کنّڑ میں سیواسری اسکنداپرساد کی پیش کش سے پربھو شری رام کے تئیں ان کے جذبہ عقیدت کاا ظہار ہوتاہے:وزیراعظم
January 16th, 09:29 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہاہے کہ کنّڑ زبان میں سیواسری اسکنداپرسادکی پیش کش(تخلیق) سے پربھوشری رام کے تئیں ان کے جذبہ عقیدت کاخوبصورتی سے اظہار ہوتا ہے۔ جناب مودی نے کنڑزبان میں سیوا سری اسکنداپرساد کے ذریعہ گائے گئے،پربھو شری رام کے بھجن کاایک ویڈیو ساجھاکیا، اور کہا کہ اس قسم کی کوششیں ہمارے مالا مال ثقافتی ورثے کے تحفظ میں دیرینہ اثرات مرتب کرتی ہیں۔