For the BJP, the aspirations and pride of tribal communities have always been paramount: PM Modi in Chaibasa

November 04th, 12:00 pm

PM Modi addressed a massive election rally in Chaibasa, Jharkhand. Addressing the gathering, the PM said, This election in Jharkhand is taking place at a time when the entire country is moving forward with a resolution to become developed by 2047. The coming 25 years are very important for both the nation and Jharkhand. Today, there is a resounding call across Jharkhand... ‘Roti, Beti, Maati Ki Pukar, Jharkhand Mein…Bhajpa, NDA Sarkar’.”

PM Modi campaigns in Jharkhand’s Garhwa and Chaibasa

November 04th, 11:30 am

Prime Minister Narendra Modi today addressed massive election rallies in Garhwa and Chaibasa, Jharkhand. Addressing the gathering, the PM said, This election in Jharkhand is taking place at a time when the entire country is moving forward with a resolution to become developed by 2047. The coming 25 years are very important for both the nation and Jharkhand. Today, there is a resounding call across Jharkhand... ‘Roti, Beti, Maati Ki Pukar, Jharkhand Mein…Bhajpa, NDA Sarkar’.”

اڈیشہ کے بھوبنیشور میں مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح / سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن

September 17th, 12:26 pm

اڈیشہ کے گورنر رگھوبرداس جی، یہاں کے مقبول وزیر اعلیٰ موہن مانجھی جی، مرکزی کابینہ میں میرے معاون جویل اورام جی، دھرمیندر پردھان جی، انّاپورنا دیوی جی، اڈیشہ کے نائب وزیر اعلیٰ کے وی سنگھ دیو جی، محترمہ پربھاتی پریڈا جی، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی، ملک کے کونے کونے سے آج ہم سے جڑے ہوئے سبھی معزز افراد اور اڈیشہ کے میرے بھائیوں اور بہنوں!

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ کے بھونیشور میں خواتین پر مبنی سب سے بڑی اسکیم ‘سبھدرا’ کا آغاز کیا

September 17th, 12:24 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اڈیشہ کے بھونیشور میں حکومت اوڈیشہ کی فلیگ شپ اسکیم‘ سبھدرا’ کا آغاز کیا۔ خواتین کی اسکیم پر مبنی یہ سب سے بڑی اور واحد یوجنا ہے اور اس میں 1 کروڑ سے زیادہ خواتین کا احاطہ کئے جانے کی امید ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے 10 لاکھ سے زائد خواتین کے بینک کھاتوں میں فنڈ کی منتقلی کا آغاز بھی کیا۔ جناب مودی نے سنگ بنیاد رکھا اور 2800 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے ریلوے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا، اور 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کے قومی شاہراہ پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے تقریباً 14 ریاستوں کے پی ایم جی اے-جی کے تحت تقریباً 10 لاکھ مستفیدین کو امداد کی پہلی قسط جاری کی، ملک بھر سے پی ایم اے وائی (دیہی اور شہری) کے 26 لاکھ مستفیدین کے لیے گرہ پرویش کی تقریبات میں حصہ لیا اور گھر کی چابیاں ان کے حوالے کیں۔ پی ایم اے وائی (دیہی اور شہری) مستفیدین شامل ہیں۔ مزید، انہوں نے پی ایم اے وائی –جی کے لیے اضافی گھرانوں کے سروے اور پردھان منتری آواس یوجنا – اربن(پی ایم اے وائی) 2.0 کے آپریشنل رہنما خطوط کے لیے آواس+2024 ایپ لانچ کی۔

This government, led by a son of the poor, has given top priority to the welfare of the poor: PM Modi in Kalyan

May 15th, 04:45 pm

Prime Minister Modi addressed a public meeting in Kalyan, Maharashtra. He said, I can proudly say that the welfare of the nation and the welfare of the poor have become the central focus in today's political environment. Criticizing the opposition alliance, he said that in the government led by the NDA, the grave of terrorist Yakub Memon is adorned, and the invitation for the construction of the Ram Temple is rejected.

We've never discriminated based on religion; our schemes benefit everyone: PM Modi in Dindori

May 15th, 03:45 pm

Prime Minister Narendra Modi attended a large-scale event in Dindori, Maharashtra, where he assured the farmers of accelerated development and growth in the state. The PM discussed his vision for a Viksit Bharat.

PM Modi delivers inspiring speeches at huge rallies in Dindori & Kalyan, Maharashtra

May 15th, 03:30 pm

Prime Minister Narendra Modi attended large-scale events in Dindori and Kalyan, Maharashtra, where he assured the farmers of accelerated development and growth in the state. The PM discussed his vision for a Viksit Bharat. He said, “We have continuously worked on what work needs to be done and what decisions need to be taken in the first 100 days after the formation of the government.”

There's a race of corruption and looting between Congress and JMM in Jharkhand: PM Modi in Singhbhum

May 03rd, 05:30 pm

Before the upcoming Lok Sabha Election 2024, PM Modi attended and addressed a grand public event in Singhbhum, Jharkhand. The PM was deeply moved by the enthusiasm of the crowd and, in return, reiterated the Modi Ki Guarantee for everyone in Jharkhand.

PM Modi addresses an invigorated crowd at a public event in Singhbhum, Jharkhand

May 03rd, 05:15 pm

Before the upcoming Lok Sabha Election 2024, PM Modi attended and addressed a grand public event in Singhbhum, Jharkhand. The PM was deeply moved by the enthusiasm of the crowd and, in return, reiterated the Modi Ki Guarantee for everyone in Jharkhand.

گجرات کے راجکوٹ میں متعدد پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

February 25th, 07:52 pm

اسٹیج پر موجود گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکز میں وزراء کی کونسل میں میرے ساتھی منسکھ مانڈویا، گجرات پردیش بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر اور پارلیمنٹ میں میرے ساتھی سی آر پاٹل، اسٹیج پر تشریف فرما دیگر تمام معززین، اور راجکوٹ کے میرے بھائیو، اور بہنو،نمسکار۔

وزیر اعظم نے راجکوٹ ، گجرات میں 48100 کروڑ روپے کی لاگت والے کئی ترقیاتی منصوبوں کو قوم کے لئے وقف کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا

February 25th, 04:48 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات كے راج كوٹ میں 48,100 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیكٹوں کو قوم كے نام قوم کو وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ان پروجیكٹوں میں منجملہ اور چیزوں كے صحت، سڑک، ریل، توانائی، پٹرولیم اور قدرتی گیس كے علاوہ سیاحت جیسے اہم شعبوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔

نوساری میں مختلف پروجیکٹوں کاسنگ بنیاد رکھنے، افتتاح اور قوم کووقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

February 22nd, 04:40 pm

گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، ریاستی حکومت کے وزراء، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی، اسی علاقے کے نمائندے اور گجرات پردیش بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر سی آر پاٹل، اراکین پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو ، آپ سب کیسے ہیں؟

وزیر اعظم نے نوساری، گجرات میں 47,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا

February 22nd, 04:25 pm

اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ آج گجرات میں یہ ان کا تیسرا پروگرام ہے اور اس سے پہلے گجرات سے تعلق رکھنے والے پشوپالکوں (مویشی پالنے والوں) اور ڈیری انڈسٹری کے شراکت داروں کی کمپنی میں شامل ہونے کا ذکر کیا۔ انہوں نے مہسانہ کے والی ناتھ مہادیو مندرکے پران پرتیشٹھا میں حصہ لینے کا بھی ذکر کیا۔ اب، میں یہاں نوساری میں ہوں ترقی کے اس تہوار میں حصہ لے رہا ہوں، وزیر اعظم نے اس موقع پر موجود لوگوں پر زور دیا کہ وہ اپنے موبائل فون میں فلیش لائٹ آن کریں اور ترقی کے اس یادگار تہوار کا حصہ بنیں۔ وزیر اعظم نے ٹیکسٹائل، بجلی اور شہری ترقی کے شعبوں کے علاوہ وڈودرا، نوساری، بھروچ اور سورت کے لیے 40,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کے لیے شہریوں کو مبارکباد دی۔

Respect, development for brothers and sisters of tribal society, both are guaranteed by Modi: PM Modi

February 11th, 01:13 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed Jan Jatiya Mahasabha in Jhabua, Madhya Pradesh, where he expressed his gratitude and offered his respects to the people of the region. The event witnessed an overwhelming turnout, indicative of the strong support and enthusiasm of the people towards the government's initiatives and vision for the state, PM Modi expressed happiness.

PM Modi addresses Jan Jatiya Mahasabha in Jhabua, Madhya Pradesh

February 11th, 01:12 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed Jan Jatiya Mahasabha in Jhabua, Madhya Pradesh, where he expressed his gratitude and offered his respects to the people of the region. The event witnessed an overwhelming turnout, indicative of the strong support and enthusiasm of the people towards the government's initiatives and vision for the state, PM Modi expressed happiness.

ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ وکست بھارت سنکلپ یاترا پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن

January 18th, 12:47 pm

وکست بھارت سنکلپ یاترا کے 2 ماہ مکمل ہو چکے ہیں۔ اس یاترامیں چلنے والا ترقی کا رتھ اعتماد کا رتھ ہے اور اب لوگ اسے ضمانت کا رتھ بھی کہہ رہے ہیں۔ یہ مانا جاتا ہے کہ کوئی بھی محروم نہیں رہے گا، اسکیموں کے فائدے سے کوئی محروم نہیں رہے گا۔ اس لیے جن گاؤں میں مودی کی گارنٹی کی گاڑی ابھی تک نہیں پہنچی، وہ اب اس کا بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں۔ اور یہی وجہ ہے کہ پہلے ہم نے 26 جنوری تک اس یاترا کا منصوبہ بنایا تھا، لیکن ہمیں اتنا تعاون ملا ہے، اتنی مانگ بڑھ گئی ہے، کہ ہر گاؤں کے لوگ کہہ رہے ہیں کہ مودی کی گارنٹی والی گاڑی ہمارے پاس آنی چاہیے۔ چنانچہ جب مجھے اس کا علم ہوا تو میں نے اپنے سرکاری افسروں سے کہا کہ اس میں تھوڑی سی توسیع کی جائے، 26 جنوری تک نہیں۔ لوگوں کو اس کی ضرورت ہے، لوگوں کی مانگ ہے تو ہمیں اسے پورا کرنا ہے۔ اور اس لیے شاید چند دنوں کے بعد یہ فیصلہ ہو جائے گا کہ وہ فروری کے مہینے میں بھی مودی کی گارنٹی والی گاڑی چلائیں گے۔

وزیر اعظم نے وکست بھارت سنکلپ یاتراکے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی

January 18th, 12:46 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ، وکست بھارت سنکلپ یاترا سے فائدہ حاصل کرنے والوں سے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بات چیت کی۔ ملک بھر کے ، وِکست بھارت سنکلپ یاترا سے فائدہ حاصل کرنے والے ہزاروں لوگوں نے اس تقریب میں شرکت کی۔ پروگرام میں مرکزی وزراء، ارکان پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی اور مقامی سطح کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔

پی ایم جن من کے تحت، پی ایم اے وائی (جی) کے ایک لاکھ فیض کنندگان کے لئے پہلی قسط کے اجراء پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

January 15th, 12:15 pm

جوہار، رام-رام۔ اس وقت پورے ملک میں تہوار کا ماحول ہے۔ اترائن، مکر سنکرانتی، پونگل، بیہو، کتنے ہی تہواروں کی امنگ چاروں طرف چھائی ہوئی ہے۔ آج کی تقریب نے اس جوش کو مزید شاندار اور جاندار بنا دیا ہے ۔ اور آپ سے بات کر کے میرا بھی جشن من گیا ہے۔ آج ایک طرف ایودھیا میں دیوالی منائی جا رہی ہے، تو دوسری طرف میرے ایک لاکھ انتہائی پسماندہ قبائلی بھائی اور بہنیں، جو میرے خاندان کے ممبر ہیں۔ میرے یہ قبائلی خاندان، انتہائی پسماندہ قبائلی خاندان، اپنے گھروں میں دیوالی منا رہے ہیں، یہ میرے لیے اپنے آپ میں بڑی خوشی کی بات ہے۔ آج ان کے بینک کھاتے میں پکے مکان کے لیے پیسے منتقل کئے جا رہے ہیں ۔ میں ان سبھی خاندانوں کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں، انہیں مکر سنکرانتی کی بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں، اور یہ میری زندگی میں بہت خوشی کی بات ہے کہ مجھے اس نیک کام کو انجام دینے کا موقع ملا۔

وزیر اعظم نے پی ایم - جن من کے تحت 1 لاکھ پی ایم اے وائی (جی) مستفیدین کو پہلی قسط جاری کی

January 15th, 12:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پردھان منتری آواس یوجنا - گرامین (پی ایم اے وائی - جی ) کے 1 لاکھ استفادہ کنندگان کو پردھان منتری جن جاتی آدیواسی نیائے مہا ابھیان (پی ایم - جن من ) کے تحت پہلی قسط جاری کی ۔ وزیراعظم نے اس موقع پر پی ایم جن من کے مستحقین سے بھی بات چیت کی ۔

ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے استفادہ کنندگان کے ساتھ بات چیت کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن

January 08th, 01:00 pm

صرف 2-3 دن پہلے شروع کی گئی وکست بھارت سنکلپ یاترا نے اپنے 50 دن مکمل کر لیے ہیں۔ اتنے کم وقت میں 11 کروڑ لوگوں کا اس سفر میں شامل ہونا اپنے آپ میں بے مثال ہے۔ حکومت خود معاشرے کے آخری فرد تک پہنچ کر اسے اپنی اسکیموں سے جوڑ رہی ہے۔ وکست بھارت سنکلپ یاترا نہ صرف حکومت کی بلکہ ملک کی بھی یاترا بن گئی ہے۔یہ خوابوں کا یاترا بن گئی ہے، یہ قراردادوں کی یاترا بن گئی ہے، یہ اعتماد کی یاترا بن گئی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ملک کا ہر علاقہ، ہر اپنے بہتر مستقبل کی امید میں یہ گارنٹی والا گاڑی دیکھ رہا ہے۔ اس یاترا کے تعلق سے گاؤں ہو یا شہر، ہر جگہ امنگ ہے،جوش اور یقین ہے۔ ممبئی جیسا شہر ہو یا میزورم کے دور دراز دیہات، کارگل کے پہاڑ ہوں یا کنیا کماری کا سمندری ساحل، مودی کی گارنٹی گاڑی ملک کے کونے کونے تک پہنچ رہی ہے۔ سرکاری اسکیموں کا فائدہ حاصل کرنے کے انتظار میں اپنی زندگی گزارنے والے غریب لوگ آج ایک معنی خیز تبدیلی دیکھ رہے ہیں۔ کس نے سوچا تھا کہ کبھی سرکاری ملازم، سرکاری افسر اور یہ لیڈران خود غریب کے دروازے پر پہنچ کر پوچھیں گے کہ آپ کو سرکاری اسکیموں کا فائدہ ملا یا نہیں۔ لیکن اب یہ پوری ایمانداری کے ساتھ ہورہا ہے۔ مودی کی گارنٹی والی گاڑی کے ساتھ، سرکاری دفتر،عوامی نمائندے ، ملک کے باشندوں کے پاس، ان کے گاؤں محلے پہنچ رہے ہیں۔ ابھی جن لوگوں سے میری بات ہوئی ہے، ان کے چہرے پر صاف دلی سکون دکھ رہا ہے۔