بہار کےجموئی میں جنجاتیہ گورو دیوس کے پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

November 15th, 11:20 am

بہار کے گورنر جناب راجیندرالنکر جی، بہار کے مقبول عام وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار جی، مرکزی کابینہکے میرے رفقاء جوئل اوراوں جی، جیتن رام مانجھی جی، گری راج سنگھ جی، چراغ پاسوان جی، درگا داس اوئیکے جی اور ہماری خوش قسمتی ہے کہ آج ہمارے درمیان برسا منڈا جی کے خاندان کے افراد ہمارے درمیاں موجود ہیں،ویسےآج ان کےیہاں بڑی پوجا ہوتی ہے۔ خاندان کے باقی سبھی لوگ پوجا میں مصروف ہیں،اس کے باوجود بدھرام منڈا جی ہمارے درمیان آئے، ہماری خوش قسمتی ہے کہ سدھو کانہو جی کی اولاد منڈل مرمو جی بھی ہمارے ساتھ ہیں۔ اور یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ آج اگر میںیہ کہوں کہ ہماری بھارتیہ جنتا پارٹیپریوار میں آج اگر کوئی سینئر لیڈر ہے تو وہ ہمارے کریا منڈا جی ہیں۔ کبھی لوک سبھا کے ڈپٹی اسپیکررہے۔ انہیں پدم وبھوشن سے نوازا گیا ہے اور آج بھی وہ لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں۔ اور جیسا کہ ہمارے جوئل اوراوں جی نے کہا کہ وہ میرے لیے باپ کیمانند ہیں۔ ایسے ہی سینئر کریا منڈا جی آج خاص طور پر جھارکھنڈ سے یہاں آئے ہیں۔ بہار کے نائب وزیر اعلیٰ، میرے دوست بھائی وجے کمار سنہا جی، بھائی سمراٹ چودھری جی، بہار سرکار کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ، ایم ایل اے، دیگر عوامی نمائندے، ملک کے کونے کونے سے آئے ہوئے تمام معززین اور جموئی کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جن جاتیہ گورو دیوس کے موقع پر بھگوان برسا منڈا کے 150ویں یوم پیدائش کی تقریبات کا آغاز کیا

November 15th, 11:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جن جاتیہ گورو دیوس کے موقع پر بھگوان برسا منڈا کی 150ویں برسی کی تقریبات کا آغاز کرتے ہوئے جموئی، بہار میں آج تقریباً 6,640 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔

سکم کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

August 27th, 02:06 pm

سکم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے کل نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

سکم کے گورنر کی وزیر اعظم سے ملاقات

August 03rd, 09:53 pm

سکم کے گورنر جناب اوم پرکاش ماتھر نے نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

سکم کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

July 18th, 09:35 pm

سکم کے گورنر جناب لکشمن پرساد آچاریہ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

سکم کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی

June 24th, 05:08 pm

سکم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے جناب پریم سنگھ تمانگ کو سکم کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی

June 10th, 10:06 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب پریم سنگھ تمانگ کو سکم کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

NDA formed on principles of 'Nation First', not for power: Shri Narendra Modi Ji

June 07th, 12:15 pm

Speaking at the NDA parliamentary meeting in the Samvidhan Sadan, Shri Narendra Modi Ji said the NDA was an organic alliance and said the group worked on the principle of 'Nation First'. He asserted that the alliance was the most successful in India's political history.

Shri Narendra Modi Ji addresses the NDA Parliamentary Meet in the Samvidhan Sadan

June 07th, 12:05 pm

Speaking at the NDA parliamentary meeting in the Samvidhan Sadan, Shri Narendra Modi Ji said the NDA was an organic alliance and said the group worked on the principle of 'Nation First'. He asserted that the alliance was the most successful in India's political history.

NDA's victory for the 3rd time represents the victory of 140 crore Indians: PM Modi at BJP HQ

June 04th, 08:45 pm

After the announcement of the results of the Lok Sabha Elections 2024, Prime Minister Narendra Modi addressed a programme at BJP HQ in New Delhi. Thanking the people of India, PM Modi said, “The results of the Lok Sabha Elections of 2024 has enabled NDA emerge victorious for the 3rd time. He said that this is the victory of the idea of a ‘Viksit Bharat’ and to safeguard India’s Constitution. He said, “NDA’s victory for the 3rd time represents the victory of 140 crore Indians.”

PM Modi addresses Party Karyakartas at BJP HQ after NDA win in 2024 Lok Sabha Elections

June 04th, 08:31 pm

After the announcement of the results of the Lok Sabha Elections 2024, Prime Minister Narendra Modi addressed a programme at BJP HQ in New Delhi. Thanking the people of India, PM Modi said, “The results of the Lok Sabha Elections of 2024 has enabled NDA emerge victorious for the 3rd time. He said that this is the victory of the idea of a ‘Viksit Bharat’ and to safeguard India’s Constitution. He said, “NDA’s victory for the 3rd time represents the victory of 140 crore Indians.”

روزگار میلے کے تحت 51,000 سے زائد تقرری ناموں کی تقسیم کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

November 30th, 04:30 pm

حکومت ہند کی طرف سے ملک میں لاکھوں نوجوانوں کو ملازمتیں فراہم کرنے کی مہم جاری ہے۔ آج 50 ہزار سے زائد نوجوانوں کو سرکاری ملازمتوں کے لیے تقرری لیٹر دیے گئے ہیں۔ یہ تقرری نامہ آپ کی محنت اور قابلیت کا نتیجہ ہے۔ میں آپ کو اور آپ کے خاندان کو بہت بہت مبارک باد دیتا ہوں۔

وزیراعظم نے روز گار میلے سے خطاب کیا

November 30th, 04:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روزگار میلہ سے خطاب کیا اور آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تقریباً 51,000 نئے بھرتی ہونے والوں کو تقرری نامے تقسیم کئے۔ ملک بھر سے منتخب ، نئے بھرتی ہونے والے افراد حکومت کی مختلف وزارتوں/ محکموں میں شامل ہوں گے، جن میں محکمہ محصولات، وزارت داخلہ، محکمہ اعلیٰ تعلیم، محکمہ اسکولی تعلیم اور خواندگی، محکمہ مالیاتی خدمات، وزارت دفاع، صحت اور خاندانی بہبود اور وزارت محنت اور روزگار کے علاوہ دیگر وزارتیں شامل ہیں۔

وزیر اعظم نے سکم کے وزیر اعلیٰ سے بات چیت کی

October 04th, 03:47 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سکم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ سے بات چیت کی اور سکم کے کچھ حصوں میں قدرتی آفات کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اس صورتحال میں ہر ممکن مدد کی یقین دہانی بھی کرائی۔

سکم کے گورنر نےوزیراعظم سے ملاقات کی

August 02nd, 04:41 pm

سکم کے گورنر جناب لکشمن پرساد آچاریہ نے آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

آسام کی پہلی وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کرنے کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن

May 29th, 12:22 pm

آسام کے گورنر جناب گلاب چند کٹاریا جی، وزیر اعلیٰ بھائی ہیمنت بسوا سرما جی، مرکزی کابینہ کے میرے رکن اشونی ویشنو جی، سربانند سونووال جی، رامیشور تیلی جی، نشیتھ پرمانک جی، جان بارلا جی، دیگر تمام وزراء، ممبران اسمبلی اور میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں،

وزیر اعظم نے گواہاٹی سے نیوجلپائی گوڑی کو جوڑنے والی آسام کی پہلی وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

May 29th, 12:21 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آسام کی پہلی وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ وندے بھارت ایکسپریس گواہاٹی کو نیوجلپائی گوڑی گواہاٹی کے ساتھ جوڑے گی اور اس ٹرین کا سفر 5 گھنٹے 30 منٹ کا ہوگا۔ وزیر اعظم نے بجلی سے چلنے والے نئے سیکشنس کے 182 روٹ کلو میٹرس کو قوم کے نام وقف کیا اور آسام میں لمڈنگ میں ڈی ای ایم یو/ ایم ای ایم یو شیڈ کا افتتاح کیا، جنہیں حال ہی میں تعمیر کیاگیا ہے۔

وزیر اعظم نے سکم کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی

May 16th, 05:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سکم کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے سکم کی مسلسل ترقی کے لیے بھی دعا کی۔

وزیر اعظم نے سکم میں برفانی تودہ گرنے سے ہونے والی اموات پر تعزیت کا اظہار کیا

April 04th, 06:41 pm

سکم میں برفانی تودہ گرنے سے رنجیدہ ہوں۔ ان لوگوں سے تعزیت جو اپنے پیاروں کو کھو چکے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ زخمی جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔ راحت کارروائیاں جاری ہیں اور متاثرہ افراد کو ہر ممکن مدد فراہم کی جا رہی ہے: وزیر اعظم

من کی بات عوامی شراکت داری کے اظہار کا ایک شاندار وسیلہ بن چکا ہے: وزیر اعظم مودی

February 26th, 11:00 am

ساتھیو، لوری رائٹنگ کمپٹیشن میں، پہلا انعام، کرناٹک کے چامراج نگر ضلع کے بی ایم منجو ناتھ جی نے جیتا ہے۔ انہیں یہ انعام کنڑ میں لکھی ان کی لوری ’ملگو کندا‘ کے لیے ملا ہے۔ اسے لکھنے کی ترغیب انہیں اپنی ماں اور دادی کے گائے لوری گیتوں سے ملی۔ آپ اسے سنیں گے تو آپ کو بھی مزہ آئے گا۔