وزیراعظم نے بھارت کی ٹیکہ کاری سے متعلق مہم کا ایک او ر سنگ میل طے کرنے پر خوشی کا اظہار کیاہے
December 06th, 11:06 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےبھارت کی ٹیکہ کاری سے متعلق مہم کا ایک اور سنگ میل طے کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔بھارت میں 50فیصد سے زیادہ اہل آبادی کو اب دونوں ٹیکے لگ چکے ہیں۔گوا میں ایچ سی ڈبلیو ایس اور کووڈ ٹیکہ کاری پروگرام کے فیض یافتگان کےساتھ بات چیت میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
September 18th, 10:31 am
گوا کے توانائی سے بھرپور اور مقبول وزیراعلیٰ جناب پرمود ساونت جی ، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ، گوا کے سپوت شری پدنائیک جی ، مرکزی حکومت میں وزارتی کونسل کی میری ساتھی ڈاکٹر بھارتی پوار جی، گوا کے سبھی وزرا، اراکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی ، دیگر عوامی نمائندگان ، سبھی کورونا واریئر، بھائیواور بہنو!وزیراعظم نے گوا کے حفظان صحت سے متعلق کارکنان اور کووڈ ویکسین پروگرام کے فیض یافتگان کے ساتھ بات چیت کی
September 18th, 10:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گوا میں بالغ آبادی کو پہلی خوراک کی صد فیصد کوریج کے لئے ایک ویڈیو کانفرنس کے توسط سے گوا کے حفظان صحت کے کارکنوں اور کووڈ ٹیکہ کاری پروگرام کے فیض یافتگان کے ساتھ بات چیت کی۔ہماچل پردیش میں صحت کارکنوں اور کووڈ ٹیکہ کاری کے مستفدین کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت کا متن
September 06th, 11:01 am
100سال کی سب سے بڑی وباء ، 100سال میں ایسے دن کبھی دیکھے نہیں ہیں ، کے خلاف جنگ میں ہماچل پردیش چمپیئن بن کر سامنے آیاہے ۔ہماچل بھارت کی پہلی ریاست بن گئی ہے ، جس نے اپنی پوری اہل آبادی کو کورونا ٹیکے کی کم از کم ایک خوراک لگادی ہے ۔ یہی نہیں دوسری خوراک کے معاملے میں بھی ہماچل تقریبا ایک تہائی آبادی کو پارکرچکی ہے ۔وزیراعظم نے ہماچل پردیش میں صحت کارکنوں اور کووڈ ویکسینیشن پروگرام کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی
September 06th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہماچل پردیش میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں اور کووڈ ویکسینیشن پروگرام کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی۔ اس موقع پرمعززگورنر، معزز وزیراعلی ، مرکزی وزیرجناب جے پی نڈا، مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر، اراکین پارلیمان ، اراکین اسمبلی، پنچایتوں کے رہنماؤں کے ساتھ ساتھ دیگرشخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں۔پندرہ اگست 2021کو75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کی نمایاں جھلکیاں
August 15th, 03:02 pm
۔ آزادی کا امرت مہوتسو، 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سب کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔پندرہ اگست 2021 کو، 75ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
August 15th, 07:38 am
میرے پیارے ہم وطنو! آزادی کا امرت مہوتسو! 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سبھی کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے، جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔بھارت نے 75واں یوم آزادی منایا
August 15th, 07:37 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے قوم سے خطاب کیا۔ تقریر کے دوران، وزیر اعظم مودی نے اپنی حکومت کی حصولیابیوں کا ذکر کیا اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا۔ انہوں نے اپنے مشہور نعرے ’’سب کا ساتھ، سب کا وِکاس اور سب کا وشواس‘‘ میں ’’سب کا پریاس‘‘ کو بھی شامل کیا۔گجرات میں متعدد پروجیکٹوں کے افتتاح اور انھیں قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 16th, 04:05 pm
کابینہ کے میرے ساتھی اور گاندھی نگر کے رکن پارلیمنٹ جناب امت شاہ جی، ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو جی، گجرات کے وزیر اعلیٰ وجے روپانی جی، نائب وزیر اعلیٰ نتن بھائی، ریلوے کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ درشنا زردوش جی، حکومت گجرات کے دیگر وزراء، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی اور گجرات ریاستی بی جے پی کے صدر جناب سی آر پاٹل جی، دیگر اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی اور میرے عزیز بھائیو اور بہنو، آپ سب کو نمسکار۔وزیر اعظم نے گجرات میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح اور انہیں قوم کے نام وقف کیا
July 16th, 04:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گجرات میں ریلوے کے متعدد کلیدی پروجیکٹوں کا افتتاح اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ اس پروگرام کے دوران انہوں نے گجرات سائنس سٹی میں ایکواٹکس اور روبوٹکس گیلری، اور نیچر پارک کا بھی افتتاح کیا۔ انہوں نے دو نئی ریل گاڑیوں کو بھی جھنڈی دکھائی، یعنی گاندھی نگر کیپٹل – وارانسی سپر فاسٹ ایکسپریس اور گاندھی نگر کیپٹل اور واریٹھا کے درمیان ایم ای ایم یو سروس ریل گاڑیاں۔وزیر اعظم کی کووڈ-19 کی صورتحال پر متعدد ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ گفتگو کا متن
July 16th, 12:07 pm
آپ سب نے کورونا کے خلاف ملک کی لڑائی میں بہت سے اہم نکات پر اپنی بات بتائی۔ صرف دو روز قبل ہی ، مجھے شمال مشرقی ریاستوں کے تمام معزز وزرائے اعلی سے اسی موضوع پر گفتگو کرنے کا موقع ملا تھا۔ کیونکہ جہاں جہاں بھی پریشان کن صورتحال ہے۔ میں ان ریاستوں کے ساتھ خصوصی طور سے بات چیت کر رہا ہوں۔وزیراعظم نے کووڈ صورتحال پر بات چیت کیلئے چھ ریاستوں کے وزرائے اعلی سے بات چیت کی
July 16th, 12:06 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے تمل ناڈو، آندھراپردیش، کرناٹک، اڈیشہ، مہاراشٹر اور کیرالہ کے وزرائے اعلی سے کووڈ سے متعلق صورتحال پر بات چیت کی۔ اس میٹنگ میں مرکزی وزیر داخلہ اور وزیر صحت بھی موجود تھے۔ وزرائے اعلی نے کووڈ سے نمٹنے میں تمام ممکنہ مدد اور تعاون کیلئے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے وزیراعظم سے ٹیکہ کاری کی پیش رفت اور ان ریاستوں میں وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے کئے جارہے اقدامات کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے ٹیکہ کاری حکمت عملی کے بارے میں اپنے ردعمل کا بھی اظہار کیا۔گذشتہ 7 برسوں کے دوران, ہم نے ٹیم انڈیا کی طرح مل جل کر کام کیا: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
May 30th, 11:30 am
چیلنج کتنا ہی بڑا ہو ، بھارت کی جیت کا عزم بھی ہمیشہ اتنا ہی بڑا رہا ہے ۔ ملک کی مجموعی قوت اور خدمت کے ہمارے جذبے نے ملک کو ہر طوفان سے باہر نکالا ہے ۔ حال کے دنوں میں ، ہم نے دیکھا ہے کہ کیسے ہمارے ڈاکٹروں ، نرسوں اور صف اول کے جانبازوں نے خود کی فکر چھوڑ کر دن رات کام کیا اور آج بھی کر رہے ہیں ۔ اس سب کے بیچ کئی لوگ ایسے بھی ہیں ، جن کی کورونا کی دوسری لہر سے لڑنے میں بہت بڑا رول رہا ہے ۔ مجھ سے من کی بات کے کئی سامعین نے نمو ایپ پر اور خط کے ذریعے ، ان جانبازوں کے بارے میں بات کرنے کا اصرار کیا ہے ۔وارانسی کے ڈاکٹروں، پیرا میڈیکل اسٹاف اور صف اول کے کارکنان کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت کا
May 21st, 12:14 pm
PM Modi interacted with doctors and officials of Varanasi through video conference. The PM underscored the importance of continuous training of the manpower fighting Covid and advised the officials and doctors to conduct training sessions and webinars, especially for the paramedical staff and doctors serving in the rural areas. He also asked the officials to work towards bringing down vaccine wastage in the district.وزیر اعظم نے وارانسی کے ڈاکٹروں اور عہدیداروں سے بات چیت کی
May 21st, 12:13 pm
اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کاشی کے ڈاکٹروں ، نرسوں ، ٹیکنیشنوں ، وارڈ بوائزز ، ایمبولینس ڈرائیوروں اور دیگرصف اول کے صحت کارکنوں کے ذریعہ کئے گئے کام کی تعریف کی۔ انہوں نے ان تمام لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے اپنے اعزا اور اقارب کو کھو دیا ہے۔ انہوں نے بنارس میں اتنے مختصر وقت میں آکسیجن اور آئی سییو بیڈز کی تعداد میں جس رفتار سے اضافہ کیا ہے اور اتنے مختصر نوٹس پر جس طرح پنڈت راجن مشرا کووڈ اسپتال کو چالو کیا گیا ہے،اس کی تعریف کی۔ انہوں نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ وارانسی میں انٹیگریٹیڈ کووڈ کمانڈ سسٹم نے بہت اچھے طریقے سے کام کیا اور کہا کہ وارانسی کی مثال دنیا کو متاثر کرتی ہے۔ریاستی اور ضلعی افسران کے ساتھ وزیر اعظم کے تبادلہ خیال کا متن
May 20th, 11:40 am
Prime Minister Shri Narendra Modi interacted with the state and district officials on the COVID-19 situation through video conference.وزیر اعظم نے کووڈ-19 کی صورتحال پر ریاست اور ضلعوں کے افسران سے تبادلہ خیال کیا
May 20th, 11:39 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ریاست اور ضلعوں کے افسران کے ساتھ کووڈ-19 کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔کووڈ-19 بندوبست سے متعلق ریاستی و ضلعی افسران کے ساتھ تبادلہ خیال کے دوران وزیراعظم کے خطاب کا متن
May 18th, 11:40 am
کووڈ کے علاوہ آپ کو اپنے ضلع کے ہر ایک شہری کی ’ایز آف لیونگ‘ کا بھی دھیان رکھنا ہے۔ ہمیں انفیکشن کو بھی روکنا ہے اور روزمرہ کی زندگی سے متعلق ضروری سپلائی کو بھی بے روک ٹوک چلانا ہے، لہٰذا مقامی سطح پر کانٹیمنٹ کے لئے جو بھی رہنما ہدایات جاری کی گئی ہیں، ان پر عمل کرتے وقت اس پر بھی غور کرنا ہے کہ غریب کو پریشانی کم سے کم ہو، کسی بھی شہری کو پریشانی نہ ہو۔وزیر اعظم نے کووڈ کے حالات پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ملک بھر کے ڈاکٹروں کے گروپ کے ساتھ بات چیت کی
May 18th, 11:39 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کووڈ سے جڑے حالات پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ملک بھر کے ڈاکٹروں کے ایک گروپ کے ساتھ بات چیت کی۔پی ایم- کسان اسکیم کے تحت مالی فوائد کی 8ویں قسط جاری کئے جانے کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن
May 14th, 11:04 am
Prime Minister Shri Narendra Modi released 8th instalment of financial benefit of Rs 2,06,67,75,66,000 to 9,50,67,601 beneficiary farmers under Pradhan Mantri Kisan Samman Nidhi (PM-KISAN) scheme today via video conferencing. Prime Minister also interacted with farmer beneficiaries during the event. Union Agriculture Minister was also present on the occasion.