وزیر اعظم نے اسمرتی ون کے افتتاح کے دن کو یاد کیا

August 29th, 08:32 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اسمرتی ون کے افتتاح کے دن کو یاد کیا، جو کہ 2001 کے گجرات زلزلے میں اپنی جانیں گنوانے والوں کے لیے ایک دلی خراج عقیدت ہے۔

اسمرتی وَن گجرات کی قوت کی سرگزشت بیان کرتا ہے: وزیر اعظم

October 14th, 09:56 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس امر پر مسرت کا اظہار کیا ہے کہ عوام 2001 کے زلزلے میں افسوسناک طور پر اپنی زندگیاں گنواچکے لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اسمرتی ون کا دورہ کر رہے ہیں۔

بھوج، گجرات میں کئی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے اور قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

August 28th, 11:54 am

گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی اور گجرات بی جے پی کے صدر جناب سی آر پاٹل جی، گجرات حکومت کے تمام وزرا، ایم پی اور ایم ایل اے اور یہاں بڑی تعداد میں آئے ہوئے کچھ کے میرے پیارے بہنوں اور بھائیوں!

وزیر اعظم نے بھج میں تقریباً 4400 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیادرکھا

August 28th, 11:53 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بُھج میں تقریباً 4400 کروڑ روپے کے پروجیکٹو ں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس سے پہلے انہوں نے بھج ضلع میں اسمرتی ون ممو ریل کا بھی افتتاح کیا۔

وزیر اعظم 27 سے 28 اگست کے دوران گجرات کا دورہ کریں گے

August 25th, 03:28 pm

27 اور 28 اگست کو وزیر اعظم جناب نریندر مودی گجرات کا دورہ کریں گے۔ 27 اگست کو شام ساڑھے پانچ بجے وزیراعظم احمد آباد کے سابرمتی ریور فرنٹ میں کھادی اتسو سے خطاب کریں گے۔ 28 اگست کی صبح 10 بجے وزیر اعظم بھُج میں اسمرتی ون میموریل کا افتتاح کریں گے۔ اس کے بعد دوپہر 12 بجے وزیر اعظم بھُج میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ شام پانچ بجے وزیر اعظم گاندھی نگر میں ایک پروگرام سے خطاب کریں گے جس میں بھارت میں سوزوکی کی تاسیس کی 40 سالہ تقریب منائی جائے گی۔