شری رام چندر مشن کے 75 سال کی تکمیل کے موقع پر منعقدہ تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 16th, 05:01 pm
Prime Minister Modi addressed the event organized to commemorate 75 years of Ram Chandra Mission. He praised the Mission for popularizing yoga. The Prime Minister said in today’s fast and stressful life when the world is fighting lifestyle related diseases and pandemic, Sahaj Marg, Heartfulness and Yoga are like a beacon of hope for the world.وزیراعظم نے شری رام چندر مشن کے 75 سالہ جشن کی تقریب کے موقع پر خطاب کیا
February 16th, 05:00 pm
وزیر اعظم نے شری رام چندر مشن کے 75 سال کی تکمیل کے موقع سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے لوگوں کے درمیان معنویت، امن، صحت اور روحانی بہبود کو فروغ دینے کے لیے مشن کے کردار کی ستائش کی۔ انہوں نے یوگا کو مقبول بنانے کے لیے بھی مشن کو سراہا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آج کی تیز رفتار اور تناؤ والی زندگی میں جب کہ دنیا طرز زندگی سے متعلق بیماریوں اور وبا سے جوجھ رہی ہے، سہج مارگ، ہارٹ فل نیس اور یوگا دنیا کے لیے امید کی کرن کی طرح ہیں ۔