پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں لوک سبھا سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 19th, 01:50 pm
نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا یہ پہلا اور تاریخی اجلاس ہے۔ میں تمام معزز اراکین پارلیمنٹ اور تمام اہل وطن کو اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں لوک سبھا سے خطاب کیا
September 19th, 01:18 pm
ایوان سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آج پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں پہلا تاریخی اجلاس ہے اور اس موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے نئی پارلیمنٹ کے پہلے ہی دن خصوصی اجلاس میں ایوان سے خطاب کا موقع فراہم کرنے پر اسپیکر کا شکریہ ادا کیا اور ایوان کے ارکان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ امرت کال کی صبح ہے کیونکہ ہندوستان پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں جا کر مستقبل کے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ حالیہ کامیابیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے وزیر اعظم نے سائنس کے شعبے میں چندریان 3 کی کامیابیوں اورجی20 کی تنظیم اور عالمی سطح پر اس کے اثرات کا ذکر کیا۔ انہوں نے اظہارِ خیال کیا کہ ہندوستان کو آج ایک انوکھا موقع حاصل ہو رہا ہے اور اس کی روشنی میں آج قوم کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت فعال ہو رہی ہے۔ گنیش چترتھی کے مبارک موقع کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بھگوان گنیش خوشحالی، نیک نیتی، عقل اور علم کے دیوتا ہیں۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ’’یہ وقت ہے کہ عزائم کو پورا کیا جائے اور نئے جوش اور توانائی کے ساتھ نئے سفر کا آغاز کیا جائے‘‘۔ گنیش چترتھی اور نئی شروعات کے موقع پر لوک مانیہ تلک کو یاد کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آزادی کی جدوجہد کے دوران لوک مانیہ تلک نے گنیش چترتھی کو پورے ملک میں سوراج کا شعلہ بھڑکانے کے لئے ایک وسیلے کے طور پر استعمال کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ آج ہم اسی تحریک اورجذبہ کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔نئی دلّی کے پرگتی میدان میں بین الاقوامی نمائش وکنونشن سینٹر ( آئی ای سی سی ) کمپلیکس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 26th, 11:28 pm
آج کے یہ قابل دید اور شاندار 'بھارت منڈپم' ، اسے دیکھ کر کہ ہر بھارتی خوشی سے بھر رہا ہے ، محظوظ ہو رہا ہے اور فخر محسوس کر رہا ہے ۔ 'بھارت منڈپم' بھارت کی صلاحیت، بھارت کی نئی توانائی کا آغاز ہے۔ 'بھارت منڈپم' درشن ہے ، بھارت کی عظمت کا اور بھارت کی قوت ارادی کا ۔ کورونا کے مشکل دور میں ، جب ہر طرف کام رکا ہوا تھا ، ہمارے ملک کے مزدوروں نے دن رات محنت کر کے ، اس کی تعمیر مکمل کی ہے۔وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دہلی کے پرگتی میدان میں بین الاقوامی نمائش اور کنونشن سینٹر (آئی ای سی سی) کمپلیکس کا افتتاح کیا
July 26th, 06:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں پرگتی میدان میں بین الاقوامی نمائش – کم – کنونشن سینٹر (آئی ای سی سی) کمپلیکس کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اس موقع پر جی -20 کا سکہ اور جی -20 اسٹامپ بھی جاری کیا۔ وزیراعظم نے بھارت منڈپم کے طور پر کنونشن سینٹر کو نام دینے کی تقریب کا نظارہ کیا، جو ڈرون کے ذریعہ اور ایک ثقافتی پروگرام کے ذریعہ کیا گیا، جسے اس موقع پر نمایاں کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے پیش کئے گئے ویژن اور تقریبا 2700 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک قومی پروجیکٹ کے طور پر تیار کیا گیا، پرگتی میدان میں نیا آئی ای سی سی کمپلیکس ایک عالمی کاروباری منزل کے طور پر ہندوستان کو فروغ دینے میں مدد فراہم کرے گا۔وزیراعظم نے آئی ٹی پی او بین الاقوامی نمائش اور کنونشن سینٹر کے شرمکوں کو اعزاز سے نوازا
July 26th, 04:47 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج آئی ٹی پی او بین الاقوامی نمائش اور کنونشن سینٹر میں پوجا کی اور اس سینٹر کی تعمیر میں شامل شرمکوں کو اعزاز سے نوازا۔PM Modi addresses public meetings at Tarakeshwar and Sonarpur, West Bengal
April 03rd, 03:00 pm
Continuing his poll campaign before the third phase of assembly election in West Bengal, PM Modi has addressed two mega rallies in Tarakeshwar and Sonarpur. He said, “We have seen a glimpse of what results are going to come on 2 May in Nandigram two days ago. I know for sure, with every step of the election, Didi’s panic will increase, her shower of abuse on me will also grow.”Work is being done with intentions as pure as Gangajal: PM Modi
November 30th, 03:14 pm
PM Narendra Modi inaugurated six-lane widening project of the Varanasi - Prayagraj section of NH-19 in Varanasi. He added that the unprecedented work has been done on new highways, pull-flyovers, widening of roads to reduce traffic jams in and around Varanasi.وزیراعظم نے این ایچ -19وارانسی پریاگ راج سیکشن کے چھ لین چوڑائی والے پروجیکٹ کا افتتاح کیا
November 30th, 03:13 pm
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اب ہم ماضی میں کی جانے والی کاشی کی خوبصورتی کے ساتھ رابطے (کنیکٹی وٹی) کے کام کے نتائج کو دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وارانسی اور اس کے آس پاس کے ٹریفک جام کو کم کرنے کے لئے نئی شاہراہوں ، پل ، فلائی اوور، سڑکوں کو چوڑا کرنے پر بے مثال کام کیا گیا ہے۔People of Bihar have decided that there will be no entry for Jungle Raj: PM Modi
November 01st, 04:01 pm
PM Narendra Modi while addressing the election rally in Bagaha, Bihar said, The trends in the first phase clearly indicate that people of Bihar have put up a no entry board for Jungle Raj in the state. He said that in the ongoing elections, the people have made up their minds to elect a stable NDA government under Nitish Ji's leadership.PM Modi campaigns in Chhapra, Samastipur, Motihari and Bagaha in Bihar
November 01st, 03:54 pm
Continuing his election campaigning spree, PM Modi addressed public meetings in Chhapra, Samastipur, Motihari and Bagaha today. He said, “It is clear after the first phase polls itself that Nitish Babu will head the next govt in Bihar. The opposition is totally rattled, but I would ask them not to vent their frustration on the people of Bihar.”On one side, NDA is committed to democracy, and on the other side is 'parivar tantra gathbandhan': PM
November 01st, 03:25 pm
At a poll rally in Samastipur, PM Narendra Modi said the Bharatiya Janata Party has decided to form 1000 Farmer Producer Organisations (FPOs) for farmers in Bihar. Central Govt has created a fund of Rs 1 lakh crores for agriculture infrastructure for our farmers, he said.Jungle Raj made sure all the industries and sugar mills which were the hallmark of Bihar were shut down: PM
November 01st, 02:55 pm
PM Modi, in his poll rally in Motihari, cautioned people against the jungle raj that would return if the Congress-RJD alliance came to power. He said Jungle Raj made sure all the industries and sugar mills which were the hallmark of Bihar were shut down.NDA will defeat "double-double yuvraj" in Bihar: PM Modi
November 01st, 10:50 am
At a poll rally in Chhapra, PM Modi took on the Mahagathbandhan and urged people to keep selfish forces away for a better future. Exuding confidence, PM Modi said that the first phase of voting in the state assembly polls indicated that NDA is coming back to power in Bihar.West Bengal will play a significant role in ‘Purvodaya’: PM Modi
October 22nd, 10:58 am
Prime Minister Narendra Modi joined the Durga Puja celebrations in West Bengal as he inaugurated a puja pandal in Kolkata via video conferencing today. The power of maa Durga and devotion of the people of Bengal is making me feel like I am present in the auspicious land of Bengal. Blessed to be able to celebrate with you, PM Modi said as he addressed the people of Bengal.PM Modi inaugurates Durga Puja Pandal in West Bengal
October 22nd, 10:57 am
Prime Minister Narendra Modi joined the Durga Puja celebrations in West Bengal as he inaugurated a puja pandal in Kolkata via video conferencing today. The power of maa Durga and devotion of the people of Bengal is making me feel like I am present in the auspicious land of Bengal. Blessed to be able to celebrate with you, PM Modi said as he addressed the people of Bengal.اتراکھنڈ میں نمامی گنگے کے تحت چھ بڑے پروجیکٹوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 29th, 11:11 am
آج مہا گنگا کی شفافیت کو یقینی بنانے والے 6 بڑے پروجیکٹوں کاافتتاح کیا گیا ہے ۔اس میں ہری دوار، رشی کیش، بدری ناتھ اور منی کی ریتی میں سیویج ٹریٹمنٹ پلانٹ اور میوزیم جیسے پروجیکٹ بھی شامل ہیں۔ ان تمام پروجیکٹس کے لئے اترا کھنڈ کے سبھی ساتھیوں کو میں بہت بہت مبارک باد دیتا ہوں۔وزیر اعظم نے دریائے گنگا کو نرمل اور شفاف بنانے کے لیے اتراکھنڈ میں چھ بڑے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
September 29th, 11:10 am
جناب مودی نے ہری دوار میں دریائے گنگا کے بارے میں اپنی نوعیت کے پہلے میوزیم گنگا اولوکن کا بھی افتتاح کیا ہے۔ انھوں نے ایک کتاب ‘‘روئنگ ڈاؤن دی گنگیز’’ اور جل جیون مشن کے نئے لوگو کو جاری کرنے کی رسم بھی انجام دی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے جل جیون مشن کے تحت ‘مارگ درشکا فار گرام پنچایت اینڈ پانی سمیتیز’ (گاؤں پنچایتوں اور پانی کی کمیٹیوں کے لیے رہنما خطوط) کی نقاب کشائی بھی کی۔Farm bills will benefit the small and marginal farmers the most: PM Modi
September 25th, 11:10 am
Addressing BJP Karyakartas on an event to mark the birth anniversary of Deen Dayal Upadhyaya, PM Modi said, “Pandit Deendayal Upadhyaya Ji has a major contribution in whatever is happening today to build India into a global leader of the 21st century.” Also, PM Modi said there is a need to spread awareness on new farm bills.PM Modi addresses BJP Karyakartas on Pandit Deendayal Upadhyaya's birth anniversary
September 25th, 11:09 am
Addressing BJP Karyakartas on an event to mark the birth anniversary of Deen Dayal Upadhyaya, PM Modi said, “Pandit Deendayal Upadhyaya Ji has a major contribution in whatever is happening today to build India into a global leader of the 21st century.” Also, PM Modi said there is a need to spread awareness on new farm bills.بہار میں پٹرولیم سیکٹر سے متعلق تین اہم منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 13th, 12:01 pm
پروگرام کے آغاز میں مجھے ایک تکلیف دہ خبر آپ کے ساتھ ساجھا کرنی ہے۔ بہار کے قدآور لیڈر جناب رگھونش پرساد سنگھ، وہ اب ہمارے بیچ نہیں رہے ہیں۔ میں ان کو سلام کرتا ہوں۔ رگھونش بابو کے جانے سے بہار اور ملک کی سیاست میں صفر پیدا ہو گیا۔ زمین سے جڑی شخصیت، غریبی کو سمجھنے والی شخصیت پوری زندگی بہار میں جدوجہد میں گزاری۔ جس نظریہ میں ان کی نشو ونما ہوئی، زندگی بھر اس کو جینے کی انہوں نے کوشش کی۔