن ہم سب کے لیے یادگار بننے والا ہے ۔ یہ موقع اس لیے بھی خاص ہے کیونکہ اس سال سی بی سی آئی کے قیام کی 80 ویں سالگرہ ہے ۔ میں اس موقع پر سی بی سی آئی اور اس سے وابستہ تمام لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیتھولک بشپس کانفرنس آف انڈیا کے زیر اہتمام کرسمس کی تقریبات میں شرکت کی
December 23rd, 09:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے سی بی سی آئی سینٹر کے احاطے میں کیتھولک بشپس کانفرنس آف انڈیا (سی بی سی آئی) کے زیر اہتمام کرسمس کی تقریبات میں شرکت کی۔ یہ پہلا موقع ہے جب کسی وزیر اعظم نے ہندوستان میں کیتھولک چرچ کے صدر دفتر میں اس طرح کے پروگرام میں شرکت کی ہے۔ وزیر اعظم نے مسیحی برادری کے اہم رہنماؤں بشمول کارڈینلز، بشپس اور چرچ کے سرکردہ رہنماؤں سے بھی بات چیت کی۔وزیر اعظم کو کویت کے اعلیٰ ترین قومی ایوارڈ سے نوازا گیا
December 22nd, 04:37 pm
کویت کے امیر عزت مآب شیخ مشعل الأحمد الجابر الصباح نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو کویت کے اعلیٰ ترین قومی ایوارڈ ، دی آرڈر آف مبارک الکبیر سے نوازا ہے۔ اس موقع پر کویت کے وزیر اعظم عزت مآب شیخ احمد العبداللہ الأحمد الصباح بھی موجود تھے۔کویت میں انڈین کمیونٹی کی’ھلا مودی‘تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا ترجمہ
December 21st, 06:34 pm
میں ابھی دو ڈھائی گھنٹے پہلے کویت پہنچا ہوں۔ اور جب سے میں نے یہاں قدم رکھا ہے، میں نے چاروں طرف سے تعلق اور گرمجوشی کا ایک انوکھا احساس کیا ہے۔ آپ سبھی بھارت کی مختلف ریاستوں سے آئے ہیں لیکن آپ سب کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے میرے سامنے کوئی چھوٹابھارت زندہ ہو گیا ہو۔ یہاں میں شمال، جنوب، مشرق اور مغرب کے لوگوں کو مختلف زبانیں اور بولیاں بولتے دیکھتا ہوں۔ پھر بھی، سب کے دلوں میں ایک ہی گونج ہے، سب کے دلوں میں ایک گونجنے والا نعرہ ہے – بھارت ماتا کی جئے، بھارت ماتا کی جئے۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کویت میں ’ہالا مودی‘ پروگرام میں بھارتی برادری سے خطاب کیا
December 21st, 06:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کویت کے شیخ سعد العبداللہ انڈور اسپورٹس کمپلیکس میں ایک خصوصی پروگرام ’ہالا مودی‘ میں کویت میں مقیم بھارتی برادری کے ایک بڑے مجمع سے خطاب کیا۔ کویت میں کمیونٹی کے مختلف طبقوں کی نمائندگی کرنے والے بھارتی شہریوں نے اس تقریب میں شرکت کی۔وزیر اعظم نے کویت میں ہندوستانی تارکین وطن کی طرف سے گرم جوشی سے استقبال کرنے پر خوشی کا اظہار کیا
December 21st, 06:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کویت میں متحرک ہندوستانی باشندوں کی طرف سے گرم جوشی سے استقبال پر اپنی مسرت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم جناب مودی نے تبصرہ کیا کہ ہندوستان کے ساتھ ان کی توانائی، محبت اور غیر متزلزل تعلق واقعی حوصلہ بخش ہے۔وزیر اعظم مودی نے سبھی سے مراقبے کو اپنی روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنانے کی اپیل کی
December 21st, 12:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عالمی یوم مراقبہ کے موقع پر سبھی سے مراقبے کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی اپیل کی ہے۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ مراقبہ ہماری زندگی ، ہمارے معاشرے اور کرۂ ارض پر امن اور ہم آہنگی قائم کرنے کا ایک طاقتور وسیلہ ہے۔وزیر اعظم نے سبھی سے جاری رَن اُتسو کے دوران کچھ کا قدیم سفید رَن ملاحظہ کرنے اور اس کی شاندار ثقافت اور گرمجوشانہ میزبانی کا لطف اٹھانے کی اپیل کی
December 21st, 10:08 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سبھی کو رَن اُتسو میں شرکت کے لیے مدعو کیا ہے، جو مارچ 2025 تک جاری رہے گا۔ وزیر اعظم جناب مودی نے اس امر کو اجاگر کیا کہ یہ میلہ ایک ناقابل فراموش تجربہ فراہم کرنے کا وعدہ کرتا ہے۔پریاگ راج میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 13th, 02:10 pm
میں پریاگ راج میں سنگم کی اس مقدس سرزمین کو عقیدت کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں ۔ میں مہاکمبھ میں شرکت کرنے والے تمام سنتوں اور سادھوؤں کو بھی سلام پیش کرتا ہوں ۔ میں خاص طور پر ان ملازمین ، کارکنوں اور صفائی ستھرائی کے کارکنوں کا خصوصی طور پر خیر مقدم کرتا ہوں جو مہاکمبھ کو کامیاب بنانے کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں ۔ دنیا کی اتنی بڑی تقریب، روزانہ لاکھوں عقیدت مندوں کے استقبال اور خدمت کی تیاری، لگاتار 45 دن تک مہایگیہ، نیا شہر بنانے کی بڑی مہم ، پریاگ راج کی اس سرزمین پر ایک نئی تاریخ تخلیق کی جا رہی ہے۔ اگلے سال مہا کمبھ کا انعقاد ملک کی ثقافتی ، روحانی شناخت کو نئی بلندیوں پر لے جائے گا اور میں بڑے اعتماد کے ساتھ ، بڑے احترام کے ساتھ کہتا ہوں ، اگر مجھے اس مہاکمبھ کو ایک جملے میں بیان کرنا پڑے تو میں کہوں گا کہ یہ اتحاد کا ایسا مہا یگیہ ہوگا ، جس پر پوری دنیا میں مباحثہ ہوگا ۔ میں آپ سب کے لیے اس تقریب کی شاندار اور روحانی کامیابی کی خواہش کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے پریاگ راج میں تقریباً 5500 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور آغاز کیا
December 13th, 02:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے پریاگ راج میں تقریباً 5500 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور آغاز کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے پریاگراج، سنگم کی مبارک سرزمین پر عقیدت میں سر جھکایا اور مہاکمبھ میں شرکت کرنے والے سنتوں اور سادھوؤں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے ان ملازمین، شرمکوں اور صفائی ملازمین کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اپنی محنت اور لگن سے مہاکمبھ کو شاندار کامیابی سے ہمکنار کیا۔ مہاکمبھ کے شاندار پیمانے اور سائز پر غور کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ دنیا کے سب سے بڑے اجتماعات میں سے ایک ہے جہاں 45 دنوں تک چلنے والے مہایاجنا کے لیے روزانہ لاکھوں عقیدت مندوں کا استقبال کیا جاتا ہے اور اس موقع کے لیے پورا ایک نیا شہر قائم کیا جاتا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پریاگ راج کی سرزمین پر ایک نئی تاریخ لکھی جا رہی ہے۔ وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ اگلے سال مہاکمبھ کا انعقاد ملک کی روحانی اور ثقافتی شناخت کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا اور کہا کہ اتحاد کے اس طرح کے ’مہا یگیہ‘ پر پوری دنیا میں بحث کی جائے گی۔ انہوں نے مہاکمبھ کے کامیاب انعقاد کے لیے لوگوں سے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔