گروگرام، ہریانہ میں نیشنل ہائی وے پروجیکٹوں کے افتتاح/ سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 11th, 01:30 pm
ہریانہ کے گورنر بنڈارو دتاتریے جی،یہاں کے محنتی وزیراعلی جناب منوہر لال جی،مرکز میں میرے سینئر ساتھی جناب نتن گڈکری جی،راو اندرجیت سنگھ،کرشن پال گرجر جی،ہریانہ کے نائب وزیراعلی دشینت جی،بی جے پی کے ریاستی صدر اور پارلیمنٹ میں میرے ساتھی نائب سنگھ سینی جی،دیگر سبھی اعلی تجربہ کار اور بڑی تعداد میں یہاں تشریف لائے میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں!وزیر اعظم نے مختلف ریاستوں کے لیے تقریباً ایک لاکھ کروڑ روپے مالیت کے 112 قومی شاہراہوں کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
March 11th, 01:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گروگرام، ہریانہ میں تقریباً ایک لاکھ کروڑ روپے مالیت کے ملک بھر میں پھیلے 112 قومی شاہراہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ ٹیکنالوجی کے ذریعے ملک بھر سے لاکھوں لوگ اس ایونٹ سے جڑے۔ماں کاماکھیا کوریڈور ایک تاریخی اقدام ہوگا: وزیر اعظم
April 19th, 03:39 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امید ظاہر کی کہ کاشی وشوناتھ دھام اور شری مہا کال مہا لوک کوریڈور کی طرح ماں کامکھیا کوریڈور بھی ایک تاریخی پہل ہوگی۔