کابینہ نےایک ساتھ انتخابات سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیٹی کی سفارشات قبول کیں

September 18th, 04:26 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کی صدارت میں ایک ساتھ انتخابات سے متعلق تشکیل دی گئی اعلیٰ سطحی کمیٹی کی سفارشات کو قبول کر لیا ہے۔