شری سوامی نارائن گروکل راجکوٹ سنستھان کے 75ویں امرت مہوتسو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

December 24th, 11:10 am

اس مقدس پروگرام کو سمت دے رہے قابل پرستش شری دیوکرشن داس جی سوامی، مہنت شری دیوپرساد داس جی سوامی،قابل پرستش دھرم ولبھ سوامی جی، پروگرام میں موجود تمام معزز سنتوں اور دیگر عظیم شخصیت اور میرے پیارے نوجوان ساتھیوں!

وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شری سوامی نارائن گروکل راجکوٹ سنستھان کے 75ویں امرت مہوتسو سے خطاب کیا

December 24th, 11:00 am

اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے شری سوامی نارائن گروکل راجکوٹ سنستھان سے وابستہ سبھی افراد کو 75 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی اور اس سفر میں شاستری جی مہاراج شری دھرم جیون داس جی سوامی کی ان کی شاندار کوششوں کے لیے تعریف کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ صرف بھگوان شری سوامی نارائن کے نام کو یاد کرنے سے ہی نئے شعور کا تجربہ کیا جا سکتا ہے۔

وزیراعظم 24دسمبر کو شری سوامی نارائن گروکُل راج کوٹ سنستھان کے 75ویں امرت مہوتسو سے خطاب کریں گے

December 23rd, 01:36 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی 24دسمبر 2022 کو گیارہ بجے دن میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شری سوامی نارائن گروکُل راج کوٹ سنستھان کے 75ویں امرت مہوتسو سےخطاب کریں گے۔