PM Modi extends warm greetings on the occasion of Sri Guru Nanak Jayanti
November 15th, 08:44 am
Prime Minister Shri Narendra Modi today extended warm greetings on the occasion of Sri Guru Nanak Jayanti. He remarked that the teachings of Sri Guru Nanak Dev Ji inspire us to further the spirit of compassion, kindness and humility.وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری گرو گرنتھ صاحب کے پرکاش پرب پر مبارکباد پیش کی
September 04th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری گرو گرنتھ صاحب کے پرکاش پرب کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے سکھوں کے نئے سال کی مبارکباد دی
March 14th, 12:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سکھوں کے نئے سال کے موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے سری گرو گوبند سنگھ جی کو ان کے پرکاش اُتسو پر خراج عقیدت پیش کیا
January 17th, 08:13 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری گرو گوبند سنگھ جی کو ان کے پرکاش اتسو پر خراج عقیدت پیش کیا ہے اور ان کی جرأت اور ہمدردی کو یاد کیا ہے۔ وزیر اعظم نے سری گرو گوبند سنگھ جی کے بارے میں اپنے خیالات ونظریات کا ایک ویڈیو بھی ساجھاکیا۔PM Narendra Modi addresses public meetings in Pali & Pilibanga, Rajasthan
November 20th, 12:00 pm
Amidst the ongoing election campaigning in Rajasthan, PM Modi’s rally spree continued as he addressed public meetings in Pali and Pilibanga. Addressing a massive gathering, PM Modi emphasized the nation’s commitment to development and the critical role Rajasthan plays in India’s advancement in the 21st century. The Prime Minister underlined the development vision of the BJP government and condemned the misgovernance of the Congress party in the state.وزیر اعظم نے نانک شاہی سمت 555 کے آغاز پر سکھ برادری کو مبارک باد دی
March 14th, 09:56 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نانک شاہی سمت 555 کے آغاز پر دنیا بھر کی سکھ برادری کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے پرکاش پرب کے موقع پر سری گرو گوبند سنگھ جی کو خراج عقیدت پیش کیا
December 29th, 10:03 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری گرو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پرب کے موقع پر سری گرو گوبند سنگھ جی کو خراج عقیدت پیش کیا۔نئی دہلی میں ویر بال دِوَس پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
December 26th, 04:10 pm
آج ملک پہلا’ویر بال دِوس‘منا رہا ہے۔ جس دن کو، جس قربانی کو ہم نسلوں سے یاد کرتے آئے ہیں، آج ایک قوم کی شکل میں اسے متحدہ طورپر خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک نئی شروعات ہوئی ہے۔شہیدی ہفتہ اور یہ ویر بال دِوس ہم سکھ روایت کے لئے جذبوں سے بھرا ضرور ہے، لیکن اس سے آسمان جیسی بے پناہ تحریکیں بھی جڑی ہیں۔ ویر بال دِوس ہمیں یاد دلاتا ہے کہ بہادری کا مظاہرہ کرتے وقت کم عمر معنی نہیں رکھتی۔ ’ویر بال دِوس‘ہمیں یاد دلائے گا کہ دس گروؤں کا تعاون کیا ہے۔ملک کے وقار کے لئے سکھ روایت کی قربانی کیا ہے۔ ’ویر بال دِوس‘ ہمیں بتائے گا کہ ہندوستان کیا ہے، ہندوستان کی پہچان کیا ہے۔ ہر سال ویر بال دِوس کا یہ مقدس موقع ہمیں اپنے ماضی کو پہچاننے اور آنے والے مستقبل کی تعمیر کرنے کی تحریک دے گا۔ہندوستان کی نوجوان نسل کی صلاحیت کیا ہے، ہندوستان کی نوجوان نسل نے کس طرح ماضی میں ملک کی حفاظت کی ہے، انسانیت کے کتنے گہرے اندھیروں سے ہماری نوجوان نسل نے ہندوستان کو باہر نکالا ہے۔ ویر بال دِوس آنے والی دہائیوں اور صدیوں کے لئے یہ اعلان کرے گا۔وزیر اعظم کی ویر بال دیوس کے موقع پر دہلی کے میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں منعقدہ تاریخی پروگرام میں شرکت
December 26th, 12:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی کے میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں ’ویر بال دیوس‘ کے موقع پر ایک تاریخی پروگرام میں شرکت کی۔ وزیر اعظم نے پروگرام کے دوران تقریباً تین سو بال کیرتنیوں کی طرف سے پیش کیے گئے ’شبد کیرتن‘ میں شرکت کی۔ اس اہم موقع پر وزیر اعظم نے دہلی میں تقریباً تین ہزار بچوں کے مارچ پاسٹ کو بھی جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔وزیراعظم نے سری گرورام داس جی کے پرکاش پرب کے مقدس موقع پرانھیں خراج عقیدت پیش کیاہے
October 11th, 09:42 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سری گرورام داس جی کے پرکاش پرب کے مقدس موقع پرانھیں خراج عقیدت پیش کیاہے ۔وزیر اعظم نے آج اپنی رہائش گاہ پر سکھ مندوبین سے ملاقات کی
September 19th, 03:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنی رہائش گاہ 7 لوک کلیان مار گ پر سکھوں کے ایک وفد سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے شری گرو گرنتھ صاحب جی کے پرکاش پورب کے پرمسرت موقع پر مبارکباد دی
August 28th, 12:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری گرو گرنتھ صاحب جی کے پرکاش پورب کے پر مسرت موقع پر سب کو، خاص کر سکھ کمیونٹی کو مبارکباد دی ہے۔نئی دہلی میں وزیراعظم کے رہائش گاہ پر ایک سکھ وفد کے مندوبین سے ان کے خطاب کا متن
April 29th, 05:31 pm
نئی دہلی، 29 اپریل، 2022/ این آئی ڈی فاؤنڈیشن کے چیف سرپرست اور چنڈی گڑھ یونیورسٹی کے چانسلر میرے دوست جناب ستنام سنگھ سندھو جی، این آئی ڈی فاؤنڈیشن کے تمام ممبران اور تمام معزز ساتھی! مجھے پہلے بھی آپ میں سے کچھ سے ملنے کا موقع ملتا رہا ہے۔ گرودواروں میں جانا، خدمت میں وقت گزارنا، لنگر لینا، سکھ خاندانوں کے گھروں میں رہنا میری زندگی کا بہت فطری حصہ رہا ہے۔ وقتاً فوقتاً یہاں کے وزیر اعظم کی رہائش گاہ میں سکھ سنتوں کے قدم پڑتے رہتے ہیں اور یہ میری بڑی خوش قسمتی رہی ہے۔ مجھے اکثر ان کی صحبت نصیب ہوتی ہے۔Prime Minister Narendra Modi interacts with Sikh delegation at his residence
April 29th, 05:30 pm
PM Modi hosted a Sikh delegation at 7 Lok Kalyan Marg. Bowing to the great contribution and sacrifices of the Gurus, the PM recalled how Guru Nanak Dev ji awakened the consciousness of the entire nation and brought the nation out of darkness and took it on the path of light.وزیراعظم نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر سکھوں کے ایک وفد کی میزبانی کریں گے
April 29th, 11:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر سکھوں کے ایک وفد کی میزبانی کریں گے۔ جناب مودی آج شام کو تقریباً ساڑھے پانچ بجے حاضرین سے خطاب بھی کریں گے۔وزیراعظم21 اپریل کو لال قلعہ پر سری گرو تیغ بہادر جی کے 400 ویں پرکاش پرو کی تقریبات میں شرکت کریں گے
April 20th, 10:07 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 21 اپریل 2022 کو رات 9:15 بجے کے قریب نئی دہلی کے لال قلعہ میں سری گرو تیغ بہادر جی کے 400 ویں پرکاش پرو کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ وہ اجتماع سے خطاب کریں گے اور اس موقع پر ایک یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ بھی جاری کریں گے۔وزیراعظم نے سرکردہ سکھ دانشوروں سے ملاقات کی
March 24th, 10:06 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج 7لوک کلیان مارگ پرملک کے سرکردہ سکھ دانشوروں کے ایک وفد کے ساتھ ملاقات کی ۔وزیراعظم نے سکھوں کے نئے سال پر عوام کو مبارک باد دی
March 14th, 12:08 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سکھوں کے نئے سال کے آغاز پر عوام کو مبارک باد دی ہے۔PM meets Afghanistan Sikh-Hindu Delegation
February 19th, 02:55 pm
Prime Minister Narendra Modi met members of the Sikh-Hindu Delegation from Afghanistan at 7 Lok Kalyan Marg. They honoured the Prime Minister and thanked him for bringing Sikhs and Hindus safely to India from Afghanistan. The Prime Minister welcomed the delegation and said that they are not guests but are in their own house, adding that India is their home.وزیر اعظم نے ملک بھر سے آئی اہم سکھ شخصیات سے ملاقات کی
February 18th, 09:22 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi met prominent Sikhs from across the country at 7 Lok Kalyan Marg earlier today. The delegation thanked the Prime Minister for continuously taking steps for the welfare of the Sikh Community, and especially for honouring Chaar Sahibzaade through the decision to declare 26 December as Veer Baal Diwas. Each member of the delegation honoured the Prime Minister with ‘Siropao’ and ‘Siri Sahib’.