وزیراعظم نےرام بھجن مشترک کئے
January 21st, 09:20 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سوشل میڈیا پرتین رام بجھن شئیر کئے ہیں۔وزیر اعظم نے ماریشس کے لوگوں کے ذریعہ پیش کیے گئے شری رام کے بھجن اور کتھائیں ساجھا کیں
January 20th, 09:27 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماریشس کے لوگوں کے ذریعہ پیش کیے گئے شری رام کے بھجن اور کتھائیں ساجھا کیں۔مغربی بنگال کے عوام پربھو شری رام کا از حد احترام کرتے ہیں: وزیر اعظم
January 20th, 09:25 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ مغربی بنگال کے عوام پربھو شری رام کا ازحد احترام کرتے ہیں۔وزیر اعظم نے رامائن کے جذباتی شبری ایپی سوڈ پر میتھلی ٹھاکر کے ذریعہ پیش کیا گیا گیت ساجھا کیا
January 20th, 09:22 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رامائن کے جذباتی شبری ایپی سوڈ پر میتھلی ٹھاکر کے ذریعہ پیش کیا گیا گیت ساجھا کیا۔وزیر اعظم نےگویانا سے شری رام بھجن مشترک کیا
January 19th, 01:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گویانا سے شری رام بھجن مشترک کیا۔وزیر اعظم نے سورینام اور ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو سے موصولہ بھجن شیئر کئے
January 19th, 09:51 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سورینام اور ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے بھجنوں کا اشتراک کیا۔ بھجن رامائن کا ابدی پیغام پہنچاتے ہیں۔وزیر اعظم نے سریش واڈیکر کا گایا ایک بھکتی گیت شیئر کیا
January 19th, 09:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سریش واڈیکر اور آریہ امبیکر کا ایک بھکتی گیت شیئر کیا۔ وزیر اعظم نے اس بات کا ذکرکیا کہ پورا ملک رام بھکتی کے جذبات میں ڈوبا ہوا ہے۔وزیر اعظم نے بھگوان شری رام کے عقیدت پر مبنی اُڈیہ بھجن ‘‘ایودھیا نگری ناچے رامنکو پائی’’ کو شیئرکیا
January 18th, 11:07 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھگوان شری رام کے عقیدت پر مبنی اُڈیہ بھجن ‘‘ایودھیا نگری ناچے رامنکو پائی’’ کو شیئر کیا ہے جسے نمیتا اگروال نے گایا ہے، جس کی موسیقی سروج رتھ نے ترتیب دی ہے۔وزیر اعظم نے لتا منگیشکر کا گایا ہوا شری رام رکشا کا شلوک ساجھا کیا
January 17th, 08:10 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لتا منگیشکر کا ‘‘ماتا رامو ماتپیتا رام چندرا’’کے عنوان سےگایا ہوا شری رام رکشا کا شلوک ساجھا کیا ہے ۔کنّڑ میں سیواسری اسکنداپرساد کی پیش کش سے پربھو شری رام کے تئیں ان کے جذبہ عقیدت کاا ظہار ہوتاہے:وزیراعظم
January 16th, 09:29 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہاہے کہ کنّڑ زبان میں سیواسری اسکنداپرسادکی پیش کش(تخلیق) سے پربھوشری رام کے تئیں ان کے جذبہ عقیدت کاخوبصورتی سے اظہار ہوتا ہے۔ جناب مودی نے کنڑزبان میں سیوا سری اسکنداپرساد کے ذریعہ گائے گئے،پربھو شری رام کے بھجن کاایک ویڈیو ساجھاکیا، اور کہا کہ اس قسم کی کوششیں ہمارے مالا مال ثقافتی ورثے کے تحفظ میں دیرینہ اثرات مرتب کرتی ہیں۔وزیراعظم نے دیویا کمارکے گائے بھکتی بھجن ’’ہر گھر مندر ہر گھر اُتسو‘‘ کو شئیر کیا
January 13th, 11:12 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دیویا کمار کے گائے ہوئے بھکتی بھجن، ’’ہر گھر مندر ہر گھر اُتسو‘‘ کو سوشل میڈیا پر شئیر کیا ہے، جس کی موسیقی سدھارتھ امت بھاوسر نے ترتیب دی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ صدیوں کے انتظار کے بعد ایودھیا دھا م میں، مبارک لمحہ بہت نزدیک ہے۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ اس مبارک موقع پر، بھگوان رام کے جے جے رام کے نعرے شمال سے جنوب تک اور مشرق سے مغرب تک ہر جگہ گونج رہے ہیں۔وزیر اعظم نے عثمان میر کے گائے ہوئے بھجن ‘‘شری رام جی پدھارے’’ کو شیئر کیا
January 10th, 09:47 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عقیدت بھرے بھجن ‘‘شری رام جی پدھارے’’ کو شیئر کیا ہے جسے عثمان میر نے گایا ہے، جس کی موسیقی اوم دوے اور گورانگ پالا نے ترتیب دی ہے۔وزیر اعظم نے ہری ہرن کے ذریعہ گایا ہوا عقیدت مندانہ بھجن ’’سب نے تمہیں پکارا شری رام جی‘‘شراکت کیا
January 09th, 09:18 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہری ہرن کے گائے ہوئے عقیدت مندانہ بھجن ’’سب نے تمہیں پکارا شری رام جی‘‘ کا اشتراک کیا ہے، جس کی موسیقی ادے مجمدار نے ترتیب دی ہے۔وزیر اعظم نے وکاس کے ذریعہ گایا ہوا بھجن ‘‘ایودھیا میں جےکارا گونجے’’ شیئر کیا
January 08th, 10:06 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےبھکتی رنگ میں ڈوبا ہوا بھجن ‘‘ایودھیا میں جےکارا گونجے’’ کا اشتراک کیا جسے وکاس نے گایا اور کمپوز کیا ہےاور مہیش ککریجا نے جس کی تخلیق کی ہے ۔وزیراعظم نے گیتا بین رباری کا گایا ہوا بھکتی بھجن ’’شری رام گھر آئے‘‘ کو شئیر کیا ہے
January 07th, 09:25 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گیتا بین رباری کا گایا ہوا بھکتی بھجن، ’’شری رام گھر آئے‘‘ کو سوشل میڈیا پر شئیر کیا ہے، مولک مہتہ نے اپنی موسیقی سے بھجن کو سجایا ہے اور نغمہ نگار سنیتا جوشی (پانڈیا)نے اسے تیار کیا ہے۔سواستی کا بھجن دل میں جذبات بھر دیتا ہے: وزیراعظم
January 06th, 09:59 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سواستی میہول کا ایک بھجن’’رام آئیں گے‘‘ کو سوشل میڈیا پر شئیر کیا ہے۔وزیر اعظم نے بھگوان رام کے بھکت بھجن مشترک کیا
January 05th, 01:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھگوان رام کے بھجن کو مشترک کیا ہے جسے جوبن نوٹیال نے گایا ہے، موسیقی پائل دیو نے ترتیب دی ہے اور منوج منتشر نے لکھا ہے۔ایودھیا میں بھگوان شری رام کے استقبال سے پورا ملک خوش ہے: وزیر اعظم
January 04th, 12:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ایودھیا میں بھگوان شری رام کے استقبال کے لیے ہر کوئی مختلف طریقوں سے اپنے جذبات کا اظہار کر رہا ہے۔ پی ایم مودی نے مزید کہا کہ پورا ملک پرجوش ہے اور عقیدت مند اس مبارک دن پر رام للا سے اظہار عقیدت میں ڈوبے ہوئے ہیں۔شری رام للا کے استقبال کے لیے سواتی مشرا کا بھجن مسحور کن ہے: وزیر اعظم
January 03rd, 08:07 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری رام للا کا استقبال کرنے والے سواتی مشرا کے گائے ہوئے بھجن کو شیئر کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ بھجن مسحور کن ہے۔#شری رام بھجن ، کا استعمال کرتے ہوئے اپنی کمپوزیشن، نظمںہ اور بھجن شئر کریں۔
December 31st, 02:52 pm
31 دسمبر کو من کی بات کے دوران پی ایم نریندر مودی نے ایودھا مںم رام مندر سے متعلق ملک مں جوش و خروش کی نمایاں سطح کا ذکر کا ۔ لوگ مختلف طریقوں سے اپنے جذبات اور عقدرت کا اظہار کر رہے ہںد، جن مںھ شری رام اور ایودھا کے لے وقف نئے گانے، بھجن اور نظمںک شامل ہںت۔ وزیر اعظم نے شہریوں سے اپل کی ہے کہ وہ #شری رام بھجن کا استعمال کرتے ہوئے سوشل مڈ یا پر اپنی فنکارانہ شراکتںن شئر کریں۔