جھارکھنڈ کے کھنٹی میں جنجاتیہ گورو دیوس، 2023 کی تقریبات کے موقع پر ایک پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

November 15th, 12:25 pm

جھارکھنڈ کے گورنر سی پی رادھا کرشنن جی، وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت سورین جی، مرکزی حکومت کے میرے معاون وزیر ارجن منڈا جی، اناپورنا دیوی جی، ہم سب کے سینئر رہنما جناب کریا منڈا جی، میرے بہترین دوست بابو لال مرانڈی جی، دیگر معززین اور جھارکھنڈ کے میرے پیارے پریوار جن۔

وزیر اعظم نے جنجاتیہ گورو دیوس، 2023 کی تقریبات کے موقع پر پروگرام سے خطاب کیا

November 15th, 11:57 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جھارکھنڈ کے کھنٹی میں جنجاتیہ گورو دیوس 2023 کی تقریبات کے موقع پر پروگرام سے خطاب کیا۔ اس پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے ’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘ اور پردھان منتری خاص طور پر کمزور قبائلی گروپو کی ترقی کے مشن کا آغاز کیا۔ انہوں نے پی ایم - کسان کی 15ویں قسط بھی جاری کی۔ جناب مودی نے جھارکھنڈ میں ریل، سڑک، تعلیم، کوئلہ، پیٹرولیم اور قدرتی گیس جیسے متعدد شعبوں میں 7200 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے اس موقع پر لگائی گئی نمائش کا بھی مشاہدہ کیا۔

مہسانہ، گجرات میں مختلف ترقیاتی پروگرام کے آغاز پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

October 30th, 09:11 pm

اسٹیج پرموجود گجرات کے ہر دلعزیز وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی، دیگر تمام وزراء، پارلیمنٹ میں میرے رفیق کار اور گجرات بی جے پی کے صدر بھائی سی آر پاٹل، دیگر تمام ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل اے ۔ تحصیل پنچایت اور ضلع پنچایت کے تمام ممبران اور بڑی تعداد میں آئے میرے پیارے گجرات کےلوگوں۔

وزیر اعظم نے گجرات کے مہسانہ میں تقریباً 5800 کروڑ روپے کی لاگت کے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا

October 30th, 04:06 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے مہسانہ میں تقریباً 5800 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیااور قوم کے نام وقف کیا ۔ ان منصوبوں میں ریل، سڑک، پینے کا پانی اور آبپاشی جیسے متعدد شعبے شامل ہیں۔

راجستھان کے چتوڑ گڑھ میں مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

October 02nd, 11:58 am

آج ہمارے ہر دلعزیز باپو اور لال بہادر شاستری جی کا یوم پیدائش ہے، جو ہم سب کے لیے تحریک کا ذریعہ ہیں۔ کل یکم اکتوبر کو راجستھان سمیت پورے ملک میں صفائی کے حوالے سے ایک بڑا پروگرام منعقد کیا گیا ہے۔ میں صفائی مہم کو ایک عوامی تحریک بنانے کے لیے تمام ہم وطنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

وزیر اعظم نے راجستھان کے چتوڑ گڑھ میں تقریباً 7,000 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ملک کے نام وقف کیا

October 02nd, 11:41 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے چتوڑ گڑھ میں تقریباً 7,000 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ملک کے نام وقف کیا۔ منصوبوں میں مہسانہ - بھٹنڈا - گورداسپور گیس پائپ لائن، ابو روڈ پر ایچ پی سی ایل کا ایل پی جی پلانٹ، اجمیر میں بوتل بنانے کے پلانٹ میں اضافی اسٹوریج، آئی او سی ایل، ریلوے اور سڑک کے منصوبے، ناتھ دوار میں سیاحتی سہولیات اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، کوٹا کا مستقل کیمپس شامل ہیں۔

Gujarat’s coastal belt has become a huge power generation centre: PM Modi in Bhavnagar

November 23rd, 05:39 pm

In his last rally for the day in Bhavnagar, PM Modi highlighted about the power generation in Gujarat's coastal belt. He said, “Be it solar energy or wind energy, today this coastal belt has become a huge power generation centre. Every village, every house has got electricity, for this a network of thousands of kilometers of distribution lines was laid in the entire coastal region. Also, Hazira to Ghogha ro-ro ferry service has made life and business a lot easier.”

Gujarat is progressing rapidly: PM Modi in Dahod

November 23rd, 12:41 pm

Campaigning his second rally in Dahod, PM Modi took a swipe at Congress for being oblivious to tribals for a long time. He said, “A very large tribal society lives in the country.

Congress model means casteism and vote bank politics which creates rift among people: PM Modi in Mehsana

November 23rd, 12:40 pm

The campaigning in Gujarat has gained momentum as Prime Minister Narendra Modi has addressed a public meeting in Gujarat’s Mehsana. Slamming the Congress party, PM Modi said, “In our country, Congress is the party which has run the governments at the centre and in the states for the longest period of time. But the Congress has created a different model for its governments. The hallmark of the Congress model is corruption worth billions, nepotism, dynasty, casteism and many more.”

PM Modi addresses public meetings in Gujarat’s Mehsana, Dahod, Vadodara & Bhavnagar

November 23rd, 12:38 pm

The campaigning in Gujarat has gained momentum as PM Modi has addressed public meetings in Gujarat’s Mehsana, Dahod, Vadodara and Bhavnagar. Slamming the Congress party, the PM said, “The Congress model means corruption, nepotism, dynastic politics, sectarianism and casteism. They are known for indulging in vote bank politics and creating rifts between people to be in power. This model has not only destroyed Gujarat but India too.”

Congress tried to subdue the heritage, culture, tribals and freedom fighters of Gujarat since ages: PM Modi in Navsari

November 21st, 12:01 pm

PM Modi in his final rally for the day at Navsari, Gujarat, started his address by iterating the value of one vote to the people of Navsari. PM Modi said that each vote from Navsari has contributed to the development of Navsari, be it by providing piped water connections or giving housing to several families.

مان گڑھ ہلز، راجستھان میں ’مان گڑھ دھام کی گورو گاتھا‘ پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

November 01st, 11:20 am

راجستھان کے قابل احترام وزیر اعلیٰ جناب اشوک گہلوت جی، مدھیہ پردیش کے گورنر اور قبائلی سماج کے بہت بڑے لیڈر جناب منگو بھائی پٹیل، گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب شیوراج سنگھ جی چوہان، کابینہ کے میرے ساتھی جناب فگن سنگھ کلستے جی، جناب ارجن میگھوال جی، مختلف تنظیموں کی سرکردہ شخصیات،ارکان پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی اور میرے پرانے دوست جنہوں نے قبائلی سماج کی خدمت میں اپنی زندگی وقف کر دی ہیں، ایسے بھائی مہیش جی اور بڑی تعداد میں، دور دراز سے مان گڑھ دھام آنے والے میرے پیارے قبائلی بھائیو اور بہنو۔

وزیر اعظم نے عوامی پروگرام ‘مان گڑھ دھام کی گورَو گاتھا’ میں شرکت کی

November 01st, 11:16 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک عوامی پروگرام ’مان گڑھ دھام کی گورو گاتھا‘ میں شرکت کی اور جدوجہد آزادی کے گمنام قبائلی ہیروز اور شہیدوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ مقام پر پہنچنے کے بعد وزیر اعظم نے دھونی درشن کیا اور گووند گرو کی مورتی پر پھول چڑھائے۔