Except for scams and lawlessness, there is nothing in their report cards: PM Modi in Darbhanga
May 04th, 03:45 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a vibrant gathering in Darbhanga, Bihar, where he paid homage to the late Maharaja Kameshwar Singh Ji and praised the sacred land of Mithila and its people.PM Modi addresses a public meeting in Darbhanga, Bihar
May 04th, 03:30 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a vibrant gathering in Darbhanga, Bihar, where he paid homage to the late Maharaja Kameshwar Singh Ji and praised the sacred land of Mithila and its people.Ghamandiya Alliance is only interested in destabilizing the future of the youth of Bihar: PM Modi in Jamui
April 04th, 12:01 pm
Ahead of the Lok Sabha elections 2024, PM Modi addressed a public rally in Jamui, Bihar. He said, Jamui's mood is reflective of 'Ab ki Baar 400 Paar' with all the 40 seats in N.D.A.'s favour in Bihar. He expressed his tribute to the contributions of the Late Ramvilas Paswan Ji, who was dedicated to the welfare of Bihar and its development.Jamui's grand welcome for PM Modi as he addresses a public rally
April 04th, 12:00 pm
Ahead of the Lok Sabha elections 2024, PM Modi addressed a public rally in Jamui, Bihar. He said, Jamui's mood is reflective of 'Ab ki Baar 400 Paar' with all the 40 seats in N.D.A.'s favour in Bihar. He expressed his tribute to the contributions of the Late Ramvilas Paswan Ji, who was dedicated to the welfare of Bihar and its development.بہار کے بیتیہ میں وکست بھارت، وکست بہار پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 06th, 04:00 pm
مہا رشی والمیکی کی کرم بھومی، ماں سیتا کی پناہ گاہ، اور لو کش کی سر زمین کو میرا سلام! گورنر جناب راجندر ارلیکر جی، کابینہ میں میرے ساتھی نتیا نند رائے جی، نائب وزیر اعلیٰ وجے کمار سنہا جی، سمرت چودھری جی، ریاستی حکومت کے وزرا، سینیئر لیڈران، وجے کمار چودھری جی، سنتوش کمار سمن جی، ایم پی سنجے جیسوال جی، رادھا موہن جی، سنیل کمار جی، رما دیوی جی، ستیش چندر دوبے جی، دیگر تمام سینیئر معززین، اور بہار کے میرے پیارے بھائیو اور بہنوں!وزیر اعظم نے بہار کے بیتیہ میں وکست بھارت وکست بہار پروگرام سے خطاب کیا
March 06th, 03:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے مغربی چمپارن ضلع کے بیتیہ میں تقریباً 12800 کروڑ روپے کے ریل، سڑک اور پٹرولیم اور قدرتی گیس سے متعلق متعدد بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔بہار کے بیگوسرائے میں مختلف پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 02nd, 08:06 pm
میں جے منگلا گڑھ مندر اور نولکھا مندر میں موجود دیوتاؤں کو سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔ میں آج ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے ایک ترقی یافتہ بہار کی تعمیر کے عزم کے ساتھ بیگو سرائے آیا ہوں۔ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے آپ سب کو اتنی بڑی تعداد میں دیکھنے کا شرف حاصل ہوا۔وزیر اعظم نے بہار کے بیگوسرائےمیں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
March 02nd, 04:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک بھر میں تقریباً 1.48 لاکھ کروڑ روپے کے تیل اور گیس کے شعبے کے متعدد پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا اور آج بیگوسرائے، بہار میں 13400 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔بہار کےاورنگ آباد میں مختلف پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 02nd, 03:00 pm
بہار کے گورنر جناب راجندر ارلیکر جی، وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار جی، اور تمام سینئر لیڈران جو یہاں بیٹھے ہیں، مجھے سب کا نام یاد نہیں ہے، لیکن آج تمام پرانے دوست مل رہے ہیں اور اتنی بڑی تعداد میں آ پ سب جو صاحبان جو یہاں آئے ہیں میں تہہ دل آپ سب کا استقبال کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے اورنگ آباد ، بہار میں 21,400 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا
March 02nd, 02:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے اورنگ آباد میں 21,400 کروڑ روپئے کی لاگت سے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ آج کے ترقیاتی پروجیکٹوں میں سڑک، ریلوے اور نمامی گنگے کے شعبے شامل ہیں۔ وزیر اعظم نے فوٹو گیلری کا واک تھرو بھی کیا۔وزیر اعظم نے آنجہانی کرپوری ٹھاکر کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا
February 17th, 07:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آنجہانی کرپوری ٹھاکر کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نے بھارت رتن ایوارڈ یافتہ کرپوری ٹھاکر کے اہل خانہ سے ملاقات کی
February 12th, 05:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر ،بھارت رتن ایوارڈ یافتہ کرپوری ٹھاکر کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔لوک سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم کے جواب کا متن
February 05th, 05:44 pm
میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کے لیے کھڑا ہوں۔ جب معزز صدرجمہوریہ پارلیمنٹ کی اس نئی عمارت میں ہم سب سے خطاب کرنے آئیں اور جس فخر اور احترام کے ساتھ سینگول پورے جلوس کی قیادت کر رہاتھا، اور ہم سب ان کے پیچھے چل رہے تھے،شاندار تھا۔ نئے ایوان میں یہ نئی روایت ہندوستان کی آزادی کے اس مقدس لمحے کی عکاسی کرتی ہے اور اس سے جمہوریت کا وقار کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ یہ 75 واں یوم جمہوریہ، اس کے بعد پارلیمنٹ کی نئی عمارت، سینگول کی قیادت، یہ سارا منظر اپنے آپ میں بہت متاثر کن تھا۔ یہاں سے ہم اتنی عظمت نہیں دیکھ سکتے۔ لیکن وہاں سے جب میں نے دیکھا کہ صدر اور نائب صدر نئے ایوان میں موجود ہیں تو اس منظر نے ہم سب کو متاثر کیا، جسے ہم ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ صدر کے شکریہ کی تحریک پر 60 سے زائد معزز اراکین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ میں عاجزی کے ساتھ اپنے تمام معزز ممبران پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ میں خاص طور پراپوزیشن کے عزم کو سراہتا ہوں ۔ ان کی تقریر کے ہر لفظ نے میرے اور ملک کے اس اعتماد کی تصدیق کی ہے کہ انہوں نے طویل عرصے تک وہاں رہنے کا عزم کیا ہے۔ جس طرح آپ یہاں کئی دہائیوں سے بیٹھے تھے، آپ کا کئی دہائیوں تک وہاں بیٹھنے کا عزم اور عوامی حمایت خدا کا روپ ہے۔ اور جس طرح سے آپ لوگ ان دنوں محنت کر رہے ہیں۔ مجھے پختہ یقین ہے کہ خدا اورعوام آپ کو ضرور نوازے گی اور آپ یقینی طور پر اس سے کہیں زیادہ بلندی پر پہنچ جائیں گے جس پر آپ ہیں اور عوام اگلے الیکشن میں آپ کی سمت طے کریں گے۔ ادھیر رنجن جی، کیا آپ نے اس بار انہیں اپنا ٹھیکہ دیا ہے؟ آپ نے یہ چیزیں پہنچا دی ہیں۔لوک سبھا میں صدر کے خطبے کے جواب میں شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم کا جواب
February 05th, 05:43 pm
وزیر اعظم نے ایوان سے اپنے خطاب کا آغاز اس سینگول کا حوالہ دیتے ہوئے کیا جس نے فخر اور احترام کے ساتھ جلوس کی قیادت کی جب صدر جمہوریہ اپنا خطاب دینے کے لیے نئے ایوان میں پہنچیں اور باقی اراکین پارلیمنٹ نے ان کی تائید کی۔ پی ایم مودی نے اس بات پر زور دیا کہ اس وراثت سے گھر کے وقار میں کئی گنا اضافہ ہوتا ہے اور کہا کہ 75 ویں یوم جمہوریہ، نئے پارلیمنٹ ہاؤس اور سینگول کی آمد ایک بہت ہی اثر انگیز تقریب تھی۔ انہوں نے ایوان کے اراکین کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک میں اپنے خیالات اور جذبات کا اظہار کیا۔نئی دہلی میں این سی سی/این ایس ایس کیڈٹس کے ساتھ بات چیت کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 24th, 03:26 pm
آپ نے جو ثقافتی پیش کش یہاں کی ہے اسے دیکھ کر مجھے فخر محسوس ہوتا ہے۔ آپ نے رانی لکشمی بائی کی تاریخی شخصیت اور تاریخ کے واقعات کو چند لمحوں میں تازہ کر دیا ہے۔ ان واقعات سے تو ہم سب واقف ہیں،لیکن آپ نے جس طرح پیش کیا وہ واقعی حیرت انگیز ہے۔ آپ یوم جمہوریہ کی پریڈ کا حصہ بننے والے ہیں اور اس بار یہ دو وجوہات سے زیادہ خاص ہوا ہے۔ یہ75 واں یوم جمہوریہ ہے اور دوسرا، پہلی بار یوم جمہوریہ کی پریڈ ملک کی خواتین کو بااختیار بنانےکے لیے وقف ہے۔ آج میں ملک کے مختلف حصوں سے اتنی بڑی تعداد میں بیٹیوں کو یہاں آتے دیکھ رہا ہوں۔ آپ یہاں اکیلے نہیں آئے ہیں، آپ سب اپنے ساتھ اپنی ریاستوں کی خوشبو، مختلف رسوم و رواج کا تجربہ اور اپنے معاشرے کی بھرپور سوچ لے کر آئے ہیں۔ یہاں تک کہ آج آپ سے ملنا ایک خاص موقع بن جاتا ہے۔ آج بچیوں کا قومی دن ہے۔ آج کا دن بیٹیوں کی ہمت، جذبے اور کامیابیوں کی تعریف کرنے کا دن ہے۔ بیٹیوں میں معاشرے اور ملک کو سنوارنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ تاریخ کے مختلف ادوار میں ہندوستان کی بیٹیوں نے اپنے پختہ ارادوں اور لگن کے جذبے سے کئی بڑی تبدیلیوں کی بنیاد رکھی ہے۔ اس جذبے کی عکاسی اس پریزنٹیشن سے بھی ہوتی ہے جو آپ نے کچھ عرصہ پہلے دیا تھا۔وزیر اعظم نے این سی سی کیڈٹس اور این ایس ایس رضاکاروں سے خطاب کیا
January 24th, 03:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج این سی سی کیڈٹس اور این ایس ایس رضاکاروں سے خطاب کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے رانی لکشمی بائی کی زندگی کی عکاسی کرنے والے ثقافتی پروگرام پر فخر کا اظہار کیا اور کہا کہ اس نے آج ہندوستان کی تاریخ کو زندہ کر دیا ہے۔ انہوں نے پروگرام میں شامل ٹیم کی کوششوں کی تعریف کی اور کہا کہ اب وہ یوم جمہوریہ پریڈ کا حصہ ہوں گے۔ وزیر اعظم نے کہا‘‘یہ موقع’’، ‘‘دو وجوہات کی وجہ سے خاص ہے، یعنی 75 ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات اور ہندوستان کی ناری شکتی کو اس کا کلی طورپروقف ہونا۔’’ ہندوستان بھر سے خواتین شرکا کا حوالہ دیتے ہوئے ،جناب مودی نے کہا کہ وہ یہاں اکیلی نہیں ہیں بلکہ اپنی اپنی ریاستوں کے جوہر، اپنی ثقافت، روایات اور اپنے معاشروں کی آگے کی سوچ کو ساتھ لے کر آئی ہیں۔ آج ایک اور خاص موقع کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے راشٹریہ بالیکا دیوس کا ذکر کیا ،جو ان کی ہمت، عزم اور کامیابیوں کا جشن ہے۔ وزیر اعظم نے مختلف تاریخی ادوار میں معاشرے کی بنیادیں رکھنے میں خواتین کے تعاون کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ‘‘ہندوستان کی بیٹیاں معاشرے میں بہتری لانے کی صلاحیت رکھتی ہیں’’، یہ یقین آج کی ثقافتی کارکردگی میں دیکھا گیا ہے۔وزیر اعظم نے جناب کرپوری ٹھاکر کو بھارت رتن دئے جانے کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا
January 23rd, 09:19 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سماجی انصاف کے علمبردار جناب کرپوری ٹھاکر کو بعداز مرگ بھارت رتن سے سرفراز کرنے کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔